بین ریاستی خبریں
-

کب تک چھپے رہوگے گوہاٹی میں،ایک دن آنا پڑے گا چوپاٹی میں:سنجے راوت
ممبئی، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں سیاسی بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ شیوسینا کے اندر جاری ہلچل کے درمیان بی جے پی بھی سرگرم ہوگئی ہے۔ دوسری طرف شندے دھڑے نے نئی پارٹی شیو سینا بالا صاحب کا اعلان کیا ہے۔اس دوران شیوسینا لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت…
مزید پڑھیں » -
انٹیلی جنس رپورٹ ہلکے میں لینا مہاراشٹر حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی
ممبئی ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں 21 جون کو شروع ہونے والا سیاسی ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ 2 مہینے پہلے ایس آئی ڈی یعنی ریاستی انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ نے مہاوکاس اگاڑھی اتحاد یعنی ایم وی اے کو خاص طور پر وزیر اعلیٰ اور وزارت داخلہ کو مطلع…
مزید پڑھیں » -

بہار: شادی کے محض ساتویں دن ہی دُلہن اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی
پٹنہ؍مونگیر ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بہار کے ضلع مونگیر میں شادی کے ساتویں دن بعد بیوی عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ شوہرنے روکنے کی کوشش کی تو عاشق نے انہیں ڈرایا اور اسکارپیو میں بیٹھ کران کی بیوی کو لے کر چلا گیا۔ پولیس نے خاتون اور اس کے بوائے فرینڈ…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک: احتجاج کرنے والی طالبات میں سے 2 کو ٹی سی
بنگلور، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پری یونیورسٹی کالج میں حجاب پہننے پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی دو مسلم طالبات نے کالج سے دوسرے اداروں میں داخلہ لینے کے لیے نو آبجکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) لیے ہیں، جب کہ ایک طالبہ کو ٹرانسفر سرٹیفکیٹ (ٹی سی) جاری کیا گیا ہے۔ایک…
مزید پڑھیں » -

ایکناتھ نے 41 ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا
گوہاٹی ، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں شیوسینا، کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) والی مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت کا سیاسی بحران اس وقت گہرا ہو گیا جب ریاستی وزیر ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل ایز کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو پوسٹ کیا۔ویڈیو…
مزید پڑھیں » -

میرٹھ قتل: سیما کے قتل کے ملزم باپ اور کزن کو کوئی پچھتاوا نہیں
میرٹھ، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میرٹھ میں ناجائز رشتوں کے شبہ میں قتل کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر کے تھانہ لساڑی گیٹ کی حدود میں طلاق یافتہ خاتون کو اس کے ہی باپ اور کزن نے شک کی بنا پر بے دردی سے قتل کر دیا۔ طلاق یافتہ خاتون اپنی…
مزید پڑھیں » -

شیوسینا کے 34 باغی ممبرانِ اسمبلی نے گورنر کو لکھا خط ، شندے کو اپنا لیڈر بتایا
ممبئی، 22جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی حکومت سیاسی سازشوں کی شکار ہے ، اسی درمیان ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ شیوسینا کے 34 ایم ایل ایز نے پارٹی لیڈر ایکناتھ شندے کی حمایت میں گورنر کو خط لکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گورنر کو بھیجے گئے ایم ایل ایز…
مزید پڑھیں » -

آسام :دو تہائی ایم ایل اے میرے ساتھ،شیوسینا کے باغی ایکناتھ شندے کا دعویٰ
گوہاٹی، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)باغی شیوسینا لیڈر ایکناتھ شندے دیگر پارٹی ایم ایل ایز کے ساتھ آج صبح بی جے پی کے زیر اقتدار آسام میں گوہاٹی پہنچے۔ ہوائی اڈے پر بی جے پی لیڈر سوشانتا بورگوہین اور پلب لوچن داس نے ان کا استقبال کیا۔ ایکناتھ شندے نے دعویٰ کیا کہ انہیں…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا:سیاسی بحران کے بیچ گورنر اور وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کرونا مثبت
سنجے راوت نے ٹویٹ کرکے مہاراشٹر اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اشارہ دیا ممبئی، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے سیاسی بحران کے درمیان ممبئی پہنچنے والے کانگریس کے نگران کمل ناتھ نے کہا کہ وہ ابھی ادھو ٹھاکرے سے نہیں ملیں گے کیونکہ وہ کورونا مثبت ہیں۔کمل ناتھ نے کہا کہ وہ شرد…
مزید پڑھیں » -

بہار: رُکن اسمبلی یوسف صلاح الدین ایک ہزار طلباء کو لیں گے گود
پٹنہ ، 22جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمومی طور پر سیاستدانوں کے بارے میں عوامی رائے اچھی نہیں ہوتی،تاہم ریاست بہار کے ایسے ہی ایک رکن اسمبلی ہیں یوسف صلاح الدین ہیں، جو تعلیم کو بہت زیادہ ترجیح دیتے ہیں، اور ان کی ہر جگہ تعریف اور قصیدہ خوانی ہورہی ہے ۔ یوسف صلاح…
مزید پڑھیں »







