بین ریاستی خبریں
-

شینا بورا کیس میں ہماری تفتیش مکمل ،سی بی آئی نے عدالت کو مطلع کیا
نئی دہلی18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینٹرل بیوروآف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے سنسنی خیز شینا بورا قتل کیس میں اپنی تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #شینا کی والدہ اور سابق میڈیا ایگزیکٹو اندرانی #مکھرجی اس معاملے میں #مقدمے کا سامنا کر رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایاہے کہ جانچ ایجنسی نے ممبئی…
مزید پڑھیں » -

افغانستان بحران: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا بنگال کے 200 سے زائد لوگ افغانستان میں پھنسے ہیں ، وزارت خارجہ بحفاظت واپس لائے
کولکاتہ، 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان پر #طالبان کے قبضے کے بعد تمام ممالک وہاں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ حکومت ہند کی جانب سے بھی اپنے #شہریوں کو نکالا جا رہا ہے۔ کابل میں ہندوستانی سفارت خانے کے تمام #ملازمین اور #سفیر کو بھی واپس…
مزید پڑھیں » -
عدالت کا عصمت دری معاملے میں بحریہ کے سینئر افسر کو پیشگی ضمانت دینے سے انکار
نئی دہلی، 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے شادی کے نام پر ایک خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں بحریہ کے ایک سینئر افسر کی پیشگی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ وہ مبینہ طور پر تفتیش میں اپنے ساتھیوں کو متاثر کرنے اور ان کے خلاف…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا: شیو سینا بھا جپا کے’ جن آشیرواد یاترا‘ پر برہم جن آشیرواد یاترا کرونا کو دعوت دینے جیسا ہے : سنجے راوت
ممبئی ،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں حکمراں شیو سینا اور اپوزیشن بی جے پی کے درمیان تنازع پھر منظر عام پر آگیاہے۔ بی جے پی #مودی حکومت میں چار نئے مقرر کردہ مرکزی وزراء کے ذریعہ نام نہاد ’جن آشیرواد یاترا ‘ نکال رہی ہے، یہ مارج #شیوسینا کو پسند نہیں ہے۔ بدھ…
مزید پڑھیں » -

مایاوتی کا یوگی سرکار کے ضمنی بجٹ پر سوا ل ، کہا پٹرول سستا کردیتے
لکھنؤ ،18اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے یوپی #اسمبلی میں #یوگی حکومت کے پیش کردہ ضمنی بجٹ پر سوالات کئے ہیں۔ #مایاوتی کے مطابق یہ بجٹ دلوں کو غم زدہ کرنے والا ہے ۔ اگر حکومت #پٹرول کی #قیمت میں تخفیف کردیتی تو عوام…
مزید پڑھیں » -

ممبئی: این سی بی کے رڈار پر منشیات کا بڑا اسمگلر موسیٰ، کولمبیا کے کارٹیل سے جڑے ہیں تار
ممبئی ،18اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نارکوٹکس کنٹرول #بیورو (این سی بی) سمیت کئی ایجنسیاں شہر میں ڈرگ مافیا ؤں پر اپنی گرفت سخت کر رہی ہیں۔ اب این سی بی کے رڈار پر ممبئی کا سب سے بڑا #ڈرگ #مافیا #موسیٰ ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ایک افریقی شہری موسیٰ اس کاروبار…
مزید پڑھیں » -
گرل فرینڈ کا چونکا دینے والا انکشاف، پولیس بھی حیران
500 روپے کے نوٹ میں چھپایا تھا موبائل سم غازی آباد ،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے غازی آباد کے مراد نگر کے خیراج پور گاؤں کے رہنے والے مرسلین قتل کیس میں ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ چونکا دینے والی بات اس وقت سامنے آئی جب پولیس نے اس کی گرل…
مزید پڑھیں » -

پورنوگرافی کیس: بمبئی ہائی کورٹ سے راج کندرا کو ملی عبوری راحت
ممبئی ،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کو سائبر پورنوگرافی کیس میں بمبئی ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ممبئی ہائی کورٹ نے #شلپاشیٹی کے شوہر #راج #کندرا کو عبوری راحت دی ہے ،اور ان کی ضمانت کی سماعت 25 اگست تک محفوظ رکھی ہے۔واضح…
مزید پڑھیں » -

آئی ایم ڈی نے دہلی میں بارش کے لیے جاری کیااورنج الرٹ
نئی دہلی،18؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کے محکمہ #موسمیات (آئی ایم ڈی) نے جمعہ کے روز شمال مغربی ہندوستان میں مون سون کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ قومی #دارالحکومت میں معتدل #بارش کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔امکان ہے کہ بارش کی وجہ سے تین سے چار دنوں میں زیادہ سے زیادہ…
مزید پڑھیں » -

ایم پی: دبنگوں نے تاجر کو بے رحمی سے پیٹا
بھوپال،18؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے ناگود میں سنتوش نام کے ایک شخص کی بے رحمی سے پٹائی کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ وائرل ویڈیو میں غنڈوں کے ہاتھوں میں پائپ نما ڈنڈے ہیں۔ اس شخص کو مارنے کے بعد وہ انہیں جوتا سر پر رکھنے کا حکم دیتے…
مزید پڑھیں »







