جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -19 مارچ
نشے میں ٹرک ڈرائیور نے دو بہنوں کو کچلا ،کئی زخمی
صاحب گنج: (اردودنیا.اِن)جمعہ کے روز صاحب گنج میں تیز رفتار ٹرک نے تباہی مچا دی۔ دوپہر دو بجے ڈرائیور نے نشے میں ہائیوا چلا کر میرزا چوکی این ایچ مہادیو گنج کے قریب دو بہنیں مہی کماری اور ٹونی کماری کو کچل دیا۔ ٹونی کماری نویں جماعت کی طالبہ اور…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ

یمنا ایکسپریس وے پر حادثہ ،جوڑا سمیت 4ہلاک
نوئیڈا:(اردودنیا.اِن) اترپردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع میں جمعہ کی سہ پہر یمنا ایکسپریس وے پر ڈی سی ایم اور کار میں تصادم ہوگیا۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے ۔ اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوئے ، جبکہ ایک شخص…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
راجستھان : 5 سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری 26 دن کے اندر 20 سال کے درندے کوملی پھانسی کی سزا
جے پور: (اردودنیا.اِن)راجستھان کے ضلع جھنجنو کی خصوصی پاکسو عدالت نے5 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے جرم میں 20 سال کے سنیل کمار کو مجرم قراردیتے ہوئے اسے سزائے موت سنائی ہے۔ ضلع جھنجو کے پلانی میں بچی کو 19فروری کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ

پڑوسی خاتون سے جھگڑا، برہم بیٹے کے تھپڑ سے ماں کی موت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بیٹے کی جانب سے اپنی ماں کے گال پر زوردار تھپڑ مارنے سے ضعیف ماں کی موت واقع ہوگئی ۔دہلی کے دُوارکا میں پیش آنیوالے اس افسوسناک واقعہ کی تفصیلات کے مطابق اؤتار کول 75 کا گاڑی کی پارکنگ کے مسئلہ پر منگل کے دن اپنی پڑوسی خاتون سے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
معمولی واقعہ میں تاش کے پتے کی طرح بکھر گیا پوراخاندان، المناک خبر آگئی
میرٹھ: (اردودنیا.اِن) یوپی کے میرٹھ ضلع سے خبر آئی جو بہت غم آمیز ہے۔ ایک کے بعد ایک زخموں سے پورا خاندان تباہ ہوگیا۔ چار افراد کا یہ کنبہ ایک جھٹکے میں بکھر گیا ۔ پہلی بیوی دنیا چھوڑ کر چلی گئی، پھربہو نے بیٹے کو طلاق دے کر رشتہ…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
ترک تعلق پر دل جلے عاشق نے عریاں فوٹو کی وائرل، ملزم گرفتار
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) دہلی سے متصل نوئیڈا میں لڑکی کی فحش تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نوئیڈا پولیس نے اس معاملہ میں پیر کو ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ خیال رہے کہ یہ واقعہ گزشتہ پیر کو پیش آیا تھا۔ ایڈیشنل ڈی سی…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
دہلی: پانی اور کولڈرنک فروخت کرنے والی خاتون کا قتل
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی میں بدھ کے روز پانی اور کولڈرنگ فروخت کرنے والی سڑک کے کنارے رہنے والی ایک خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ یہ واقعہ آج صبح مجنوں کے ٹیلے کے علاقے میں پیش آیا۔ آج صبح مجنوں کے ٹیلے کے قریب آؤٹر رنگ روڈ پر…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تین سال قبل نابالغہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرتکب4 نابالغ ملزم کو عمر قید
رانچی پوکسو عدالت کا فیصلہ رانچی: (اردودنیا.اِن)منگل کو رانچی کی پوکسو کم چلڈرن کورٹ نے 4 نابالغ ملزموں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، اسے یہ سزا ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں دی گئی ہے۔خیال رہے کہ نابالغ کو سنائی جانی سب سے بڑی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ

18 سے زائد افراد پر 15 سالہ لڑکی کے ساتھ 9 دن تک کی زیادتی کا الزام
راجستھان پھر شرمسار ۔مذکورہ معاملہ میں4نابالغ سمیت 20 گرفتار کوٹا؍جے پور: (اردودنیا.اِن)راجستھان کے شہر کوٹہ سے تعلق رکھنے والی ایک 15 سالہ لڑکی کو جھالاواڑ لے جایا گیا اور 9 دن تک 18 سے زیادہ وحشی نما انسان نے اس کے ساتھ متعدد بار زیادتی کی۔ جب وہ درد سے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ

ہائی وے پر جوڑے کویرغمال بناکر شوہر کے سامنے بیوی کی عصمت دری
راجستھان میں شرمناک واقعہ باران ؍جے پور: (اردودنیا.اِن)ہفتہ کی شب دس بجے کے لگ بھگ نیشنل ہائی وے 90 پر راجستھان کے باران میں اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا ۔متأثرہ جوڑا موٹرسائیکل کے ذریعے گاؤں واپس آرہا تھا۔ ایک بوڑھے شخص سمیت پانچ افراد نے پہلے متأثرہ…
مزید پڑھیں »


