جرائم و حادثات
- مارچ- 2022 -30 مارچ

علاج میں لاپرواہی کا معاملہ درج ہونے پر خاتون ڈاکٹر نے کی خودکشی: راجستھان پولیس
جے پور،30؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے دوسہ ضلع کے لال سوت قصبے میں ایک خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ پیر کو نجی اسپتال میں ایک حاملہ خاتون کی موت کے بعد خاتون ڈاکٹر کے خلاف علاج میں لاپرواہی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے منگل…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ

مدھیہ پردیش: کتھا سنانے آئے مہنت نے نابالغ بچی کے ساتھ عصمت دری کی
ریوا،30؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں ایک مہنت نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے پہلے ایک نابالغ کے ساتھ عصمت دری کی اور پھر اسے مارنے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ریاست کے ریوا کا ہے۔ ملزم بابا کا نام مہنت سیتارام داس ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ

دہلی میں سیکس ریکٹ کا انکشاف ، واٹس ایپ کے ذریعہ ہوتی تھی سودے بازی
نئی دہلی،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایروسیٹی (دہلی ایئرپورٹ کے آس پاس کا علاقہ) کے ایک ہوٹل میں سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ پولیس نے لڑکی سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ گرفتاری…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ

مارپیٹ کے بعد خاتون کے ساتھ عصمت دری، پولیس نے درج کی ایف آئی آر
نئی دہلی،26؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے غازی پور علاقے میں ایک 36 سالہ خاتون کی اجتماعی عصمت دری معاملے میںپولیس نے 25 مارچ کو آئی پی سی کی دفعہ 323 (قتل)، 365 (زبردستی اغوا)، 376 ڈی (گینگ ریپ) کے تحت ایف آئی آر درج کی۔ اور 377 کی دفعہ لگائی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ

حاجی پور : ہائی ٹینشن تار کی لپیٹ میں آنے والی مسافر بس جل کر خاکستر
حاجی پور ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویشالی ضلع کے حاجی پور میں ایک مسافر بس جل کر راکھ ہوگئی۔ بس میں آگ لگتے ہی موقع پر کہرام مچ گیا جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کافی کوششوں سے آگ پر قابو پایا۔ حادثے میں بس کا ڈرائیور بری…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ

مہاراشٹرا: پونے کے ایک نجی اسکول میں 11 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، مقدمہ درج
پونے، 24 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے پونے کے شہر شیواجی نگر میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 11 سالہ لڑکی کو نامعلوم شخص نے اسکول کے احاطے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ یہ واقعہ بدھ کی دوپہر کا بتایا جاتا ہے۔ شیواجی نگر…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ

جسمانی تعلقات نہ بنانے پر خاتون کھلاڑی کو ٹیم سے نکالنے کی دھمکی، کوچ کو سخت سزا
ممبئی،19؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے اکولا میں ایک انتہائی حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کوچ نے خاتون کبڈی کی کھلاڑی کو پہلے لالچ دیا ، پھر اس کے ساتھ عصمت دری کی اور اسے حاملہ کر دیا۔ اس معاملے میں عدالت نے کوچ کو مجرم قرار دیا…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
مصر:پانچ پاؤنڈز پر سفاک شوہر نے نوبیاہتا دُلہن قتل کر دیا
قاہرہ،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں قلیوبیہ گورنری میں ایک دلہن کو اس کی شادی کے صرف 18 دن بعد ہی اس کے شوہر کی طرف سے چاقو سے 5 مصری پاؤنڈ جن کی مالیت ایک ڈالر سے کم ہے کی وجہ سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بیوی کی جانب سے گھرکے لیے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
بہار میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ایک شخص کو کار میں بند کر کے لگائی آگ
پٹنہ،11؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے گیا سے ایک سنسنی خیز دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گیا کے انتہائی شورش زدہ علاقے سمجھے جانے والے اتری میں ایک شخص کو بولیرو گاڑی میں بند کر کے زندہ جلا دیا گیا۔ موہڈا میں ایک شخص کو بولیرو میں بند آگ لگا…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ

ایک شخص نے طیش میں آکر بیوی اور اس کے دو بھائیوں کو گولی مار کر کیا قتل
نئی دہلی ،07؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمال مغربی دہلی کے شکور پور علاقے میں ایک 43 سالہ شخص نے گھریلو تنازعہ کی وجہ سے اپنی بیوی اور اس کے دو بھائیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔پولیس نے بتایا کہ ہتیندر نے اتوار کی رات اپنی بیوی اور اس کے والدین کے ساتھ لڑائی…
مزید پڑھیں »







