بین ریاستی خبریں
-

اگر میں مجرم ہوں تو مجھے سزا ملنی چاہئے: وزیراعلیٰ ہیمنت سورین
رانچی ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفس آف پرافٹ کیس میں قصوروار پائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے ہیمنت سورین کے خلاف اپنی رپورٹ مہر بند لفافے میں گورنر کو بھیجی۔ اس میں کمیشن نے ان کی اسمبلی رکنیت کے بارے میں بھی سفارش کی تھی۔ لیکن اب تک گورنر نے اس پر…
مزید پڑھیں » -

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کو ملے گی زیڈ پلس سیکورٹی
گوہاٹی، 14اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت داخلہ نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کی سیکورٹی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اب انہیں زیڈپلس(Z+)زمرہ کی سیکورٹی دی جائے گی۔ قبل ازیں مرکز کی طرف سے وزیر اعلیٰ کو زیڈ زمرہ کی سیکورٹی دی گئی تھی۔ اب وہ ہندوستان میں جہاں بھی…
مزید پڑھیں » -

جامشورو: موٹروے پر مسافر کوچ میں آتش زدگی، 18 افراد جاں بحق
کراچی؍اسلا م آباد، 13اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ سندھ کے شہر جامشورو کے قریب ایم نائن موٹروے پر کراچی سے واپس گھروں کو جانے والے سیلاب متاثرین کی کوچ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 18 مسافروں کے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے خیرپور…
مزید پڑھیں »







