جرائم و حادثات
- جون- 2021 -14 جون

سابق پردھان پر گھر میں کام کرنے والی خاتون سے زیادتی کا الزام ، ملزم فرار
نوئیڈا :(اردودنیا/ایجنسیاں) ضلع گوتم بودھ نگر (نوئیڈا) کے ربا پورہ تھانہ علاقہ کھیڑا محمد آباد گاؤں کے سابق پردھان پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ وہ یہاں کام کرنے والی ایک خاتون کے ساتھ عصمت دری کی ہے۔ متاثرہ خاتون نے پولیس سے اس واقعہ کی شکایت کی ہے۔ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 13 جون

دہلی : روہنگیا ئی پناہ گزین کے کیمپ میں آتشزدگی ، 50 سے زائد چھوپڑیاں خاک
نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)جنوب مشرقی دہلی میں کالندی کنج میٹرو اسٹیشن کے قریب واقع روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں آتشزد گی کا المناک سانحہ پیش آگیا ، جس میں تقریباً53سے زائد جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں، اس کی اطلاع عہدیداروں نے دی ہے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے ایک سینئر عہدیدار کے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
مہاراشٹر: ماں کی توہین کا بدلہ لینے کیلئے نوجوان نے کیا 15 سال کے بچے کاقتل
ناگپور، 12 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹراکے ناگپورمیں ماں کی تذلیل کا بدلہ لینے کیلئے 20 سال کے سورج ساہونے مبینہ طور پر 15 سال کے بچے کو ہلاک کردیا ۔پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ سورج ساہو نامی نوجوان نے جمعرات کو منگلو پانڈے (15) کو اغوا کیا اور پتھر سے…
مزید پڑھیں » - 12 جون

اندور: ہوٹل میں چل رہے سیکس ریکیٹ کا انکشاف ، 2 لڑکیاں سمیت 8 گرفتار
اندور؍بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اندور کے لاسوڑیا تھانہ علاقہ میں بمبئی اسپتال کے قریب واقع ایک ہوٹل میں چل رہے سیکس ریکیٹ کا پولیس نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے ۔ پولیس نے موقع سے ہی دو لڑکیوں اور 8 لڑکوں(جو ان کے گراہک تھے) کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس ہوٹل…
مزید پڑھیں » - 12 جون
لڑکیوں کو سوشیل میڈیا کے ذریعہ ہراساں کرنے والے نوجوان گرفتار
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ذاتی مخاصمت اور بدلہ لینے سماج میں شہریوں کو بدنام کرنے کیلئے سوشیل میڈیا کا استعمال کیا جارہا ہے۔ اسکول، کالجس میں دل آزاری کا بدلہ ہو یا پھر دفاتر میں کام کی جگہ مخالفت بدلہ لینے کے لئے انٹرنیٹ کے ذریعہ سوشیل میڈیا کو ہتھیار بنایا جارہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 11 جون

7 ملزمان نے 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور اس کی ویڈیو بناکر وائرل کردی
ریواڑی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے شہر ریواڑی میں ایک معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ سلوک کا واقعہ سامنے آیا آیا ہے۔ 7 ملزمان نے 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور اس کی ویڈیو بناکر وائرل کردی۔ ملزمان میں سے 6 نابالغ اور ایک بالغ ہیں۔ ملزمان کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 11 جون

شیر گڑھ عصمت دری معاملے میں ٹیچر گرفتار
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان میں جودھ پور ضلع کے شیر گڑھ تھانہ علاقے میں ، ایک سرکاری اسکول کی طالبہ کی عصمت دری کے معاملے میں ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اصل رپورٹ منگواکر ضروری کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (کرائم) ڈاکٹر روی پرکاش…
مزید پڑھیں » - 10 جون

چھتیس گڑھ: خاتون نے پانچ بیٹیوں کے ساتھ کی خودکشی
رائے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے ضلع مہاس مند میں اجتماعی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ضلع کے تھانہ کوتوالی کے علاقے املی بھاٹھا کیایک خاتون نے اپنی پانچ بیٹیوں کے ساتھ ٹرین کے سامنے کو د کر خودکشی کرلی۔ خاتون اور اس کی بیٹیاں کل رات سے لاپتہ تھیں اور…
مزید پڑھیں » - 10 جون
ناجائز تعلقات کے دوران کمسن بچہ کا قتل، عاشق کے ساتھ ماں کی انسانیت سوز حرکت
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خاتون اپنے ناجائز تعلقات کو شادی کی شکل دینا چاہتی تھی۔ سماج میں افراد خاندان اور شوہر کی عزت کی پرواہ کئے بغیر اس نے فیصلہ کرلیا تھا۔اس خاتون کا ناجائز رشتہ اس قدر پروان چڑھ گیا تھا کہ اسے کسی چیز کی پرواہ نہیں تھی۔ شوہر تو اس…
مزید پڑھیں » - 9 جون
کروونا سے متاثرہ خاتون پر جنسی حملہ کے الزام میں ایمبولینس ڈرائیور گرفتار
گلبرگہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں گلبرگہ کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (جی آئی ایم ایس) کالج و اسپتال میں قائم ایک کووڈ نگہداشت مرکز میں داخل 25 سالہ مریضہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کے الزام میں بدھ کے روز ایک ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا۔ https://urduduniya.in/amazon_auto_links/deals/ خاتون…
مزید پڑھیں »





