بین ریاستی خبریں
-

نئے بھارت کو مدرسوں کی ضرورت نہیں:وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما
گوہاٹی ،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے جمعہ کو کہا کہ وہ اپنی ریاست کے تمام مدارس کو بند کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت پہلے ہی 600…
مزید پڑھیں » -

بھاجپا ایم ایل سی کے گھر چھاپہ،6000 ساڑیاں اور 9000 اسکول بیگ برآمد
بنگلور ،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان جلد ہونے والا ہے۔ اس درمیان بی جے پی لیڈر آر شنکر کے گھر کمرشیل ٹیکس افسران نے چھاپہ ماری کی جس میں کچھ ایسی چیزیں برآمد ہوئی ہیں جو حیران کرنے والی ہیں۔ دراصل آر شنکر رکن…
مزید پڑھیں » -

آسام: چائلڈ میریج کی روک تھام کیلئے حکومت کا نیا پلان
گوہاٹی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسام کے وزیر اعلی ہمنت بسوا شرما نے بدھ کو کہا کہ ریاست میں کم عمری کی شادی کے خلاف ریاستی حکومت کے جاری آپریشن کے دوران مساوی تعداد میں مسلمانوں اور ہندوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 3 فروری کے کریک ڈاؤن کے بعد سے…
مزید پڑھیں » -

شیوسینا تنازعہ پر سپریم کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ
نئی دہلی ،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گزشتہ 9 مہینے سے مہاراشٹر میں شیوسینا پارٹی کو لے کر تنازعہ جاری ہے۔ آج اس معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی۔عدالت عظمیٰ نے دونوں فریقین کی دلیلیں سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور سبھی منتظر ہیں کہ فیصلہ کس کے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: ہولی پر مسلم فوڈ ڈیلیوری بوائے پر حملہ، 4 افراد گرفتار
ممبئی ،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹرا پولیس نے اتوار کو نانڈیڑ میں ایک مسلم فوڈ ڈیلیوری بوائے پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد کو حراست میں لے لیا۔جب قانون کے طالب علم عمران تمبولی پر، جو زوماٹو کے لیے پارٹ ٹائم فوڈ ڈیلیوری ایگزیکیٹو کے طور پر بھی کام کرتا ہے،پر…
مزید پڑھیں » -

جھونپڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
کانپور،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے کانپور دیہات میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک جھونپڑی میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد زندہ جل گئے۔ یہ واقعہ رورا پولیس سرکل کے تحت ہرماؤ بنجاراڈیرا گاؤں میں پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ قرار دی جا…
مزید پڑھیں » -
ناکام محبت میں،جاں اپنی گنوا بیٹھے! معشوقہ کے مبینہ قتل کا صدمہ عاشق کیلئے ناقابل برداشت ،عاشق کی خودکشی
غازی آباد ؍نئی دہلی، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غازی آباد میں مسوری تھانہ علاقے کے تحت بھڈ گڑھی روڈ پر ایک 18 سالہ نوجوان نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی ، اس خودکشی کے پیچھے اس امر کا انکشاف کیا جاتا ہے کہ بہار میں اس کی معشوقہ کو…
مزید پڑھیں » -

عدالتی فیصلے کے فوراً بعد بھاجپا لیڈر نے شیئر کی حکم کی کاپی، ضلع جج سے صفائی طلب
ممبئی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بامبے ہائی کورٹ کے سامنے ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں سن کر خود ہائی کورٹ بھی حیران ہے۔ معاملہ بی جے پی لیڈر کریٹ سومیا سے جڑا ہوا ہے۔ دراصل این سی پی لیڈر حسن مشرف سے جڑے ایک معاملے میں ضلع جج…
مزید پڑھیں » -

زمین کے عوض نوکری معاملہ: ای ڈی کی چھاپہ ماری کے بعد اب سی بی آئی نے تیجسوی یادو کو کرلیا طلب
پٹنہ ، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کے اہل خانہ کے خلاف تفتیشی ایجنسیوں کی کارروائیوں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ گزشتہ روز جہاں ای ڈی نے لالو یادو کے اہل خانہ اور قریبی افراد کے متعدد ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی تھی، وہیں اب بہار…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: این سی پی لیڈر حسن مشرف کے گھر ای ڈی کا دوسری بار چھاپہ
ممبئی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی نے کولہاپور میں ایک کوآپریٹو شوگر مل کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں سینئر این سی پی لیڈر حسن مشرف کے گھر اور دیگر احاطے پر چھاپہ مارا ہے۔ ای ڈی نے حسن مشرف کے خلاف دو مہینے میں دوسری مرتبہ چھاپہ…
مزید پڑھیں »








