فلمی دنیا

فلم شوٹنگ کے دوران اداکارہ سمانتھا زخمی ہوگئیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو جو اپنی آنے والی فلموں کی تیاری کر رہی ہیں ایکشن سیکونس کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر زخمی ہو گئیں۔۔وہ اداکار ورون دھون کے ساتھ امریکی سیریز ’Citadel‘ کی انڈین ری میک کی شوٹنگ میں مصروف تھی جب حادثہ پیش آیا۔سمانتھا نے سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیں »

قطر ایئرویز نے دیپیکا پڈوکون کو گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ سپر اسٹار دپیکا پاڈوکون  Deepika Padukone جو درجنوں بالی ووڈ فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھا چکی ہیں اور ان دنوں ان کی شاہ رخ خان کے ہمراہ فلم ’’پٹھان‘‘ دنیا بھر کے باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ ایسے میں دپیکا کے چاہنے والوں…

مزید پڑھیں »

’جب وی میٹ‘ جیسی فلمیں 20 سال میں ایک بار بنتی ہیں، شاہد کپور

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مشہور زمانہ بالی ووڈ رومانوی کامیڈی فلم ’جب وی میٹ‘ کو ریلیز ہوئے 15 برس ہوچکے ہیں لیکن شائقین اب تک گیت اور ادتیا کی محبت کی کہانی نہیں بھول پائے۔شاہد کپور اور کرینہ کپور نے امتیاز علی کی فلم کو چار چاند لگا دیے تھے۔شاہد کا کہنا…

مزید پڑھیں »

ریتیکا فلم ان کار کے کردار کیلئے 16 دن تک بال نہیں دھوئے

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اداکارہ اور سابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ ریتیکا سنگھ  Ritika Singh جو تامل فلموں میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں اور ہندی، تیلگو اور ملیالم فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں، انہوں نے بتایا کہ کس طرح انہیں 16 دن تک بال دھونے کی اجازت نہیں دی گئی۔…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان اپریل میں ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کریں گے

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فلم پٹھان میں ٹائیگر کے دھوم مچانے کے بعد شاہ رخ خان بھی سلمان خان کی آنے والی فلم ٹائیگر3 میں خصوصی کردار میں نظر آئیں گے۔ ذرائع نے کہا ٹائیگر 3 میں پٹھان کی انٹری کے لئے دھیان رکھیں! جس میںسوپر جاسوس ایک دوسرے کی فلموں میں داخل…

مزید پڑھیں »

جادو صرف ایک مرتبہ چلتا ہے:کاجول

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی بیوی اور اداکارہ کاجول ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی خبروں میں ہیں۔ شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے دوبارہ ریلیزکردی گئی جس نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ فلم کاجول کی سب سے…

مزید پڑھیں »

فی الحال شادی کا ارادہ نہیں، صرف پیسے کماکر جمع کرنے پر توجہ مرکوز ہے، شہناز گل

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ اس وقت ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ساری توجہ صرف پیسے کمانے اور اسے مستقبل کےلیے محفوظ کرنے پر مرکوز ہے۔مشرقی پنجاب کے چندی گڑھ شہر سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ شہناز نے ان خیالات کا…

مزید پڑھیں »

مجھے بیڈمنٹن کے ریکٹ سے مار پڑتی تھی،کاجول کا انکشاف

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق حال ہی میں اداکارہ کاجول نے اپنی والدہ کی سخت تربیت کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ وہ انہیں بیڈمنٹن کے ریکٹ سے مارا کرتی تھیں۔کاجول کا کہنا ہے کہ ان کی 13ویں سالگرہ پر والدہ نے کہا تھا ’میں دوبارہ تم پر…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے صرف 17 دن میں 900 کروڑ کمالیے

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے صرف 17 دن میں دنیا بھر میں 900 کروڑ کی کمائی کرلی۔فلم کے گانے بے شرم رنگ کی وجہ سے تنازع اور بائیکاٹ مہم کا شکار رہنے والی فلم نے صرف بھارت میں 558 کروڑ کی کمائی کرکے…

مزید پڑھیں »

دی کشمیر فائلزکو فضول فلم کہنے پر پرکاش راج کیخلاف وویک اگنی ہوتری کا رد عمل

نئی دہلی ،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ساؤتھ فلم کے تجربہ کار اداکاروںمیں پرکاش راج کا نام کافی مقبول ہے۔ پرکاش اپنے معصوم انداز کے لیے مشہور ہیں۔ حال ہی میں پرکاش راج نے بالی ووڈ فلم دی کشمیر فائلز کو بکواس قرار دیتے ہوئے اس کا مذاق اڑایا ہے۔ دریں اثنا دی کشمیر…

مزید پڑھیں »
Back to top button