جرائم و حادثات
- جولائی- 2021 -29 جولائی

منچریال میں شوہرنے اپنی بیوی کے چال و چلن پر شبہ کرتے ہوئے اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع منچریال کے اشوکا نگر میں پیش آئے ایک اور دلسوز واقعہ میں شوہر نے اپنی بیوی کے چال و چلن پر شبہ کرتے ہوئے اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا بدقسمتی سے اس قابل افسوس واقعہ کا تعلق بھی #مسلم معاشرہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آصف جو…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی

حیدرآباد : بھائی نے وکیل بہن پر تیز دھار چاقو سے حملہ کرتے ہوئے گلا کاٹ دیا
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد کے ٹولی چوکی علاقہ میں پیش آئے اس لرزہ خیز قتل کے واقعہ کی تفصیلات کے مطابق #ٹولی-چوکی کی آدمس کالونی میں واقع ایک مکان میں عارف 35نے گھر کے باورجی خانے میں اپنی بہن رئیسہ فاطمہ41 سالہ (Rayeesa Fathima) پرتیز دھار چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ان کا…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی

گوا کے ساحل پر دو نابالغ لڑکیوں کی عصمت دری
وزیر اعلی ساونت کابے تکابیان: اتنی دیررات تک باہرکیوں تھیں لڑکیاں؟ پنجی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گوا کے ایک ساحل سمندر پر دو نابالغ لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی #عصمت-دری کرنے پر وزیر اعلی پرومود ساونت نے ریاستی اسمبلی میں متنازعہ تبصرہ کیا ۔ اب اس تبصرہ پر وزیر اعلی کو اپوزیشن کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی

دہلی: شالیمار باغ علاقے میں 9 سالہ بچی کی عصمت دری، ملزم گرفتار
نئی دہلی ،28؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے شالیمار باغ علاقے میں 9 سالہ بچی کے ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس کے مطابق اتوار کے روز لڑکی گھر سے سامان خریدنے کے لیے باہر گئی تھی۔پھر اس کو ملزم شاہ رخ عرف سلیم نے دیکھا اور سلیم نے اسے نئے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
بارہ بنکی حادثے میں 20 افراد ہلاک،2 لاکھ معاوضے کا اعلان
لکھنؤ ،28؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بارہ بنکی میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بارہ بنکی میں آج ایک #ٹرک ایک بس سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ ڈبل ڈیکر #بس…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
کریم نگر میں دوہرے قتل کے ملزمین گرفتار
کریم نگر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے #ماناکونڈور زون کے نواحی علاقہ سرینواسانگر میں حالیہ دوہرے قتل کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ جمعہ کے روز مانا کونڈور #پولیس اسٹیشن میں اے سی پی وجیاسارتی ، سی آئی وائی کرشن ریڈی نے تفصیلات پیش کی۔ انارمام گاؤں سے تعلق رکھنے والے گڈالا…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی

جھارکھنڈ: صاحب گنج میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، 8 نوجوانوں نے بنایا ہوس کا نشانہ
صاحب گنج،26جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے برہروا تھانہ علاقہ میں لڑکی کو گھر سے باہر لے کر اجتماعی زیادتی کا واقعہ انجام دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں سات ملزمان کو گرفتاربھی کیا ہے۔ اب بھی ایک ملزم پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔ متاثرہ نے پولیس…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
مہوبہ میں بزرگ خاتون سے عصمت دری
مہوبہ:25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع مہوبہ (Mahoba) کے کبرئی علاقے میں دلت برادری کی ایک بزرگ بیوہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف #پولیس امیش کمار نے بتایا کہ رانی لکشمی بائی نگر مہال میں جگت رانی(55)کو اتوار کی صبح اس کے مکان کے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
ایپ پر دوستی کرکے نابالغ لڑکی کوکیا اغوا ، مدھیہ پردیش لے جاکر 50 ہزار روپے میں فروخت کیا
نئی دہلی، 24 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے مدھیہ پردیش کے رہائشی راجیو گرگ کو #لڑکی کو #اغوا کرنے اور پھر اسے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ #پولیس نے متاثرہ لڑکی کو اس کے چنگل سے بچایا ہے۔ وہیں پولیس اس شخص کو تلاش کر رہی…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی

کینیا میں 10 بچوں کو ہلاک کرنے اور ان کا خون پینے کا اعتراف کرنے والا وحشی ڈریکولا گرفتار
دبئی،24؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیا میں ایک عجیب اور ناقابل یقین واقعے نے سوشل میڈیا پر غم و غصہ کی لہر دوڑا دی۔کینیا کی پولیس نے’انسانی خون پینے والا‘ ایک شخص گرفتار کیا ہے، جس نے 10 #بچوں کو #ہلاک کرنے اور ان کا خون پینے کا اعتراف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق #کینیا…
مزید پڑھیں »




