بین ریاستی خبریں
-

میں نے کانگریس چھوڑ ا، لیکن مہاتما گاندھی اور نہرو کے خیالات کو کبھی نہیں چھوڑا: شرد پوار
پونے ،30 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا کہ انہوں نے اپنی پارٹی بنانے کے لیے کانگریس سے علیحدگی کے بعد بھی مہاتما گاندھی، پنڈت جواہر لال نہرو اور یشونت راؤ چوہان کے نظریات کو کبھی نہیں چھوڑا۔ وہ پونے میں ایک تقریب سے خطاب کر…
مزید پڑھیں » -

ممبئی : نئے سال کی تقریبات میں خلل ، کھلی اور بند جگہوں پر کسی تقریب کی اجازت نہیں
ممبئی ،30 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کے پیش نظرممبئی پولیس نے ہوٹلوں اور ریستورانوں سمیت کسی بھی بند یا کھلی جگہ پر نئے سال کی تقریبات اور اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔ ایک اہلکار نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔ اس سلسلے میں ایک حکم…
مزید پڑھیں » -
یٹو یونین اور مزدور یونین کے اشتراک سے ویکسین کیمپ میں 800 افراد نے کورونا ویکسین لیا
مالیگاؤں:(نامہ نگار)کورونا لہر تھوڑی تھمنے کے بعد پھر سے اپنے پیر پسارتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر اور بندشوں کا سلسلہ پھر جاری ہوگیا ہے۔ اسی معاملے میں ویکسین ڈوز پر بھی زور دیا جارہا ہے۔مالیگاؤں شہر میں مختلف اداروں اور…
مزید پڑھیں » -
ریپ کیس میں عمر قید کی سزاملنے پر مجرم نے معزز جج کے اوپر چپل اُچھال دی
سورت ؍احمد آباد ،29دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات کے سورت میں عصمت دری اور قتل کے مجرم نے جج پر چپل اچھال دی۔ مجرم نے عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ایسا کیا۔ سورت کی ایک عدالت نے بدھ کے روز ایک 27 سالہ شخص کو پانچ سالہ لڑکی کے…
مزید پڑھیں » -

کتے کے ساتھ عجیب محبت : پالتو کتے کو گھر سے بھگانے کے اصرار پر بیٹے نے پھانسی لگا لی
بھوپال ،29دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایم پی کے چھترپور میں ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک نوجوان نے اس لیے پھانسی لگا لی، کیونکہ اس کے پالتو کتے کو گھر سے بھگانے کو کہا گیا تھا۔ ماں کے باتوں سے ناراض ہوکر اس نے خودکشی کرلی ۔ اطلاع کے مطابق…
مزید پڑھیں » -

ای ڈی نے انیل دیشمکھ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی، دونوں بیٹے بھی ملزم
نئی دہلی،29 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ای ڈی نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ پی ایم ایل اے کے تحت چارج شیٹ تقریباً 7 ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔ چارج شیٹ میں انیل دیشمکھ کے دو بیٹوں ہرشی کیش دیش مکھ اور…
مزید پڑھیں » -
گجرات : نابینا خاتون سے زیادتی کے ملزم کی آواز سے شناخت ، ملزم گرفتار
احمد آباد،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) احمد آباد کے باولا نامی علاقہ میں منگل کو ایک نابینا خاتون کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نردھام رکشہ ڈرائیور نے نابینا خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ تاہم احمد آباد دیہی پولیس نے نابینا خاتون کی شکایت…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں ’یلو الرٹ‘ نافذ، سی ایم کیجریوال کا اعلان – سخت ہوں گی پابندیاں
نئی دہلی ،28 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو اعلان کیا کہ شہر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے کورونا پابندیوں کو مزید سخت کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہاکہ جولائی میں ہم نے GRAP بنایا تھا، تاکہ سائنٹیفک طریقے سے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر کی وزیر کورونا وائرس سے متاثر، پیر کو ہی اسمبلی میں تھیں موجود
ممبئی ،28 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کے نئے قسم اومیکرون کے تیزی سے پھیلنے کے درمیان ملک میں ایک بار پھر کورونا انفیکشن کے کیسز بڑھنے لگے ہیں۔ نیز کئی سیاستدانوں کے متاثر ہونے کی خبریں بھی آنا شروع ہو گئی ہیں۔ منگل کو مہاراشٹر کی اسکول ایجوکیشن منسٹر ورشا گائیکواڑ…
مزید پڑھیں »





