جرائم و حادثات
- اگست- 2021 -10 اگست

کرکٹ کے جنون نے نوجوان کی جان لے لی
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرکٹ کا جنون اور کرکٹ میاچس پر سٹہ کی عادت ایک نوجوان کی ہلاکت کا سبب بن گئی۔ ایل بی نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں29 سالہ گوتم نے خودکشی کرلی۔ گوتم ایل بی نگر علاقہ کے ساکن سرینواس کا بیٹا تھا جو کرکٹ کا #جنونی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست

کنساس: 1979 تقریباً 42 سال قانون کی گرفت سے بچنے والا قاتل آخر کار پکڑا گیا-
کولوراڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک سفاک قاتل چار دہوں تک قانون کی گرفت سے بچا رہا، تاہم کب تک،42 سال بعد وہ قانون کی گرفت میں آگیا۔امریکی میڈیا نے جرم کا ایک کیس رپورٹ کیا ہے، 1979 میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث شخص ڈی این اے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
خطرناک روڈی شیٹر محمد لئیق کا اترپردیش میں قتل
پولیس تحقیقات میں تاخیر سے انکشاف، ٹی روی اور سمیر گرفتار حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے ضلع #ظہیرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک خطرناک روڈی شیٹر محمد لئیق عرف شوٹر لئیق کا #اترپردیش کے پرتاپ گڑھ میں قتل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ لئیق جو جنوری…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
ماں نے اپنے دو بیٹوں کا گلا کاٹ دیا ، ایک کی موت
مرادآباد:07اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع #مرادآباد کے مونڈھا پانڈے تھانہ علاقے کے گھوسی پورا گاؤ ں میں ایک ماں نے ہی پہلے اپنے دو معصوم بیٹوں کو چاقو سے گلا کاٹ دیا اور پھر خود کو بھی چاقو سے زخمی کرلیا۔ اس واقعہ میں چھوٹے بیٹے کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دونوں…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
نابالغہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
دو نابالغ لڑکوں کے خلاف کیس اترپردیش:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے ستّر کلو میٹر مسافت پر تھانہ نواب گنج علاقے کے ایک گاوں میں جمعرات کی شام ہوئی نابالغہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے تاخیر شب دو نابالغ ملزمان کے خلاف اجتماعی #عصمت…
مزید پڑھیں » - 6 اگست

تلنگانہ : سنگاریڈی میں لاری اور کار میں خوفناک تصادم ، پانچ ہلاک
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنگاریڈی ضلع میں آج پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہوگئی جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ #سنگاریڈی ضلع کے چوٹا کور منڈل مستقر کے قریب کار اور لاری کے درمیان قومی #شاہراہ پر پیش آئے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست

آندھرا پردیش: 300 سے زائد خواتین کو بلیک میل کرکے دھوکہ دینے والا نوجوان گرفتار
فحش تصاویر انٹرنیٹ پر ڈالنے کی دیتاتھا دھمکی حیدرآباد، 4 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھرا پردیش کے کڈپا قصبے سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک 23 سالہ نوجوان کو 300 سے زائد خواتین کو بلیک میل کرنے اور تاوان لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2021 -31 جولائی

مدھیہ پردیش میں چھٹی جماعت کے طالب علم نے آن لائن گیمز میں 40 ہزار ہارنے کے بعد خودکشی کرلی
نئی دہلی،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں آن لائن گیمز کے برے اثرات کا ایک افسوسناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک چھٹی جماعت کے طالب علم نے آن لائن گیم میں 40 ہزار روپئے ہارنے کے بعد خودکشی کرلی۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ صرف 13 سال کی عمر میں ایسا…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی

لیمن ٹری ہوٹل میں ایک انتہائی لرزہ خیز واقعہ ۔ معشوقہ کا قتل کرکے عاشق نے خودکشی کرلی
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد کے مادھاپور کی لیمن ٹری ہوٹل میں ایک انتہائی لرزہ خیز واقعہ آج رات دیر گئے پیش آیا ہے۔ جہاں عاشق نے ریزر بلیڈ سے اپنی معشوقہ کا گلا کاٹ کر قتل کرنے کے بعد خود پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ان دونوں کی شناخت ضلع وقارآباد کے بھمرس پیٹ منڈل…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
دہلی سے 45 لاکھ کے زیورات چوری کرکے فرار گھریلوملازمہ اڑیسہ سے گرفتار
نئی دہلی، 29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں اپنے مالک کے گھر سے 45 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے کر رفوچکرہوئی گھریلو ملازمہ کو اڑیسہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔جمعرات کو پولیس نے بتایا کہ 26 سالہ لڑکی سے چوری شدہ 13000 روپے میں سے 2530 روپے اور سونے اور…
مزید پڑھیں »




