بین ریاستی خبریں
-

پنجاب میں باغیانہ تیور : سدھو کے قریبی وزیر ترپیت راجندر باجوہ کے گھر 23 ممبران اسمبلی کی میٹنگ
چنڈی گڑھ ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس کی اندرونی تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب کانگریس کا صدر بنانے کے بعد یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ تمام تنازعات حل ہو جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ منگل کو صوبائی کابینہ کے…
مزید پڑھیں » -
نامعلوم بخار کا قہر ، یوپی کے ایک گاؤں میں چار دن کے اندر 8 بچے ہلاک
متھرا،24؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے #متھرا میں ان دنوں نامعلوم بخار کی خوفناک تباہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں اس بخار کی وجہ سے کئی #بچے مر چکے ہیں۔ متھرا شہر سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کوہ گاؤں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نامعلوم بخار کی وجہ سے تقریبا…
مزید پڑھیں » -

ادھو ٹھاکرے کے خلاف تبصرہ – بی جے پی اور شیو سینا کے کارکنوں میں تصادم-مودی حکومت کے وزیر نارائن رانے کو’تھپڑ مارنے‘ کے بیان پر گرفتار کیا گیا
20 برسوں میں پہلی بارکسی مرکزی وزیر کی گرفتاری-میں نے کوئی جرم نہیں کیا-نارائن رانے ممبئی،24؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیرنارائن رانے کوپولیس نے مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کے خلاف ’تھپڑ سے متعلق تبصرہ‘ کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ رانے نے جولائی ہی میں نریندر مودی کی کابینہ میں مائیکرو ، چھوٹی اور درمیانی…
مزید پڑھیں » -
مشرقی بنگلورو تشدد کیس سپریم کورٹ نے سمپت راج اور عبدالرقیب ذاکر کی ضمانت برقرار رکھی
نئی دہلی23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی #بنگلورو تشدد #کیس میں سپریم #کورٹ سے سابق میئر سمپت راج اور سابق #کونسلر #عبدالرقیب نے ذاکر کو راحت دی۔ سپریم کورٹ نے 12 اگست 2020 کے ایک کیس میں ان دونوں کو ضمانت دینے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست خارج کر دی ہے جس کے بعددونوں…
مزید پڑھیں » -

کشمیر اندرا ریمارکس پر تنازعہ: سدھو نے دونوں مشیروں کو طلب کیا ، منیش تیواری بھی برہم
چنڈی گڑ ھ ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کشمیر اور #پاکستان جیسے حساس مسئلہ پر #پنجاب #کانگریس کے صدر #نوجوت سنگھ #سدھو کے دو #مشیروں کی بیان بازی کی وجہ سے پنجاب کا سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا۔ اتوار کو وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے دونوں مشیروں کو آڑے ہاتھ لیا۔پیر کو رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک سرکار بلیک فنگس کے مریضوں کا مفت میں کرائے گی علاج
بنگلور ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلیک فنگس کا علاج کافی پیچیدہ ہے۔ اس لئے اب کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے اس سلسلے میں فیصلہ کیا ہے اور یہ اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت بلیک فنگس کی بیماری میں مبتلا افراد کو ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھی #مفت #علاج…
مزید پڑھیں » -

بہار بہبودیٔ طالبات اسکیم: گریجویٹ لڑکیوں کو دے گی حکومت 50 ہزار ، 31 اگست تک جاری ہوگی رقم
نئی دہلی ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبائی #بہبودی طالبات منصوبہ (Mukhyamantri Kanya Utthan Yojana) کے تحت بہار کی #انٹرمیڈیٹ اور #گریجویٹ پاس غیر شادی شدہ #لڑکیوں کے لیے #خوشخبری ہے۔ وزیراعلیٰ کے تحت جاری اسکیم ’’مکیھ منتری کنیا اتھان یوجنا ‘، بہار کی پہلی قسط 31 اگست تک جاری کردی جائے گی۔ جس…
مزید پڑھیں » -
200 کروڑ کی وصولی مانگنے کے ملزم سکیش کے بنگلے پر ای ڈی کا چھاپہ ۔نقدرقم اور کئی گاڑیاں برآمد
نئی دہلی،23؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تہاڑ جیل سے میں 200 کروڑکی وصولی مانگنے والے ملزم سکیش چندر شیکھر اور #فلم #اداکارہ #لینا پال کے چنئی واقع گروڑوں کے بنگلے پر ای ڈی نے چھاپہ مارا ۔ #چنئی میں ایسٹ کوسٹ روڈ پر واقع سکیش کے بنگلے کی قیمت #کروڑوں روپئے ہے۔ ای ڈی کے…
مزید پڑھیں » -

یوپی: سابق سی ایم کلیان سنگھ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا
بلند شہر ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سابق گورنر #کلیان #سنگھ کو پیر کی سہ پہر ریاستی اعزاز کے ساتھ #بلندشہر ضلع کے ننورہ میں بنسی گھاٹ میں آخری #رسومات ادا کردی گئی ، ان کے بیٹے راج ویر سنگھ عرف راجو بھیا نے انہیں ’مکھ اگنی‘ دی۔…
مزید پڑھیں » -

عمر خالد نے دہلی فسادات کوقرار دیا سازش ، تضادات کی طرف کیا اشارہ
پولیس کی طرف سے دائر رپورٹ کوبتایابے بنیاد :کورٹ کے سامنے رکھااپناموقف نئی دہلی، 23 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمال مشرقی #دہلی میں #فسادات کے سلسلے میں غیر قانونی سرگرمی (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد نے پیر کو دہلی کی ایک عدالت میں…
مزید پڑھیں »






