جرائم و حادثات
- جون- 2021 -23 جون

تمل ناڈو: طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام میں اسکول ٹیچر گرفتار
چنئی،23؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے کئی تعلیمی اداروں میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی شکایات کے درمیان رامنا تھ پورم ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں ایک دیگرمعاملہ سامنے آیا ہے۔ طالبہ کی شکایت کی بنیاد پر اسکول کے ملزم ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسکول میں…
مزید پڑھیں » - 23 جون
شادی کیلئے رجسٹرار آفس جانے سے قبل لڑکی لاپتہ ملکاجگیری حدود میں واقعہ، والد کی شکایت پر پولیس مصروف تحقیقات
حیدرآباد :(اردودنیا/ایجنسیاں)لڑکی نے لڑکے سے محبت کی اور شادی کیلئے اپنے والدین کو راضی بھی کرلیا تاہم رجسٹرار آفس جانے والی لڑکی پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ ملکاجگیری پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 27سالہ انوشا اچانک لاپتہ ہوگئی جو اپنی شادی کے رجسٹریشن کیلئے رجسٹری آفس روانہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون

مصر میں مقتول خاتون کے شوہر اور اجرتی قاتل کو سزائے موت کا حکم
عراقی باشندہ ایک اور خاتون سے شادی کے لیے پہلے بیوی سے جان چھڑانا چاہتا تھا قاہرہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر کے شمالی علاقے المنصورہ کی ایک فوجی عدالت نے شوہر کی ساز باز سے بیوی کی عصمت دری اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ خاتون کے عراقی شوہر اور اجرتی قاتل…
مزید پڑھیں » - 21 جون
گجرات: نابالغ کزن بہن کو بلیک میل کرکے زیادتی،لڑکی ہوئی حاملہ
راج کوٹ، 21 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)گجرات سے ایک خبر آئی ہے جس نے رشتوں کو تارتار کردیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ایک شخص نے اپنی کزن بہن کو بلیک میل کرنے اور اس سے کئی ماہ سے ناجائز تعلقات رکھنے کا گھناؤنا فعل انجام دیا ہے۔ متاثرہ ایک 17 سالہ…
مزید پڑھیں » - 19 جون

اسمارٹ واچ نے قاتل شوہر کا جرم فاش کر دیا
ایتھنز:(اردودنیا/ایجنسیاں)یونان کی پولیس نے بتایا ہے کہ دارالحکومت ایتھنز میں 11 مئی کو قتل ہونے والی خاتون کے شوہر نے اعتراف کر لیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو خود قتل کیا۔ اس سے قبل خاتون کے شوہر نے پولیس کے سامنے دعوی کیا تھا کہ 3 چوروں نے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
امتحان میں نمبرکم آنے پرسنگ دل باپ نے بیٹی قتل کرڈالی
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اردن میں ایک سنگ دل شخص نے اپنی 21 سالہ بیٹی کو محض اس وجہ سے جان سے مار ڈالا کہ اس کے یونیورسٹی کی ایک کلاس میں نمبرکم آئے تھے۔اس واقعے نے اردن کےعوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔شہریوں کو بیٹی کے قاتل اس…
مزید پڑھیں » - 17 جون

اسپین: سنگدل بیٹے کو ماں کے قتل کرنے ، کھانے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنائی
میڈرڈ:(اردودنیا/ایجنسیاں)اسپین میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک سنگدل بیٹے نے والدہ کو قتل کرکے اس کا گوشت تک کھالیا۔ ہسپانوی عدالت نے ایک شخص کو اس کی ماں کا گلا گھونٹنے اور پھر اسے کھانے کا جرم ثابت ہونے پر اسے 15 سال اور پانچ ماہ قید…
مزید پڑھیں » - 17 جون

اسپرم وہیل کی ’وومٹ گولڈ‘ کی بلیک مارکیٹنگ کے الزام میں تین افراد گرفتار ایک کروڑ روپے فی کلو ہے قیمت
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)ممبئی کرائم برانچ کے یونٹ 4 نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے جو منی وہیل کی ایک نایاب نسل کی نکلی امبرگریس بلیک مارکیٹنگ کررہے تھے۔کرائم برانچ کے ڈی سی پی پرکاش جادھاؤ نے بتایا کہ ہمیں ایک خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کچھ لوگ وہیل کی الٹی…
مزید پڑھیں » - 17 جون

راجستھان : نابالغ لڑکی کے ساتھ اغوا کے بعدزیادتی کے الزام میں 4 افراد گرفتار
کوٹہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)راجستھان کے جھالواڑ میں چار افراد کواپنے پڑوسی گاؤں کی 19 سالہ لڑکی کو اغوا اور اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ پپلیا خورد گاؤں کے ایشور سنگھ سونڈھیا راجپوت (23)، بلو سنگھ (28)، میہربن سنگھ (26) اور گوگند سنگھ (26) کو گرفتار کیا…
مزید پڑھیں » - 16 جون

گجرات میں المناک حادثہ ، کار اور ٹرک کے تصادم میں 10 افراد ہلاک
احمد آباد :(اردودنیا/ایجنسیاں)بدھ کی صبح گجرات کے آنند ضلع کے گاؤں اندرناج گاؤں کے قریب مخالف سمت سے آنے والا ایک کار ٹرک کا سے جاکر ٹکرایا ، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ تارا پور پولیس اسٹیشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع آنند…
مزید پڑھیں »





