بین ریاستی خبریں
-

مرکزی حکومت کے اشارے پر کام کرتی ہے ایجنسی سی بی آئی تحقیقات کے خلاف ممتا حکومت پہنچی سپریم کورٹ
کولکاتہ، یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی حکومت مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد کے تشدد کی سی بی آئی تحقیقات کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سی بی آئی مرکز کے اشارے پر کام کرتی ہے۔ اس سے کسی منصفانہ تفتیش کی توقع نہیں ہے۔ ایجنسی…
مزید پڑھیں » -

تیرہ سالہ لڑکی, جسم فروشی کے کام میں ڈھکیلے جانے کا شبہ
یوپی پولیس سے ناراض سپریم کورٹ نے تحقیقات دہلی پولیس کوسونپی نئی دہلی، یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)13 سالہ لڑکی یوپی سے لاپتہ ہوگئی لیکن دو ماہ سے یوپی پولیس اس کا سراغ نہیں لگا سکی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بچی کے اغوا…
مزید پڑھیں » -

کنگنا رناوت نے عدالت سے جاوید اختر کے ہتک عزتی مقدمہ ختم کرنے کی اپیل کی
ممبئی یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر سے متعلق ہتک عزتی کیس کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کنگنا نے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے اور اندھیری کورٹ کیس کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل کنگنارناوت…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک:ضلعی انتظامیہ کافرمان،ویکسین نہیں توپنشن اورراشن نہیں
ریاستی سرکارنے پلہ جھاڑا،وزیر نے کہا،بات کروں گا بنگلورو یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے چمراجانگر میں ضلعی انتظامیہ کے متنازعہ فیصلے پر ہنگامہ برپا ہے۔ انتظامیہ کے نئے حکم میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں نے یہاں ویکسین نہیں لی انہیں پنشن اور راشن کا فائدہ نہیں ملے گا۔ تاہم اب…
مزید پڑھیں » -

ایم پی کے وزیر داخلہ نے کہا چوڑی والے واقعے کے بعد تھانے کا گھیراؤکرنے کے معاملے میں گرفتار شخص کے تار پاکستان سے منسلک
بھوپال، 30 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ اندور میں حالیہ چوڑی کے واقعے کے بعد پولیس اسٹیشن کا گھیراؤ کرنے اور اشتعال انگیز پیغامات پھیلانے کے الزام میں گرفتار چار افراد میں سے ایک التپش خان کے تار پاکستان سے جڑنے کے بھی شواہد…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا کے وزیرانل پرب سے رابطہ کولے کرای ڈی نے 3 مقامات پر کی چھاپہ ماری
ممبئی، 30 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مہاراشٹر کے وزیر ٹرانسپورٹ اور شیو سینا کے لیڈر انیل پرب کے ساتھ تعلق کے حوالے سے تین مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ چھاپے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ہوئے ہیں۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی حکمراں ریاست ہریانہ میں بھی ’لو جہاد‘ قانون لانے کی تیاری
چنڈی گڑھ، 30 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش اور گجرات جیسی ریاستوں میں برسراقتدار بی جے پی حکومت نے ’لو جہاد‘ یعنی مبینہ طور پر جبراً تبدیلی مذہب کو لے کر سخت قوانین نافذ کر دیا ہے اور اب بی جے پی حکمراں ہریانہ میں بھی کچھ ایسا ہی قانون لانے کی…
مزید پڑھیں » -
ٹیٹو نے نوین قتل کیس کو حل کردیا ، بیوی نے کیاتھاقتل ، دیگر7 ملزمان گرفتار
نئی دہلی ،30اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے دعویٰ کے مطابق:’ 10 اگست کو نیو فرینڈس کالونی تھانہ علاقہ کے سکھ دیو وہار نالے میں سوٹ کیس کے اندر پائے گئے نوین نامی شخص کی لاش کا معمہ حل کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس معاملہ میں مقتول کی بیوی اور ساس…
مزید پڑھیں » -

انا ہزارے کا ادھو حکومت سے سوال: شراب کی دکانیں کھل سکتی ہیں تومندر کیوں نہیں؟
پونے،30؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی کارکن انا ہزارے نے ریاست میں مندروں کو دوبارہ نہ کھولنے کے مہاراشٹرا حکومت کے موقف پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر مندروں پر پابندی ہٹانے کے لیے کوئی تحریک چل رہی ہے تو وہ اس میں اپنا تعاون دیں گے۔ ہزارے نے ٹھاکرے…
مزید پڑھیں » -

بنارس میں 24 دن سے دھرنے پر بیٹھے نابینا بچوں کو نصف شب میں پولیس نے زبردستی اٹھایا
وارنسی،30؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی میں 24 دنوں سے دھرنے پربیٹھے نابینا بچوں کو پولیس نے زبردستی کرکے اٹھالے گئی۔ نابینا بچوں کا الزام ہے کہ پولیس نے زبردستی دھرنا ختم کیا۔ احتجاج کرنے والے طلبہ درگا کنڈ کے علاقے میں واقع ہنومان پرساد پودر بلائنڈ اسکول میں نویں سے بارہویں کلاس شروع کرنے…
مزید پڑھیں »








