بین ریاستی خبریں
-
عام آدمی پارٹی نے کمبھ میلے میں بدعنوانی کا الزام لگایا
سی اے جی رپورٹ پرحکومت کو گھیر ا،بی جے پی کم ازکم مذہبی معاملات میں کرپشن چھوڑدے لکھنؤ23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کنٹرولر اور آڈیٹر جنرل(سی اے جی)کی رپورٹ کی بنیاد پر ، عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر سال 2019 میں الہ آبادمیں منعقد ہونے والے کمبھ میلے…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال میں کوروناقابومیں،ضمنی الیکشن کااعلان کیاجائے:ممتابنرجی
کولکاتہ 23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ #ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں #کورونا کی صورتحال اب مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ ایسی صورتحال میں انہوں نے مطالبہ کیاہے کہ #الیکشن کمیشن ضمنی انتخاب کا اعلان کرے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ووٹ دینے اور اسمبلی میں…
مزید پڑھیں » -

نشہ کی لت سے قومی گولڈ میڈلسٹ پہلوان چور بن گیا ، 50 موبائل برآمد
چنڈ ی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منشیات کی لت نے قومی سطح کے پہلوان کو چور بنا ڈالا۔ پٹیالہ کا رہنے والا چرن کمل (31) ، جس نے 2014 میں قومی کشتی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا تھا ، کو #پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس سے 50 مسروقہ موبائل برآمد ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -

حراست میں مار پیٹ کے معاملہ میں سابق رکن اسمبلی حسرت اللہ شیروانی قصوروار قرار، جیل بھیجے گئے
کاس گنج، 22 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یو پی کے کاس گنج میں دس سال قبل #لاک اپ میں مار پیٹ کرنے کے #ملزم بی ایس پی کے سابق رکن اسمبلی #حسرت اللہ #شیروانی سمیت نو افراد کو عدالت نے قصوروار قرار دیا ہے۔اس معاملہ میں عدالت نے رکن اسمبلی کو اگلی سماعت تک…
مزید پڑھیں » -

سنئیر صحافی اورسہاراکے سابق مارکٹنگ منیجر جمشید حسن کا انتقال،نعش سیوان روانہ
ممبئی،22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کے مشہور اردو اخبار روزنامہ سے ایک عرصہ تک وابستہ رہے اور پھر ملک کے مختلف #اردو #اخبارات میں مارکیٹنگ ہیڈ کے طور پر اپنی خدمات انجام دینے والے جمشید حسن نے آج صبح 6 بجے جنوب وسطیٰ #ممبئی کے #ٹاٹا #میموریل اسپتال میں داعی اجل کو لبیک…
مزید پڑھیں » -
سفاک عورت نے شوہر سے مل کر 2 سالہ معصوم بھتیجے کا کیا قتل ، لاش گندے نالے میں پھینکی
نئی دہلی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے پنجابی باغ علاقے سے ایک خاتون اور اس کے شوہر کو 2 سالہ معصوم بچے کے اغوا اور قتل کے بعد لاش کو نالے میں پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ گرفتار خاتون کی عمر 24 سال ہے ، جس نے اپنے شوہر…
مزید پڑھیں » -

کانگریس ایم ایل اے کا دعویٰ : کئی ریاستوں کے بااثر مسلم لیڈروں کو ہراساں کرنے کیلئے فہرست مرتب کرلی گئی
بنگلورو ، ۲۲؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں #کانگریس ایم ایل اے اور سابق وزیر بی زیڈ #ضمیر احمد خان نے الزام لگایا ہے کہ انہیں ملک کی کئی ریاستوں میں بااثر مسلم رہنماؤں کو ہراساں کرنے کی غرض سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ای ڈی نے حال ہی میں بی زیڈ…
مزید پڑھیں » -

سپا سینٹر کی آڑ میں سیکس ریکیٹ کا گورکھ دھندہ ، 16 خواتین اور مرد گرفتار
دہراد ون ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اعلیٰ حکام کو اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کے سپا سینٹر کی آڑ میں غیر قانونی سرگرمیوں کے بارے میں مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں ، جس پر سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ، دہرادون کو مذکورہ سپا سینٹرز پر کارروائی کی ہدایت دی گئی۔ #سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سٹی…
مزید پڑھیں » -

شیوسینانے افغانستان کی صورت حال کاتقسیم ہندسے موازنہ کیا
ممبئی22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے تقسیم ہند کا موازنہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے کیا ہے۔ انہوں نے اتوارکوکہاہے کہ یہ واقعہ ملکی خودمختاری اور وجود کی تباہی کے درد کی یاد دہانی ہے۔ اپنے ہفتہ وار کالم روک ٹوک میں جو پارٹی کے #اخبار میں شائع ہوا ہے…
مزید پڑھیں » -

دہلی دورے سے قبل نتیش کمارنے ذات پرمبنی مردم شماری کامطالبہ دوہرایا
پٹنہ22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے دہلی جانے سے پہلے ایک بار پھر ذات پرمبنی مردم شماری کے بارے میں اپنی بات کو دوہرایا ہے اور کہا ہے کہ کم از کم ایک بار ذات پرمبنی مردم شماری ہونی چاہیے۔ ذات پرمبنی مردم شماری کے مطالبے کے بارے میں نتیش کمار…
مزید پڑھیں »







