جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -2 اکتوبر

کانپور: ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گرنے سے 30 ہندو یاتری لقمہ اجل
کانپور، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے ایک گاؤں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹنے اور تالاب میں گرنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہوگئے، واقعہ شام کے وقت سار پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع بھدیونا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ٹریکٹر ٹرالی، جس…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -29 ستمبر

محبت کے نام پر لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو سزا
حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محبت کے نام پر کم عمر لڑکی کو ہراسان کرنے والے ایک نوجوان کو عدالت نے تین سال کی سزا سنائی ہے ۔ ایل بی نگر کی ایک عدالت نے سال 2018 کے ونستھلی پورم پولیس کے ایک مقدمہ میں 21 سالہ ایل ہریش وردھن ملزم کو تین سال…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر

سنگاریڈی:شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ظہیر آباد کے قریب ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی۔یہ واقعہ ظہیر آباد شہر کے مضافات میں دیدیگی گاؤں کے ایک ویران علاقے میں پیش آیا۔جبکہ عصمت دری کا واقعہ دیر سے منظر عام…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر

لٹیری دلہن :خاتون جسکے چھ شوہر،ساتویں شادی کی تیاری میں ہنگامہ
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دھنپال نامی نوجوان تمل ناڈو کے نمکل ضلع کے کلی پالیم کے رہنے والے ہیں۔ دھنپال شادی کرنے کے لیے کافی عرصے سے رشتے تلاش رہے تھے، لیکن شادی کہیں طے نہیں ہورہی تھی۔ اسی دوران شادی کروانے کے لیے بالاموروگن نامی ایک شخص نے دھنپال سے ملاقات کی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر

خانگی ہاسپٹل میں ملازمہ کی عصمت ریزی
وارڈ بوائے کے خلاف مقدمہ، ملک پیٹ پولیس مصروف تحقیقات حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک پیٹ کے ایک خانگی ہاسپٹل میں خاتون ملازمہ کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ نائیٹ ڈیوٹی کے دوران ہاؤز کیپنگ ملازمہ پر زیادتی کرتے ہوئے ہاسپٹل کے وارڈ بوائے نے عصمت ریزی کردی۔ تاخیر سے منظرعام…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر

انکیتا قتل: ریسپشنسٹ کی نعش برآمد،غیر قانونی ریزورٹ منہدم
دہرہ دون ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)19 سالہ انکیتا بھنڈاری کے قتل کے الزام میں بی جے پی کے ایک سابق وزیر کے بیٹے اور تین دیگر افراد کی گرفتاری کے ایک دن بعد، متاثرہ کی لاش برآمد کر لی گئی جس کی تقریباً پانچ دن قبل لاپتہ ہونے کی اطلاع تھی۔ اتراکھنڈ کے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر

ہمیر پور کی مغوی نابالغہ کے ساتھ دہلی میں اجتماعی عصمت دری، دو ملزمان گرفتار
نئی دہلی ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے ہمیر پور میں ایک نابالغہ طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب پولیس نے مغوی طالبہ کو بازیاب کرایا۔ نابالغہ نے بتایا کہ پانچ نوجوانوں نے اسے اغوا کرکے دہلی لے گئے،…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر

جموں و کشمیر میں پھر سڑک حادثہ، بس کھائی میں جا گری ، 5 ہلاک، 25 زخمی
سری نگر ، 15 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں آج ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آگیا۔ جموں سے پونچھ جانے والی مسافر بس راجوری کے قریب توازُن کھور کربے قابو ہوتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس کی وجہ سے 5 افراد موقع پر ہی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر

جموں و کشمیر میں بس حادثہ ،11 مسافر ہلاک کئی زخمی
پونچھ،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں ڈویژن کے پونچھ ضلع میں بدھ کو ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آگیا۔ منی بس ضلع کی تحصیل منڈی میں پاک وہند لائن آف کنٹرول کے قریب ساوجیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 25…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر

سپاہی شادی کا جھانسہ دے کر عصمت لوٹتا رہا پولیس شکایت کے بعد بھی نہیں ہوسکی گرفتاری
جھانسی؍لکھنؤ ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھانسی میں تعینات ایک کانسٹیبل پر لڑکی کی عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔ لڑکی نے فوجی کے بھائی پر بھی چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔لڑکی کا الزام ہے کہ ملزم اسے شادی کا بہانہ بنا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ ملزم کا بھائی بھی…
مزید پڑھیں »







