جرائم و حادثات
- مارچ- 2022 -7 مارچ

کرناٹک: 37 مقدمات میں مطلوب گینگسٹر کوممبئی پولیس نے بنگلورو سے کیا گرفتار
بنگلور، 7 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کی ممبئی پولیس نے قتل اور منشیات کی اسمگلنگ سمیت کم از کم 37 مقدمات میں مطلوب گینگسٹر الیاس بچکانہ Iliyas Bachkana کوپڑوسی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو سے گرفتار کیا ہے۔ ایک اہلکار نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ بین ریاستی مجرم…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ

گھر والوں کے خوف سے عاشق جوڑے نے خودکشی کرلی
پٹنہ، 6مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پٹنہ سے ملحقہ داناپور میں ایک نوجوان جوڑے کی پھانسی سے اہل خانہ میں کھلبلی مچ گئی۔ پھانسی سے پہلے دونوں کی شادی ہوئی جس میں عاشق نے گرل فرینڈ کی ڈیمانڈ پوری کر دی۔ بعد ازاں گھر والوں کے خوف سے دونوں نے اپنی زندگی کا…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ

جھارکھنڈ: جیل سپرنٹنڈنٹ نے دوست کی نابالغ بیٹی کے ساتھ کی عصمت دری
رانچی،05؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رانچی کے ٹوپودانا او پی علاقے میں رہنے والے سنٹرل جیل گرڈیہ کے سپرنٹنڈنٹ راج موہن راجن پر ایک 13 سالہ نابالغ کے ساتھ عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی ملزم جیل سپرنٹنڈنٹ کے دوست کی بیٹی ہے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ

چھتیس گڑھ: نابالغ نے والدین کو قتل کر کے نعش گھر میں دفنایا،
پولیس سے کہا’ مجھے پیار نہیں کرتے تھے‘ چھتیس گڑھ، 4 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے سرگوجا سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں 17 سالہ لڑکے نے اپنے والدین کو قتل کر کے لاش کو دفن کر دیا۔ یہ واقعہ پانچ دن بعد منظر عام پر آیا۔ جب لڑکے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ

پنجاب: کپورتھلا کی لڑکی کا کینیڈا میں قتل، سرپھرے انگریز نے کیا حملہ
کپور تھلا ، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کپورتھلا کے گاؤں سیدووال کی ایک نوجوان خاتون کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ کونو لا شہر میں سیکورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتی تھی۔ گزشتہ روز ایک سرپھرے انگریز نے لڑکی پر ڈنڈے سے حملہ کر…
مزید پڑھیں » - فروری- 2022 -28 فروری

دہلی کے پوش علاقوں میں غیر ملکی لڑکیوں کے سیکس ریکیٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا
نئی دہلی،28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی کے جنوبی دہلی کے پوش علاقے میں پولیس نے غیر ملکی خواتین کے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران پولیس نے چار غیر ملکی خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ معلومات کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق ازبکستان سے ہے ،اور…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
دہلی: فرضی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
نئی دہلی،28؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولیس نے ایک شخص کو مبینہ طور پر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے لیے اس کا فرضی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا نے اور اس کے رشتہ داروں اور دوستوں کو توہین آمیز پیغامات بھیجنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے پیر کو کہا…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
تعلیم پر زور دینے والامشفق باپ نالائق بیٹے کے ہاتھوں ہلاک
جبل پور ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جبل پور میں ایک نالائق بیٹے نے اپنے مشفق باپ کا ہی قتل کر دیا۔ اس کے والد کی غلطی اتنی تھی کہ باپ نے پڑھائی کے لیے ڈانٹا تھا۔ اس بات پر دونوں میں نوک جھونگ ہوئی ، نالائق بیٹے نے باپ کو بیلچے سے کاٹ کر…
مزید پڑھیں » - 26 فروری

’ اس نفرت بھری دنیا میں اب جی نہیں سکتا ٗ، دسویں کے طالب علم کادلدوز سوسائڈ نوٹ
اسکول میں ہراساں کئے جانے پرفرید آباد کے طالب علم نے خودکشی کی: پولیس فرید آباد،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گریٹر فرید آباد میں شب دسویں جماعت کے ایک طالب علم نے ڈسکوری سوسائٹی کی 15ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔لیکن اس خودکشی سے قبل مقتول طالب علم نے ایک سوسائڈ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
اترپردیش: باغپت میں طالبہ کا گلا کاٹ کر قتل
باغپت ،24؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات کی صبح باغپت میں بازار سے گھر لوٹتے وقت بی اے کی ایک طالبہ کو سرعام اس کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے یہ جانکاری دی۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نوجوان جرم کرنے کے بعد خود کوتوالی پہنچا اور واردات میں استعمال…
مزید پڑھیں »





