فلمی دنیا

جینیفر لوپیز اور بین ایفلک یعنی ’بینیفر‘ کی طلاق کی خبریں زیرگردش

نیویارک،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین ایفلک کی طلاق کی خبریں زیر گردش ہیں۔ معروف امریکی جریدے ورائٹی اور سلیبرٹیز سے متعلق خبریں دینے والی ویب سائٹ ٹی ایم زی نے رپورٹ کیا ہے کہ جینیفر لوپیز نے منگل کو لاس اینجلس کی ایک عدالت میں طلاق کے…

مزید پڑھیں »

فائرنگ کیس:لارنس بشنوئی مجھے مارنا چاہتے تھے۔ سلمان خان

ممبئی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ممبئی کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹس میں 14 اپریل کی صبح فائرنگ ہوئی تھی۔ معاملے کو اپنے ہاتھ میں لے کر مکمل تفتیش شروع کر دی۔ لارنس بشنوئی نے کئی سال قبل سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ سلمان…

مزید پڑھیں »

پیسے لینے کے لیے بشنوئی میرے اہل خانہ کو دھمکیاں دے رہا ہے: سلمان خان

ممبئی، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ممبئی پولیس نے اپریل میں اداکار سلمان خان کی باندرہ رہائش گاہ پر فائرنگ کے معاملے میں خصوصی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔ اس کے مطابق سلمان خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، اس کے باوجود انہیں اور ان…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ معاملہ: ممبئی پولیس نے وزارت داخلہ کو لکھا خط

ممبئی ، 25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ان دنوں مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ 14 اپریل کو اداکار کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کے معاملے میں پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ اب اس معاملے میں جاری تحقیقات کے درمیان، ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے آج جمعرات 25…

مزید پڑھیں »

فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان سخت سکیورٹی میں پہنچے ایئرپورٹ

ممبئی، 19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر شوٹنگ کے واقعے کے چند دن بعد ان کو جمعہ کی صبح ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔سلمان جیسے ہی ایئرپورٹ میں داخل ہوئے انہیں چاروں طرف سے گارڈز نے گھیر لیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب…

مزید پڑھیں »

شلپا شیٹی- راج کندرا کی اربوں کی بے پناہ دولت کا ای ڈی نے کیا انکشاف

ممبئی ، 19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 18 اپریل 2024 کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ معلومات شیئر کیں۔ اس کے مطابق ممبئی کے جوہو میں جو رہائشی فلیٹ ضبط کیا گیا ہے وہ شلپا شیٹی کے نام پر ہے۔ اس سے پہلے بھی راج کندرا کے خلاف قانونی…

مزید پڑھیں »

سلمان خان سے ملاقات کیلئے نہ آئیں، اہل خانہ کی مشہور شخصیات سے اپیل

ممبئی، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی خبر نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ خاندان کے علاوہ سلمان کے مداح اور انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ اس واقعے سے کافی پریشان ہیں اور اداکار کے لیے پریشان ہیں۔ کئی لوگ ان سے ملنے کے…

مزید پڑھیں »

زبردستی کپڑے اتارے اور …‘ جب ٹی وی اداکارہ نے انڈسٹری کے کالے سچ سےپردہ اٹھایا

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جب ملک میں #MeToo شروع ہوا تو ایک ایک کرکے کئی اداکارائیں سامنے آئیں اور اپنے ساتھ ہوئی بدسلوکی کا انکشاف کیا۔ ان انکشافات نے کئی بڑے اداکاروں ہدایت کاروں اور انڈسٹری کے دیگر لوگوں کے کریئر کو خطرے میں ڈال دیا۔ ان انکشافات کے بعد بھی بہت سے…

مزید پڑھیں »

میرے والد ماڈلنگ کرنے کے حق میں نہیں تھے: کریتی سینن

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی وڈ کی اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ اُن کے والد اس حق میں نہیں تھے کہ وہ ماڈلنگ کریں۔شوبز ویب سائٹ ’بالی وُڈ ہنگامہ‘ کے مطابق مشہور چیٹ شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں بات کرتے ہوئے کریتی سینن نے بطور ماڈل اپنی زندگی کے آغاز کے دنوں…

مزید پڑھیں »

زمانہ بدل چکا ہے لیکن انڈین سنیما ابھی تک پرانے طور طریقوں سے نہیں نکلا: گلزار

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈیا کے معروف اُردو شاعر گلزار کہتے ہیں کہ انڈین سنیما نے ابھی تک اپنے آپ کو پرانے طور طریقوں سے نہیں نکالا۔ شاعر گلزار کا کہنا تھا کہ انڈین فلموں میں ابھی تک پرانی روایتی کہانیاں ہیں جن میں ضرورت سے زیادہ ڈائیلاگ، گانے اور لڑائیاں شامل ہیں۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button