فلمی دنیا

’دَہاڑ‘ میں کام کرنا آسان تھا،صرف وردی پہننی پڑتی تھی-سناکشی سنہا

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ کی اداکارہ سناکشی سنہا نے کہا ہے کہ اُن کے لیے اپنی پہلی ویب سیریز دَہاڑ میں کام کرنا آسان تھا۔سنہ 2010 میں بالی وُڈ سپرسٹار سلمان خان کی سپرہٹ فلم ’دبنگ‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سناکشی سنہا اب آن لائن سٹریمنگ پلیٹ…

مزید پڑھیں »

کارتک اور کیارا کی’ستیہ پریم کی کتھا‘ سلور اسکرین پر جلوہ بکھیرنے کیلئے تیار

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کارتک آرین اور کیارا اڈوانی کی آن اسکرین جوڑی ان دنوں ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہے۔ یہ جوڑی اب دوسری بار ستیہ پریم کی کتھا میں ایک ساتھ نظر آرہی ہے۔ ساجد ناڈیاڈوالا اور نامہ پکچرز کی آنے والی فلم کا ٹیزر گزشتہ روز ریلیز کیا گیا…

مزید پڑھیں »

ریچا چڈھا کی بین الاقوامی کیرئیر کا آغاز

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگرچہ یہ ریچا Richa Chadha کی پہلی بین الاقوامی کوشش نہیں ہے کیونکہ اس نے بظاہر تنقیدی طور پر سراہی جانے والی ہند-فرانسیسی پروڈکشن "مسان” اور "لو سونیا” کی سرخی بنائی، جو ہالی وڈ سے باہر ایک انڈی طرز کی فلم ہے، اس کی فلم "آینا” لندن اور ہندوستان دونوں…

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کی اداکارائیں اپنے بڑھاپے میں کیسی نظر آئیں گی؟

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI (Artificial Intelligence) ہماری دنیا کے ٹرینڈز کو تیزی سے تبدیل کر رہی ہے۔انٹرنیٹ پر اے آئی آرٹسٹ مختلف اقسام کی تصاویر اور خیالی مناظر کو تخلیق کرتے ہیں جنہیں دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔اے آئی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ انسان اپنے دماغ…

مزید پڑھیں »

’منت‘ گھر خریدنے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں تھے، شاہ رخ خان کا انکشاف

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان Shah Rukh Khan نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی میں ان کا گھر ’Mannat‘ ان کا خواب تھا لیکن اس کو خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔ میڈیا سے ایک انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ…

مزید پڑھیں »

ٹائم میگزین کے سرورق پر نظر آنے والے واحد اداکار عامر خان

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عامر خان صرف ایک ‘اداکار’ سے زیادہ تھے ، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ۔ ہندوستانی فلم انڈسٹری میں شاندار سپر اسٹارڈم کے 35 سالوں کے بعد، عامر خان کو ہندوستانی سنیما کی تاریخ کے سب سے زیادہ بااثر اور کامیاب اداکاروں میں سے ایک کے طور پر بڑے پیمانے…

مزید پڑھیں »

عیدالفطر کی پوسٹ پر گلوکار شان نے ٹرول کئے جانے پر کیا برہمی کا اِظہار

ممبئی،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندی سنیما کے مشہور پلے بیک سنگرز کی بات کی جائے تو اس میں سنگر شان singer Shaan کا نام ضرور شامل ہوگا۔ شان نے اپنی جادوئی آواز سے سب کا دل جیتا ہے۔ یہی نہیں شان اپنے معصوم انداز کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا…

مزید پڑھیں »

ممبئی:سلمان خان کی رہائش گاہ کے اطراف سخت حفاظتی انتظامات

ممبئی ، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی پولیس نے اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ کے اطراف سخت حفاظتی انتظامات کیے جاچکے ہیں اور شمال مغربی ممبئی کے علاقہ باندرہ میں جگہ جگہ ناکہ بندی رکھی گئی ہے،یہاں پولیس کے ایک پورے دستے کو باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ کے…

مزید پڑھیں »

بالی وڈ اداکار و ہدایت کار ستیش کوشک کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

نئی دہلی ، 9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی وڈ کے سینئر اداکار اور ہدایتکار ستیش کوشک Satish Kaushik  انتقال کر گئے۔ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 66 برس تھی۔ستیش کوشک اداکار، کامیڈین، اسکرین رائٹر،…

مزید پڑھیں »

اداکارہ سشمیتا سین کو دل کا دورہ-سشمیتا کی انجیو پلاسٹی کی گئی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ایک حالیہ پوسٹ کر کے لوگوں کو چونکا دیا ہے۔ اپنے والد کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ مجھے چند روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button