جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -20 اکتوبر

ملازمت چھوڑنے سے انکار ، بیوی کے ساتھ تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار
ترواننت پورم، 20اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مالائینکیزو پولیس نے بدھ کے روز ایک 27 سالہ شخص کو کیرالہ کے ترواننت پورم ضلع میں اپنی بیوی کو بے دردی سے مارنے اور فلم بنانے کے الزام میں گرفتار کیا۔ پولیس نے دلیپ (27) کو اس وقت گرفتار کیا جب سابق کی ایک پریشان کن…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر

کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کے خلاف پولیس کی کارروائی،خانگی اسکول پرنسپل اور ڈرائیور گرفتار
سرپرستوں کا اسکول پر احتجاج حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنجارہ ہلز پولیس نے خانگی اسکول کے پرنسپل اور اس کے ڈرائیور کو 4 سالہ کمسن لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس ایم سدرشن نے بتایا کہ ڈی ایچ ڈی اے وی پولیس اسکول روڈ نمبر 14 بنجارہ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر

یوپی۔ لکھنو کے آشرم میں 4 افراد نے ایک عورت کی عصمت لوٹی
متاثرہ کا الزام ہے کہ آشرم نے سربراہ انہیں مدد کی پیشکش نہیں کی بجائے اس کے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس شہر میں ایک دوسرا واقعہ ہے جو 24گھنٹوں کے اندر درج ہوا جس میں ایک 52سالہ عورت کی پولیس کے مطابق گوتم نگر سرکل میں…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر

ویڈیو بنانے کے دوران ملٹی لیول پارکنگ سے گر کر یوٹیوبر ہلاک
نوئیڈا ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا کے سیکٹر 18 میں ملٹی لیول کار پارکنگ سے گر کر ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ حادثہ جمعہ کی رات دیر گئے پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ نوجوان ملٹی لیول کار پارکنگ کی دیوار پر چڑھ کر ویڈیو بنا رہا تھا کہ اسی دوران…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر

دہلی:سی آئی ایس ایف کانسٹیبل نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
نئی دہلی ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک 22 سالہ کانسٹیبل نے مبینہ طور پر دہلی میں ویلکم میٹرو اسٹیشن کے ٹوائلٹ کے اندر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے جمعہ کو اس واقعہ کی اطلاع دی۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا۔فیس بک پر محبت، عدالت میں شادی، 3 ماہ بعد مقدمہ درج
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ورشا مہیشوری نامی لڑکی اور دلیپ نامی لڑکے کی فیس بک پر دوستی ہوگئی۔ ورشا غازی پور سے اور دلیپ جونپورکے رہنے والے ہیں۔ ان کے درمیان رابطہ بڑھنے کے بعد، انہوں نے اپنے واٹس ایپ نمبرز شیئر کر دیے۔ کچھ دن گپ شپ ہوتی رہی۔ جب آن لائین چیاٹنگ…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر

لکھنؤ: خواتین سے ٹھگی و استحصال کرنے والا ’فرضی جج‘ گرفتار
لکھنؤ ، 7اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنؤ میں ایک 40 سالہ شخص کو خواتین کا استحصال کرنے اور ان سے ٹھگی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع پولیس نے دی۔ لکھنؤ پولیس سائبر سیل نے اس ٹھگ کی شناخت وشنو شنکر گپتا کے طور پر کی ہے، جوکہ اخبار میں…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر

یوپی :لڑکی کی عصمت دری کے بعد قتل، نعش لٹکی ہوئی ملی
نئی دہلی، 6/اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے مین پوری ضلع میں نگلہ شیشم گاؤں میں ایک لڑکی کی مبینہ طور پر عصمت دری اور قتل کر دیا گیا، مین پوری کے سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) کملیش دکشت نے بدھ کو بتایا کہ پولیس کو نگلہ شیشم گاؤں میں ایک لڑکی کی عصمت…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر

میرٹھ قتل کیس: 7 دن بعد ملا ,دیپک تیاگی کا سر پولیس کا دعویٰ ،ناجائز تعلقات کی وجہ سے مقتول کا قتل ہوا
میرٹھ ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرٹھ قتل کیس میں پولیس نے 7 دن بعد لاش کا سر برآمد کیا ہے۔ منگل (27 ستمبر) کی صبح میرٹھ کے کھجوری گاؤں کے کھیتوں میں ایک سر کٹی ہوئی لاش ملی۔ بعد میں نعش کی شناخت گاؤں کے رہنے والے دیپک تیاگی کے طور پر کی…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر

بھولے بابا کی خوشنودی کیلئے 2 درندوں نے 6 سالہ بچے کو بلی چڑھائی ،گرفتار
نئی دہلی ، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کی صبح دو افراد نے جنوبی دہلی کے لودھی کالونی میں سی آر پی ایف ہیڈکوارٹر کی زیر تعمیر عمارت کے قریب ایک کچی بستی میں ایک 6 سالہ معصوم بچے کی گردن کاٹ کر بلی چڑھا دی ۔پولیس نے بتایا کہ دُرگا پوجا کی چھٹی…
مزید پڑھیں »







