بین ریاستی خبریں
-

سابق ایم پی عتیق احمد کے بیٹے علی کا انکشاف
ابا بھی لڑیں گے، چچا بھی لڑیں گے اور امی بھی الیکشن کیلئے ہیں تیار میرٹھ،20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سابق ایم پی عتیق احمد جو گجرات کی سابرمتی جیل میں بند ہیں، مغربی یوپی میں انتخابی داؤ چلنے کو تیار ہیں۔ عتیق احمد میرٹھ سے اے آئی ایم آئی ایم کے ٹکٹ پر…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو کے سابق وزیر پی تنگامنی کے گھر پر آمدنی سے زائد جائیداد معاملے میں دوسری بار چھاپہ
چنئی ،20 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تمل ناڈو کے سابق وزیر پی تنگامنی کے خلاف دائر آمدنی سے زائد جائیداد رکھنے کے معاملے میں ان سے منسلک کم از کم 14 جائیدادوں پر پیر کو چھاپے مارے گئے۔ اس ماہ میںیہ دوسرا موقع ہے جب سابق وزیر کی جائیدادوں پر چھاپے مارے گئے…
مزید پڑھیں » -

پنجاب :24 گھنٹوں کے اندرلنچنگ کا دوسرا واقعہ
نئی دہلی19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں 24 گھنٹے کے اندر ہی توہین کے معاملے میں لنچنگ کا دوسرا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اب کپورتھلا میں ایک نوجوان کو بے حرمتی کے الزام میں پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ ایسا ہی واقعہ کل امرتسرکے گولڈن ٹیمپل میں پیش آیا۔ کپورتھلا ضلع کے…
مزید پڑھیں » -

عدالت ِ عالیہ کا یوپی حکومت سے سوال-یوپی سرکار بتائے کتنے اسکولس میں ایک بھی طالب علم نہیں ہے ؟
الٰہ آباد ، 19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا ہے کہ ریاست میں ایسے کتنے پرائمری اور اپر پرائمری اسکول ہیں، جن میں ایک بھی طالب علم زیر تعلیم نہیں ہے ۔ عدالت نے اس سلسلے میں حکومت سے اسکولوں کی خستہ حالی اور تعلیمی معیار کے…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ میں دو سیاسی لیڈر کا قتل، الاپوزا ضلع میں پیر تک حکم امتناعی نافذ
الاپوزا،19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے الاپوزا ضلع میں 12 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دو سیاسی قتل سے ریاست میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔ واقعہ کے بعد ضلع میں پیر تک حکم امتناعی نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی کے او بی سی مورچہ کے ریاستی…
مزید پڑھیں » -

گجرات: برطانیہ سے واپس آنے والے دوافراد اومیکرون سے متاثر
احمد آباد19دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 45 سالہ این آر آئی اور ایک نوجوان جو حال ہی میں برطانیہ سے گجرات آیا تھا، کوویڈ-19 کی اومیکرون ٹسٹ مثبت پایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں اومیکرون انفیکشن کے کیسوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے…
مزید پڑھیں » -

وزیر نواب ملک کے خلاف سمیر وانکیڈے کی بہن نے مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا
ممبئ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکیڈے کی بڑی بہن یاسمین وانکھیڈے نےممبئ کی مقامی اندھیری عدالت میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور ریاستی کابینہ کے وزیر نواب ملک کے خلاف سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن انٹرویوز پر ان کے…
مزید پڑھیں » -

سولہ گھنٹوں کے چھاپوں میں انکم ٹیکس محکمہ کو ملے 17 ہزار روپے: راجیو رائے
نئی دہلی، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی سکریٹری اور ترجمان راجیو رائے نے اتوار کو کہا کہ کل سے ان کی رہائش گاہ پر 16 گھنٹے تک انکم ٹیکس محکمہ کے چھاپوں میں 17 ہزار روپے ملے ہیں۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے اس چھاپے کو…
مزید پڑھیں »








