جرائم و حادثات
- جولائی- 2021 -23 جولائی

دہلی: سسرال والوں نے خاتون کو تیزاب پینے پرکیا مجبور، 6 ماہ بعد ایف آئی آر درج
دہلی، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دارالحکومت دہلی سے پولیس انتظامیہ کی ناکامی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیرونی دہلی کے کراڑی میں رہنے والی ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس سال جنوری میں #سسرال والوں نے #تیزاب پینے پر مجبور کیا تھا لیکن پولیس اس واقعے کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی

عاشق اور معشوقہ کو درخت سے باندھ کر مارنے کا ویڈیو وائرل،9 گرفتار
چھوٹا ادے پور، 21جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے چھوٹا ادے پور ضلع کے چلیا وانٹ گاوں میں ایک #محبت کرنے والے جوڑے کو درخت سے باندھ کر مارنے والے 9 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ قبائلی اکثریت والے مذکورہ گاوں میں ہوئے اس واقعہ کا ویڈیو #سوشل #میڈیا میں…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی

سنبھل : ٹرک نے روڈ بویز بس کے مسافر کوماری ٹکر ، 7 افراد ہلاک
سنبھل ، 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے سنبھل ضلع میں ایک دردناک سڑک حادثہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک روڈ ویز بس نے سڑک کے کنارے کھڑے باراتیوں کو ٹکر مار دیا۔ اترپردیش کے ضلع سنبھل کے بہجوئی علاقے میں بس کے خراب کی وجہ سے سڑک کنارے کھڑے #باراتیوں کو…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
عصمت دری کے بعد خاتون کا سفاکانہ قتل، پورے جسم پر بھنبھوڑنے کے نشان
بریلی ، 18جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی بریلی ضلع کے نواب گنج میں کھیت سے گھاس لینے گئی ایک خاتون سے #عصمت دری کرنے کے بعد خاتون کے کپڑے(چنری) سے گلا گھونٹنے کا دلدوز معاملہ سامنے آیا ہے۔ خیال رہے کہ اطلاع کے مطابق متأثرہ خاتون کی نصف #عریاں لاش گنے کے کھیت…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
کمسن لڑکی کا اغواء اور عصمت ریزی کرنے والا بدقماش گرفتار
ملزم کا ماضی کا ریکارڈ خراب، ونستھلی پورم پولیس کی کارروائی حیدرآباد : (اردودنیا.اِن)محبت کی آڑ میں شادی کا جھانسہ دیکر جنسی ہوس کو پورا کرنے والا بدقماش کو گرفتار کرلیا گیا۔ ونستھلی پورم پولیس نے شکایت کے اندرون 24 گھنٹے کارروائی کرتے ہوئے خاطی نوجوان کو گرفتار کرلیا جس…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
اسپتال میں ذہنی مریض کے ساتھ زیادتی کا شرمناک واقعہ
رانچی ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد میں جنسی جرم کی ایک قابل نفرت اور شرمناک حرکت سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہاں ایک دماغی خاتون مریض کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ دھنباد کے سرکاری اسپتال شہید نرمل مہتو میڈیکل کالج اسپتال میں…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
معین آباد میں سنگین اور دل دہلا دینے والی واردات، خاتون زخمی، پولیس مصروف تحقیقات
حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیوی کی #سالگرہ تقریب میں بیٹے کے قتل کی سنگین و دل دہلادینے والی واردات پیش آئی۔ یہ سنسنی خیز واقعہ معین آباد پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ جہاں 28 سالہ دیو رمیش نامی شخص نے اپنے دو سالہ بچے کا گلا کاٹ دیا۔ بیوی کو زخمی کردیا۔…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
دوشیزہ کی عصمت دری کا ملزم گرفتار
گریابند، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ میں ضلع گریابند کے سٹی #کوتوالی تھانہ کی #پولیس نے آج ایک دوشیزہ کی عصمت دری کےالزام میں ایک نوجوان کو #گرفتار کرلیا۔پولس ذرائع کے مطابق، ضلع دھمتری کے چٹاود گاؤں کا باشندہ #ملزم سندرلال وشوکرما نے #دوشیزہ کو بہلا پھسلا کر دنتے واڑہ کے کرندل…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والا شخص گرفتار
جواہر نگر پولیس کی خصوصی ٹیم کی کارروائی حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جواہر نگر پولیس نے ساڑھے تین سالہ لڑکی کی #عصمت #ریزی کے معاملہ میں 40 سالہ بدغماش میستری کو گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز شکایت کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیا تھا۔ ایک ساڑھے تین سالہ…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی

مبینہ اجتماعی عصمت دری متاثرہ کی خودکشی
گورکھپور:10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع گورکھپور کے بانس گاؤں علاقے میں #اجتماعی #عصمت دری متاثرہ نے مشتبہ حالات میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ علاقے کے ایک گاوں میں نئی شادی شدہ خاتون نے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔متوفیہ کے شوہر کا الزام ہے کہ کھلے عام گھوم…
مزید پڑھیں »



