بین ریاستی خبریں
-

انکیتا قتل: ریسپشنسٹ کی نعش برآمد،غیر قانونی ریزورٹ منہدم
دہرہ دون ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)19 سالہ انکیتا بھنڈاری کے قتل کے الزام میں بی جے پی کے ایک سابق وزیر کے بیٹے اور تین دیگر افراد کی گرفتاری کے ایک دن بعد، متاثرہ کی لاش برآمد کر لی گئی جس کی تقریباً پانچ دن قبل لاپتہ ہونے کی اطلاع تھی۔ اتراکھنڈ کے…
مزید پڑھیں » -

عصمت دری کے معاملات میں پیشگی ضمانت نہیں،یوگی حکومت نے کیا بل پاس
لکھنؤ ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی میں یوگی حکومت نے خواتین اور لڑکیوں کے خلاف سنگین جرائم کے معاملات میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ عصمت دری اور پوکسو ایکٹ کے ملزمین کی پیشگی ضمانت کو روکنے کے لیے جمعہ کو ودھان سبھا میں ایک ترمیمی بل پیش کیا گیا، جسے صوتی ووٹ سے منظور…
مزید پڑھیں » -

موہن بھاگوت کے مسجد دورے پر مایاوتی کا طنز،پوچھے تلخ سوالات
نئی دہلی، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت اپنے ایجنڈے اور جبلت کے برعکس گزشتہ روز مسجد اور مدرسہ کا دورہ کر کے سبھی کو حیران کر دیا۔ بھاگوت نے دہلی کے کستوربا گاندھی مارگ پر واقع مسجد میں آل انڈیا مام آرگینائیزیشن کے سربراہ عمیر الیاسی سے…
مزید پڑھیں » -

ممتا اور اہل خاندان اثاثوں کا حلف نامہ داخل کریں: ہائی کورٹ
کولکاتہ، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے 5 بھائیوں اور ایک بھابھی کو بے حساب دولت کے الزامات کا سامنا ہے۔ کولکاتہ ہائی کورٹ میں دائر درخواست کے مطابق 2011 میں ترنمول کانگریس کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بنرجی خاندان کے اثاثوں میں بے حساب…
مزید پڑھیں » -

شیواجی پارک میں دسہرہ ریلی کا معاملہ: شندے دھڑا اوندھے میں گرا،ہائی کورٹ نے ادھو دھڑے کو دی اِجازت
ممبئی ، 23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ادھو ٹھاکرے کو شیواجی پارک میں دسہرہ ریلی کے لیے ہائی کورٹ سے اجازت مل گئی ہے۔ جبکہ ایکناتھ شندے دھڑے کو بامبے ہائی کورٹ سے منھ کی کھانی پڑی ہے ۔ ہائی کورٹ نے ایکناتھ شنڈے دھڑے کی جانب سے دادر کے ایم ایل اے سدا…
مزید پڑھیں » -

جوہر یونیورسٹی: چوری شدہ 42 الماریاں ضبط کرلی گئیں
رام پور، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے تاریخی شہر رام پور میں واقع مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ رام پور پولیس کو سابق کابینہ وزیر اعظم خان کے خلاف مسلسل ثبوت مل رہے ہیں۔ آج تیسرے روز ریمانڈ پر لیے گئے دونوں ملزمان انور اور سلیم نے مزید…
مزید پڑھیں » -

بیوی جس نے اپنے شوہر کی شادی محبوبہ سے کرادی
تروپتی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئے دن عجیب وغریب خبریں سوشیل میڈیا میں پڑھنے کو ملتی ہیں ۔ایسا ہی ایک واقعہ تروپتی کے ایک مستقر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔کوئی بھی خاتون اپنے شوہر کی دوسری شادی یا کسی غیر عورت سے تعلقات برداشت نہیں کرسکتی۔لیکن یہاں منظر اسکے برعکس ہے۔آندھراپردیش کے تروپتی ضلع…
مزید پڑھیں » -
بھکت نے یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی کے نام کا مندر بنالیا
ایودھیا ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آپ نے بھکت تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن ایسابھکت نہیں دیکھا ہوگہ جو بھکتی میں غرق ہوکر وزیر اعلیٰ یوگی کا مندرہی بنوالے ۔ایودھیا میں بھی ایسا ہی ہوا۔ ایودھیا میں جہاں رام مندر کی تعمیر جنگی رفتار سے جاری ہے، وہیں ایک نوجوان نے مندر بنا…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال اسمبلی میں ED-CBI کیخلاف قرارداد منظور
بی جے پی لیڈران ای ڈی اور سی بی آئی کا غلط ا ستعمال کر رہے ہیں: ممتا بنرجی کولکاتہ ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال اسمبلی نے ریاست میں مرکزی ایجنسیوں کی مبینہ دست درازیوں کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے۔ اس تجویز پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی…
مزید پڑھیں » -

مویشی اسمگلنگ معاملہ: ای ڈی نے سہگل حسین کی والدہ اور بیوی کو کیا طلب
کولکتہ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) مغربی بنگال میں کروڑوں روپے کے مویشیوں کی اسمگلنگ معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔ای ڈی نے پیر کو سہگل حسین کی ماں اور بیوی کو طلب کیا۔ سہگل حسین ترنمول کانگریس کے داغدار لیڈر انبرتا مونڈل کے محافظ تھے۔ ان دونوں کو اس…
مزید پڑھیں »








