بین ریاستی خبریں
-

ممبئی: اودھو اور شندے کے حامیوں میں پھر جھڑپ
ممبئی،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں شیوسینا کے دو دھڑوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔ تازہ ترین معاملہ ممبئی کے دادر علاقے کا ہے جہاں سی ایم ایکناتھ شندے کی قیادت میں اودھو ٹھاکرے دھڑے اور شیوسینا کے دھڑے کے حامیوں میں جھڑپ ہوئی۔ ایکناتھ شندے دھڑے کے حامیوں اور اودھو ٹھاکرے کے حامیوں…
مزید پڑھیں » -

آسام سے کانگریس کو لگا بڑا جھٹکا، قمر الاسلام چودھری نے بھی پارٹی کو کہا خیر باد
گوہاٹی ،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے ایک بڑے لیڈر قمر الاسلام چودھری Kamrul Islam Choudhury نے کانگریس پارٹی چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے آسام پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری کے عہدے اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چودھری نے اپنا استعفیٰ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو…
مزید پڑھیں » -

سپاہی شادی کا جھانسہ دے کر عصمت لوٹتا رہا پولیس شکایت کے بعد بھی نہیں ہوسکی گرفتاری
جھانسی؍لکھنؤ ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھانسی میں تعینات ایک کانسٹیبل پر لڑکی کی عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔ لڑکی نے فوجی کے بھائی پر بھی چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔لڑکی کا الزام ہے کہ ملزم اسے شادی کا بہانہ بنا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ ملزم کا بھائی بھی…
مزید پڑھیں » -

کولکاتہ: دو اسکولی بچیوں کا قتل ، نعشیں نہر میں پھینک دی گئیں
َکولکاتہ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اغوا کے دو ہفتے سے زائد عرصے بعد کولکاتہ کے قریب سڑک کے کنارے کھائی میں دو اسکولی طلبہ کی نعشیں پائی گئیں۔ پولیس نے اس معاملے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جب کہ مرکزی ملزم ستیندر چودھری سمیت دو دیگر ابھی تک پولیس کی گرفت…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر سیاسی بحران پر سپریم کورٹ میں آئندہ سماعت 27 ستمبر کو
نئی دہلی، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے بنام ادھو ٹھاکرے گروپ کے درمیان شیوسینا کے حق کو لے کر معاملہ سپریم کورٹ میں چل رہا ہے اور پانچ ججوں کی آئینی بنچ میں آج بدھ کو اس پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ 27 ستمبر کو غور…
مزید پڑھیں » -
آپ ایم پی سنجے سنگھ نے ایل جی کے قانونی نوٹس کی کاپی پھاڑی، کئی الزامات عائد کئے
نئی دہلی ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی کے لیڈران کو لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ کی جانب سے بھیجے گئے ہتک عزتی کے نوٹس پر ہنگامہ جاری ہے۔ بدھ کے روز پریس کانفرنس کے دوران عام آدمی پارٹی رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ایل جی کے قانونی نوٹس کی کاپی پھاڑ…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک میں المناک سڑک حادثہ، 9 یومیہ مزدور ہلاک، 15 زخمی
ٹمکور ؍بنگلور ، 25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹمکور میں کلم بیلا کے قریب جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثہ میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے اس کی اطلاع دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح 4.30 بجے ایک مسافر گاڑی اور لاری کے…
مزید پڑھیں » -

ہیمنت سورین کی کرسی خطرے میں،الیکشن کمیشن نے گورنر کو بھیجی رپورٹ
رانچی، 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین مشکل میں ہیں۔ ان کی کرسی خطرے میں ہے۔ الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین کے خلاف رپورٹ گورنر کو بھیج دی ہے۔ اسمبلی کی رکنیت منسوخی کی رپورٹ بھجوا دی گئی ہے۔ ہیمنت سورین کے خلاف کان کنی کے…
مزید پڑھیں » -

مسلم لیڈروں سے جیل میں ملنے کیوں نہیں جاتے اکھلیش: مایاوتی
لکھنؤ ، 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اکھلیش یادو 22 اگست2022 کو سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے اور سابق ایم پی رماکانت یادو سے ملاقات کے لیے اعظم گڑھ ضلع جیل پہنچے تھے۔ اکھلیش یادو نے جب جیل میں بند پارٹی لیڈر سے ملاقات کی تو وہ مخالفین کے نشانے پر آگئے۔ سوال…
مزید پڑھیں » -

بدایوں میں نابالغہ سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار
بدایوں، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بدایوں کے کنورگاؤں علاقہ میں رفع حاجت کیلئے کھیت گئی ایک نابالغہ کے ساتھ جنسی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم کو گاؤں والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے،وہیں بدھ کو درج ایف آئی آر کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس ذرائع نے…
مزید پڑھیں »






