بین ریاستی خبریں
-

آرین خان کی ضمانت کی درخواست مسترد
ممبئی 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ممبئی کروز شپ ڈرگ کیس میں فی الحال جیل میں رہنا پڑے گا۔ عدالت نے ان کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔خصوصی جج وی وی پاٹل نے آرینن اور دو دیگر ملزمان ارباز مرچنٹ اور فیشن ماڈل منمون…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا: دہلی سے ممبئی جارہی فلائٹ میں اداکارہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، غازی آباد کا تاجر گرفتار
نئی دہلی، 20 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غازی آباد کے ایک کاروباری شخص کو دہلی سے ممبئی کی فلائٹ میں ایک اداکارہ سے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ شکایت کے مطابق اداکارہ دہلی کی پرواز سے ممبئی لوٹ رہی تھی۔ تاجر کے خلاف ساحر تھانے میں…
مزید پڑھیں » -

منی لانڈرنگ: ای ڈی کے سامنے پھر پیش نہیں ہوئیں شیو سینا کی ایم پی بھاونا گولی ، چکن گنیا کوبتایاوجہ
ممبئی، 20 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی لانڈرنگ کیس میں شیوسینا کی رکن پارلیمنٹ بھاونا گولی بدھ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔ انہوں نے اپنی غیر موجودگی کی وجہ چکن گنیا کو بتایا ہے۔ 48 سالہ رکن پارلیمنٹ کو بدھ کے روز ایجنسی نے طلب کیا تھا۔ اس دوران ان کا…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: جے پور میں ایک خاتون کا سفاکانہ قتل
جے پور،20؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک خاتون کا سفاکانہ قتل معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں جے پور کے کھیت پورہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ نیز خاتون کے قتل کے…
مزید پڑھیں » -

اتراکھنڈ میں شدید بارش سے اب تک 46 افراد ہلاک، 11 لاپتہ
دہرادون ,20 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ میں تقریبا 48 گھنٹے ہوئی موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی زدمیں آنے سے اب تک کل 46 افراد ہلاک اور 11 دیگر لاپتہ ہیں۔اس تباہی میں کل 12 افراد زخمی حالت میں اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ تباہی میں کل نو عمارتوں کو جزوی…
مزید پڑھیں » -

بابل سپریو نے لوک سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دیا
نئی دہلی ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق مرکزی وزیر بابل سپریو نے منگل کو لوک سبھاکی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ سپریو نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔حال ہی میں بابل سپریو نے بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: باپ- بھائی کو یرغمال بناکر 5 بدمعاشوں نے نابالغ سے کی اجتماعی عصمت دری
بھرت پور، 19 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں جرائم پیشہ افراد مسلسل بے خوف نظرآرہے ہیں۔ ساتھ ہی خواتین کے جرائم اور عصمت دری کی خبریں بھی منظر عام پر آرہی ہیں۔ اس سے متعلق ایک اور خوفناک واقعہ بھرت پور سے سامنے آیا ہے۔ ضلع کے ایک تھانہ علاقے کے ایک گاؤں…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک: امتیازی سلوک سے تنگ آکر لڑکی نے کھانے میں ملایا زہر ، والدین سمیت 4 افراد کی موت
بنگلور 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں ایک لڑکی نے امتیازی سلوک سے تنگ آکر اپنے پورے خاندان کو زہر دے کر ہلاک کردیا۔ جب فارنسک رپورٹ منظر عام پر آئی تو انکشاف ہوا کہ اس خاندان کی موت رات کے کھانے میں پائے جانے والے زہر سے ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق داونگیر میں…
مزید پڑھیں » -

این آر آئی اکائونٹ سے غیر قانونی طور پر 6 کروڑ نکالنے کی کوشش ایچ ڈی ایف سی بینک کے 3 ملازمین سمیت 12 افراد گرفتار
نئی دہلی ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے سائبر کرائم یونٹ نے ایک این آر آئی کے ہائی ویلیو بینک اکاؤنٹ سے غیر قانونی طور پرانٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعہ ہیکنگ کرکے رقم نکالنے والے جعلسازوں کے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس…
مزید پڑھیں » -

دہلی میں سڑک کے بیچ میں نوجوان کا قتل ، قتل کی خوفناک ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید
نئی دہلی ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئی دہلی میں جنوبی دہلی ضلع کے سنگم وہار کالونی علاقے میں ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم نے مقتول کو سڑک کے بیچوں بیچ چاقو سے وار کرکے ہلاک کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ قتل عام باہمی جھگڑے کی وجہ…
مزید پڑھیں »









