جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -7 ستمبر

کشمیر : کشمیری میڈیکل طالبہ کی بنگلہ دیش میں موت
سری نگر، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ایک طالب علم کی بدھ کی صبح بنگلہ دیش میں موت ہو گئی۔ وہ بنگلہ دیش کے خواجہ یونس علی میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایم بی بی ایس کر رہی تھیں۔ کالج کے طلباء نے جموں و کشمیر کے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر

کولکاتہ: دو اسکولی بچیوں کا قتل ، نعشیں نہر میں پھینک دی گئیں
َکولکاتہ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اغوا کے دو ہفتے سے زائد عرصے بعد کولکاتہ کے قریب سڑک کے کنارے کھائی میں دو اسکولی طلبہ کی نعشیں پائی گئیں۔ پولیس نے اس معاملے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جب کہ مرکزی ملزم ستیندر چودھری سمیت دو دیگر ابھی تک پولیس کی گرفت…
مزید پڑھیں » - اگست- 2022 -26 اگست

کیرالہ:ماں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں بیٹی گرفتار
ترواننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ کے تھریسور ضلع میں ایک خاتون نے اپنی والدہ 59 سالہ رکمنی کی جائیداد کے ملکیت کے حقوق حاصل کرنے کے لئے اپنی ماں کو زہر دیا۔ اس نے اپنی ماں کی چائے میں چوہوں کا زہر ملا یا تھا۔ پولیس نے جمعرات کی صبح ملزم خاتون…
مزید پڑھیں » - 25 اگست

کرناٹک میں المناک سڑک حادثہ، 9 یومیہ مزدور ہلاک، 15 زخمی
ٹمکور ؍بنگلور ، 25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹمکور میں کلم بیلا کے قریب جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثہ میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے اس کی اطلاع دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح 4.30 بجے ایک مسافر گاڑی اور لاری کے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست

بدایوں میں نابالغہ سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار
بدایوں، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بدایوں کے کنورگاؤں علاقہ میں رفع حاجت کیلئے کھیت گئی ایک نابالغہ کے ساتھ جنسی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم کو گاؤں والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے،وہیں بدھ کو درج ایف آئی آر کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس ذرائع نے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
طالبہ نے ٹرین کے آگے کود کر خود کو ہلاک کرلیا
پرتاپ گڑھ،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع کے کنڈا پولیس اسٹیشن کے تحت بابو گنج ریلوے کراسنگ کے قریب منگل کو ایک طالبہ نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی، پولیس نے بتایا۔کنڈا کوتوالی کے انچارج انسپکٹر پردیپ سنگھ نے بتایا کہ مرنے والی لڑکی کی شناخت ریتو یادو…
مزید پڑھیں » - 23 اگست

ذہنی معذور بچی کی عصمت ریزی کرنے والے لڑکے کو 21 سال کی سزا
حیدرآبا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ذہنی معذور بچی کی عصمت ریزی کرنے والے ایک لڑکے کو عدالت نے 21 سال کی سزا سنائی ہے ۔ یادگیری گٹہ پولیس کے سال 2020 کے ایک مقدمہ میں بھونگیر کی عدالت نے آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم 19 سالہ منتری گنیش کو 21 سال سزا اور…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
عریاں ویڈیو کال کے ذریعہ عوام کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار
حیدرآباد۔ 19 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عریاں ویڈیو کال کے ذریعہ دھوکہ دیہی کا شکار شخص نے لڑکی کی شکل میں دھوکہ دینا شروع کردیا اور گرفتار کرلیا گیا۔ رچہ کنڈہ سائبر کرائم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 31 سالہ کرشنا ریڈی کو گرفتار کرلیا۔ کے سائی کرشنا ریڈی جو کوکٹ پلی ہاوزنگ…
مزید پڑھیں » - 14 اگست

جہیز نہ لانے پر لڑکی کا قتل
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جہیز نہ لانے پر سسرالیوں نے مبینہ طور پرلڑکی کو تیسری منزل سے دھکا دے کر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت دہلی کے شمالی علاقہ میں 21سالہ لڑکی گھر کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوئی، جس پر لڑکی کے والدین نے سسرال والوں پر…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
نئی دہلی: دیوار یرپیشاب کرنا جان لیوا ثابت ہوا، بہیمانہ قتل، چارگرفتار
نئی دہلی ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 25 سالہ شخص کے قتل کے سلسلے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کا جمعرات کو دہلی کے ایک مصروف بازار میں پیچھا کیا گیا اور چاقو سے وار کرکے اس کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ دیوار پر پیشاب کرنے…
مزید پڑھیں »





