بین ریاستی خبریں
-
میرٹھ: 2معصوم بچوں کا وحشیانہ قتل، جنگل میں ملی لاش ، علاقے میں دہشت
میرٹھ ، ۲۹؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرٹھ کے کٹھور علاقہ میں دو معصوم بچوں کے وحشیانہ قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دونوں ہفتے کی شام سے لاپتہ تھے۔ صبح جنگل سے خون میں لت پت لاش ملی ہے۔ پولیس نے دونوں کی لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج…
مزید پڑھیں » -

اجین میں کچھ لوگوں نے زبردستی ایک مسلم شخص سے جئے شری رام کا نعرہ لگوایا-ویڈیو وائرل
زبردستی جئے شری رام کے نعرے لگوانے پر 2 افراد گرفتار اجین،29؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں کچھ لوگوں نے زبردستی ایک مسلم شخص سے جئے شری رام کا نعرہ لگوایا ۔ پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ معاملہ اجین سے 70 کلومیٹر دور گاؤں…
مزید پڑھیں » -

جنسی استحصال کے ارادے کے بغیر لڑکی کے گال کو چھونا جنسی حملہ نہیں ہے:بمبئی ہائی کورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی
ممبئی،29؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بمبئی ہائی کورٹ نے ایک آٹھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام میں 46 سالہ شخص کو ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ کسی بچی کو جنسی استحصال کے ارادے کے بغیر اس کے گالوں کو چھونا جرم نہیں ہے۔ جسٹس سندیپ شندے کی سنگل بنچ نے 27 اگست…
مزید پڑھیں » -

اتر پردیش: سلطان پور کا نام بدل کر ’کُش بھون پور‘ رکھنے کی تیاریاں شروع
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کی یوگی حکومت میں شہروں کا نام بدلنے کا سلسلہ مزید تیز ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی علی گڑھ کا نام بدل کر ہری گڑھ رکھنے کی کارروائی شروع ہونے کی بات سامنے آئی تھی، اور اب خبریں موصول ہو رہی ہیں…
مزید پڑھیں » -

نہ قانون کا ڈر، نہ پولیس کا خوف! گولیوں کی آوازسے دہلی خوفزدہ سرعام گھر میں گھس کر ایک شخص کا قتل
جے پور،28؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے دارالحکومت دہلی کے روہنی علاقے میں سرعام گھر میں گھس کر ایک بزرگ شخص کو قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بے خوف حملہ آور قتل کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ گولی لگنے سے زخمی ہونے والے بزرگ کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں…
مزید پڑھیں » -
میسورو گینگ ریپ کیس: کرناٹک میں عوامی احتجاج کے بعد5 افراد گرفتار
میسورو،28؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے میسورو گینگ ریپ کیس میں پانچ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ یہ تمام ملزم مزدور بتائے جا رہے ہیں۔ اس معاملے کو لے کر کرناٹک میں عوام میں کافی ناراضگی تھی اور پولیس پر ملزمان کو پکڑنے کے لیے بہت دباؤ تھا۔ اس معاملے میں ایک طالبہ کو…
مزید پڑھیں » -

ہائی کورٹ کی پھٹکار کے بعد بھی یوپی پولیس نے ڈاکٹر کفیل پر درج مقدمہ ختم کیوں نہیں کیا؟
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گورکھپور میڈیکل کالج میں انتہائی نازک حالات میں آکسیجن کا انتظام کرنے اور بعد میں یوگی حکومت کے غصہ کا شکار ہو کر معطل ہونے والے ڈاکٹر کفیل خان کے مقدمہ ختم نہیں کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے علی گڑھ پولیس نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کفیل خان…
مزید پڑھیں » -

ممبئی کے ایک اسکول میں 22 طلبہ کورونا سے متاثر
متعلقہ اسکول مہر بند ، پڑوسی ریاست کی صورتحال پر تلنگانہ کے والدین میں بے چینی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی میں ایک اسکول میں 95 طلبہ کے آر ٹی پی سی آر معائنہ کے بعد 22 طلبہ کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں اور اسکول کی عمارت کو حکام کی جانب…
مزید پڑھیں » -

میں نے کچھ غلط نہیں کیا ، شیو سینا حکومت میں ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہے: نارائن رانے
ممبئی ، 27اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر نارائن رانے جنہیں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو #ٹھاکرے کو تھپڑ مارنے کے متنازعہ بیان کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ، نے جمعہ کو ریاست میں حکمراں #شیوسینا کی نکتہ چینی کرتے ہوئے الزام لگائے ۔ انہوں نے #الزام لگایا…
مزید پڑھیں »







