بین ریاستی خبریں
-

گوری لنکیش قتل کیس: سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا
ملزم موہن نائک پر کے سی او سی اے کی دفعہ بحال نئی دہلی،21؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے آنجہانی صحافی گوری لنکیش قتل کیس میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس قتل کیس کے ایک ملزم کے خلاف کرناٹک کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ…
مزید پڑھیں » -

سی ایم شیوراج کا سرکاری ملازمین کو تحفہ ، مہنگائی بھتہ میں ہوا 8 فیصد کا اضافہ
بھوپال،21؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش حکومت نے دیوالی کے موقع پر ریاست کے سرکاری ملازمین کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے۔ حکومت نے مہنگائی الاؤنس میں آٹھ فیصد اضافہ کیا ہے۔ حکومت کے اس اعلان کے بعد ریاست کے ملازمین کو 20 فیصد کی شرح سے ڈی اے ملے گا۔ سرکاری ملازمین کو…
مزید پڑھیں » -

اب مہاراشٹر ا کانگریس میں بحران ، اعلیٰ ترجمان نے چھوڑ اعہدہ ؟ سونیا گاندھی کولکھا خط
ممبئی،20؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں کانگریس کے چیف ترجمان سچن ساونت نے مبینہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ قدم پارٹی کے ریاستی سربراہ نانا پٹولے کی نئی تقرریوں کی مخالفت میں اٹھایا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ نانا پٹولے کے اس اقدام سے پریشان سچن…
مزید پڑھیں » -

پسماندہ ذات کے فرضی سرٹیفکیٹ پر 5ارکان پارلیمنٹ لوک سبھا کیلئے منتخب ہوئے: مانجھی کاسنسنی خیزدعویٰ
نئی دہلی، 20 اکتوبر::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحادی جیتن رام مانجھی نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ ایک مرکزی وزیر سمیت پانچ ارکان اسمبلی جعلی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر شیڈولڈ کاسٹ (ایس سی) کی مخصوص نشستوں سے منتخب ہوئے۔ انہوں نے اس کی…
مزید پڑھیں » -

ممبئی اے این سی کی بڑی کاروائی : 21 کروڑکی 7 کلو ہیروئن کے ساتھ خاتون گرفتار
ممبئی، 20 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں ممبئی کرائم برانچ کے اینٹی نارکوٹک سیل نے بدھ کو بڑی کارروائی کی ہے۔ سیل نے خاتون کو 21 کروڑ مالیت کے 7 کلو ہیروئن کے ساتھ ساین علاقے سے پکڑا ہے۔ خاتون منشیات سپلائر کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔ خاتون…
مزید پڑھیں » -

ممبئی: ہوائی اڈے پر جسم فروشی کرنے والا گروہ کا پردہ فاش، گوا بھیجی جا رہی تھیں لڑکیاں
ممبئی، 20 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک جسم فروشی گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران پولیس نے دو خواتین کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دو خواتین کو بھی گروہ کے چنگل سے آزاد کرایا گیا ہے، انہیں گاہکوں کے ساتھ گوا بھیجا جا…
مزید پڑھیں » -

آرین خان کی ضمانت کی درخواست مسترد
ممبئی 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ممبئی کروز شپ ڈرگ کیس میں فی الحال جیل میں رہنا پڑے گا۔ عدالت نے ان کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔خصوصی جج وی وی پاٹل نے آرینن اور دو دیگر ملزمان ارباز مرچنٹ اور فیشن ماڈل منمون…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا: دہلی سے ممبئی جارہی فلائٹ میں اداکارہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، غازی آباد کا تاجر گرفتار
نئی دہلی، 20 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غازی آباد کے ایک کاروباری شخص کو دہلی سے ممبئی کی فلائٹ میں ایک اداکارہ سے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ شکایت کے مطابق اداکارہ دہلی کی پرواز سے ممبئی لوٹ رہی تھی۔ تاجر کے خلاف ساحر تھانے میں…
مزید پڑھیں » -

منی لانڈرنگ: ای ڈی کے سامنے پھر پیش نہیں ہوئیں شیو سینا کی ایم پی بھاونا گولی ، چکن گنیا کوبتایاوجہ
ممبئی، 20 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی لانڈرنگ کیس میں شیوسینا کی رکن پارلیمنٹ بھاونا گولی بدھ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔ انہوں نے اپنی غیر موجودگی کی وجہ چکن گنیا کو بتایا ہے۔ 48 سالہ رکن پارلیمنٹ کو بدھ کے روز ایجنسی نے طلب کیا تھا۔ اس دوران ان کا…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: جے پور میں ایک خاتون کا سفاکانہ قتل
جے پور،20؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک خاتون کا سفاکانہ قتل معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں جے پور کے کھیت پورہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ نیز خاتون کے قتل کے…
مزید پڑھیں »









