جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -13 اگست

نائٹ شفٹ میں رنگ ریلیاں،ڈاکٹر کا نرس کو شادی کے نام پر دھوکہ
متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج حیدرآباد۔:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائٹ شفٹ میں رنگ ریلیاں منانے کے بعد شادی سے انکار کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف نرس کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ نارائن گوڑہ پولیس نے اس سلسلہ میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہیکہ مشرقی گوداوری ضلع سے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل، ملزم کانسٹیبل سمیت 2 افراد گرفتار
نوئیڈا، ۶؍ اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش پولیس کے ایک کانسٹیبل سمیت دو لوگوں کو جمعہ کی شب ایک آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے والی ایک نوجوان خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری اور قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق 2 اگست کو تھانہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
لالچی بیٹے نے انشورنس رقم کے لیے ماں کو جیتے جی مار دیا
فرضی ڈیتھ سرٹیفیکٹ کے ذریعہ 5 لاکھ روپئے ہڑپ لیا ، ماں کی شکایت پر بیٹا فرار حیدرآباد ۔:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوئی بھی بیٹا جیتے جی اپنی ماں کو نہیں مار ڈالتا لیکن ایک لالچی بیٹے نے پیسوں کی خاطر فرضی دستاویزات تیار کرتے ہوئے سرکاری ریکارڈ میں اپنی ماں کو مار دیا…
مزید پڑھیں » - 1 اگست

مغربی بنگال: کرنٹ لگنے سے 10 کانوڑ یاتری ہلاک، متعدد زخمی
کولکاتا، یکم اگست مغربی بنگال کے کوچ بہار میں اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب اتوار کے روز کرنٹ لگنے سے 10 کانوڑ یاتری ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جل ابھیشیک کیلئے جا رہے یاتریوں کو لے جا رہی پک اپ وین میں کرنٹ آنے کے…
مزید پڑھیں » - 1 اگست

بچکنڈہ میں قتل کا معمہ حل، مقتول کی بیوہ کے بشمول 3 افراد گرفتار
بچکنڈہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بچکنڈہ پولیس اسٹیشن سرکل انسپکٹر کرشنا، سب انسپکٹر سریدھرریڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بودھن ہنومابوئی کا گزشتہ چہارشنبہ کی رات بچکندہ منڈل کے دولتپورمیں قتل کر دیا گیا تھا اور یہ واقعہ جمعرات کو سامنے آیا۔ مقتول کی بیوی انورادھا نے بتایا کہ اس کا شوہر اسی کالونی…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2022 -28 جولائی

معمر شخص کی گھناؤنی حرکت سے انسانیت شرمسار
بھینسہ میں بی جے پی کا احتجاج، متاثرہ کم عمر لڑکی کے ساتھ انصاف کا مطالبہ بھینسہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) درندہ صفت ایک معمر وحشی شخص نے معصوم لڑکی کو اپنی حوس کا شکار بناتے ہوئے ظلم و زیادتی کی جس سے انسانیت سرمشار ہوگئی تفصیلات کے بموجب بھینسہ ڈیویژن کوبیر منڈل کے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
خاتون عہدیدار کی عصمت ریزی و بلیک میل کرنے والا ہوم گارڈ گرفتار
عہدیدار کی خدمت کے نام پر دھوکہ، متاثرہ خاتون کی شکایت پر پولیس کی کارروائی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خاتون عہدیدار کی عصمت ریزی اور بلیک میل کرنے کی شکایت پر جوبلی ہلز پولیس نے ایک ہوم گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شکایت گذار خاتون آر ٹی اے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی

شادی میں تاخیر سے دل برداشتہ لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد۔ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی میں تاخیر سے دل برداشتہ ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ ڈنڈیگل پولیس اسٹیشن حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جہاں 18 سالہ دانی کماری نے کٹہ مائسماں تالاب میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ دانی کماری پانڈو بستی سورارم علاقہ کے ساکن شخص ستیندر سنگھ کی بیٹی تھی۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی

سیتامڑھی سے دہلی آرہی بس بارہ بنکی میں حادثہ، 8 ہلاک، 18زخمی
بارہ بنکی ، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بارہ بنکی میں پیر کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ پوروانچل ایکسپریس وے پر کھڑی ایک ڈبل ڈیکر بس کو دوسری بس نے زوردار ٹکر مار دی۔ حادثے میں 8 مسافر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی

غیر ملکی سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش : ازبکستان کی لڑکیوں کے ذریعہ جسم فروشی کا دھندہ طشت ازبام
نئی دہلی ،24جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک غیر ملکی سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے ایک غیر ملکی جوڑے سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ترکمانستانی جوڑے میردوب احمد (48)، اس کی بیوی جمائیفا عزیزہ (37)،…
مزید پڑھیں »






