جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -14 مارچ
جنسی زیادتی کی متأثرہ سے جسم بطور رشوت مانگنے والا اے سی پی گرفتار
خاکی وردی کی شرمناک کرتوت جئے پور :(اردودنیا.اِن)راجستھان پولیس کی خاکی وردی پر ایک بڑا دھبہ لگ گیاہے۔ جے پور میں ایک پولیس افسر کوجنسی زیادتی کی متأثرہ خاتون سے ’جسم‘ بطور رشوت مانگنے کے معاملہ میں اے سی بی نے گرفتار کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز آر پی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ

آئی ایس آئی کی حسینہ کے چنگل میں پھنسا بھارتی فوجی اہلکار،لیک کر دیں خفیہ اطلاعات،گرفتار
گھر کے ’بھیدی‘ نے’ لنکا‘ ڈھانے کی کرڈالی احمقانہ کوشش جئے پو:(اردودنیا.اِن)راجستھان کے سیکر سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی فوجی اہلکار کو ایک پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی خاتون ایجنٹ کو فوج کی خفیہ اطلاعات فراہم کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس آئی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ

ولیمہ سے ایک دن قبل تالاب میں غرق ہونے سے دو دن کے دُلہے کی افسوسناک موت
تلنگانہ : (اردودنیا.اِن)ضلع وقارآباد کے تانڈور ڈویثرن کے دؤلت آباد منڈل میں موجود اللہ پورمیں آج پیش آنیوا لے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک ایسے نوجوان کی تالاب میں غرقابی سے موت واقع ہوگئی جس کی دو دن قبل ہی شادی ہوئی تھی اور کل ولیمہ کی تقریب منعقد ہونے…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
واٹس ایپ میسج دیکھ کر’شکی‘ شوہر نے بیوی کوآگ کے حوالے کیا
وہ شادی کے بعد سے ہی شوہر اس کو بہت پیٹا کرتا تھا
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
10 سال سے جعلی نام سے ہوٹل چلانے والا شاطر مجرم گرفتار،
سندرولی میں گرفتار ملزم کی شناخت چندن سنار کے طور پر ہوئی ہے جو گزشتہ 10 سال سے اپنی اصلیت چھپا کر ہوٹل چلا رہا تھا، اس پر 50 سے زائد اغوا کے مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
ممبئی: باکسنگ کوچ نے کیا نابالغ لڑکی کاریپ، پاکسو ایکٹ کے تحت پولیس نے کیا گرفتار
پولیس نے اس کیس کولے کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اور دفعات کے تحت کاروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
یوپی : ایک اور ہولناک اجتماعی عصمت دری
اجتماعی زیادتی کے ایک روز بعد متاثرہ کے والد کو ٹرک نے کچلا ، موت ، قتل کا الزام کانپور: (اردودنیا.اِن) یوپی ، کانپور کے سجیتی پولیس اسٹیشن کے تحت لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ،لیکن داروغہ کا…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
دوسری بیوی نے شوہر کا قتل کرکے نعش کو گھر میں ہی دفنادیا
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)ایک خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کرکے اپنے ہی مکان میں دفنادیا ۔یہ دلدوز واقعہ حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں آج ایک ماہ بعد منظر عام پر آیا ہے ۔پولیس کے بموجب گگن اگروال نے دو سال قبل اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد گزشتہ سال نوشین نامی38…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ناجائز تعلقات کے شک میں شوہر نے بیوی کے ہاتھ اور پاؤں کو کاٹا
بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کے ہاتھ پاؤں کاٹ دئیے ہیں۔ اس نے یہ کام اس لئے کیا کہ اسے شک تھا کہ بیوی کا کسی سے ناجائز تعلق ہے۔پولیس کے مطابق ملزم بھوپال میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
دن میں کرتے چوکیداری اور رات میں چوری ،دہلی پولیس نے نیپالی گینگ کو کیا گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک کی دارالحکومت دہلی میں ایک شاطرنیپالی گینگ کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس میں چوکیدار اور کار صاف کرنے والے لوگ بھی شامل ہیں۔ سب نیپال کے رہنے والے ہیں۔ نیز وہ دہلی این سی…
مزید پڑھیں »

