بین ریاستی خبریں
-

ہاکی کے کوچ کے نمازپڑھنے پر ہندوتنظیموں کااحتجاج،تھانہ میں شکایت درج
پیلی بھیت5ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے پیلی بھیت میں ، ہندو تنظیموں سے وابستہ کئی عہدیداروں نے یہاں کے اسٹیڈیم میں ہاکی کوچ کے نمازپڑھنے پر اعتراض کرتے ہوئے ایک تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس نے یہ معلومات دی ہیں۔پولیس کے مطابق ہندو تنظیم سے وابستہ لوگوں نے یہاں کے…
مزید پڑھیں » -
عصمت دری کے پاداش باپ کو عمر قید،30ہزار روپئے کا جرمانہ
شاملی:04ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع شاملی کی ایک عدالت نے نابالغ بیٹی کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں باپ کو ہی خاطی قرار دیتے ہوئے عمر قید کے ساتھ 30ہزار روپئے بطور جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق تھانہ بھون علاقے کے جلا ل آباد قصبہ باشندہ عرفان…
مزید پڑھیں » -

یوپی : گئو شالہ میں بھوک سے 2 دنوں میں 16 گائیں ہلاک
اٹاوہ ، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ کے مطابق گائے کو قومی جانور قرار دیا جانا چاہیے، لیکن اتر پردیش کے اٹاوہ میں غفلت کی وجہ سے گائے مر رہی ہیں او رگائے کے نام پر سیاسی روٹی سینکنے والے اور گائے کے نام پر مسلمانوں کے قاتل گئو رکھشکوں…
مزید پڑھیں » -

شراوستی میں خوفناک سڑک حادثہ : ۵؍افراد کی حادثہ میں المناک موت
وزیراعلیٰ کا اظہارِ افسوس لکھنؤ ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش کے شراوستی shravasti ضلع کے تھانہ ایکونا میں جمعہ کی شب تقریبا ً10 بجے گاؤں نارائن پور کے نزدیک قومی شاہراہ 730 پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آگیا، جس میں ۵ افراد کی المناک موت ہوگئی ہے۔ بہرائچ سے اتراولا واپس…
مزید پڑھیں » -

ممتا بنرجی کی نشست بھوانی پور میں ہوگا ضمنی انتخابات ، 31 نشستوں پر انتخاب ملتوی
نئی دہلی،04؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)30 ستمبر کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی پرانی سیٹ بھوانی پور میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے یہ معلومات ہفتے کودی۔ کمیشن نے نوٹیفکیشن میں کہا کہ ووٹوں کی گنتی 3 اکتوبر کو کی جائے گی۔ ضمنی انتخابات بھی اسی تاریخ…
مزید پڑھیں » -

سکھ مخالف فسادات: سپریم کورٹ سے سجن کمار کو بڑا جھٹکا ، ضمانت سے انکار کہا –سابق رکن پارلیمنٹ ’سپر وی آئی پی‘ نہیں
نئی دہلی،03؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)1984 کے سکھ مخالف تشدد کیس میں عمر قید کے مجرم کانگریس لیڈر سجن کمار sajjan-kumar کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے مجرم سجن کمار کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سی بی آئی نے عدالت میں میڈیکل…
مزید پڑھیں » -

بنگال میں ڈی جی پی کی تقرری کے معاملے میں سپریم کورٹ سے ممتا بنرجی حکومت کوکوئی راحت نہیں
نئی دہلی،03؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں ڈی جی پی کی تقرری کے معاملے میں ممتا بنرجی حکومت کو کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے ڈی جی پی کی تقرری کے لیے ریاستی حکومت کی درخواست سننے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ آپ کی ایسی درخواست پہلے…
مزید پڑھیں » -

کیرالا کے مصطفی پی سی 100 ملین ڈالر کی کمپنی کے مالک ، سخت محنت کے بعد کامیابی ، مایوس افراد کیلئے مثال
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرل سے تعلق رکھنے والے مصطفی پی سی نے 100 ملین ڈالر کی کمپنی کے ذریعہ مثال قائم کرتے ہوئے یہ ثابت کردیا ہے کہ 100ملین ڈالر کی کمپنی قائم کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ تجارتی خاندان سے ہی تعلق رہے اور موروثی جائیداداور اثاثوں کے ذریعہ ہی 100 ملین…
مزید پڑھیں »







