بین ریاستی خبریں
-

سپریم کورٹ کے سامنے خودکشی کرنے والوں میں سے ایک کی موت۔ رکن پارلیمنٹ پر لگایا تھا عصمت دری کا الزام
نئی دہلی،21؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے گھوسی سے بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اتل رائے پر #عصمت دری کے الزام میں خود کشی کی کوشش کرنے والی لڑکی اور لڑکے میں سے زخمی لڑکے کی موت ہوگئی۔ حال ہی میں دونوں نے #سپریم کورٹ کے سامنے خود کشی کی کوشش کی تھی۔…
مزید پڑھیں » -

سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر اتل رائے عصمت دری معاملہ میں طلب
لکھنؤ ،20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر(IPS Officer Amitabh Thakur) سے مئو کی گھوسی پور سیٹ سے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ اتل رائے کے عصمت دری کیس میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔ گزشتہ16 اگست کو متاثرہ اور ایک گواہ نے #پٹرول چھڑک کر سپریم کورٹ کے باہر خود…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا : المناک حادثہ، مزدوروں کو لے جارہا ٹرک پلٹا، ۱۲؍ ہلاک
بلڈھانہ ،20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے بلڈھانہ ضلع میں سمردھی ہائی وے پروجیکٹ کے لیے مزدوروں کو لے جانے والا ٹرک پلٹ گیا، جس میں کم از کم 12 مزدور ہلاک ہوگئے۔اس کی اطلاع پولیس نے دی ہے۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق یہ مزدور #بلڈھانہ ضلع کے سندھ کھیدراجہ تعلقہ کے دوسر بیڑ…
مزید پڑھیں » -

بھاجپا نے کرونا اموات کے اعداد و شمار کو چھپانے کا شرمناک کام کیا: اکھلیش یادو
لکھنؤ ،20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ #اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ یوپی میں کورونا بحران میں ہونے والی اموات کی ذمہ دار بی جے پی حکومت ہے۔ یوپی میں جہاں سرکاری ہسپتال بد انتظامی کا شکار تھے، وہیں نجی اسپتال لوٹ مار کا گڑھ…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش: بہو نے اڈیشہ کے رکن پارلیمنٹ پر جہیز ہراسانی کا لگایا الزام ، شکایت درج
بھوپال ،20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش پولیس نے اپنی بہو کی شکایت پر اڈیشہ ،کٹک سے تعلق رکھنے والے بیجو جنتا دل کے رکن بھارتھری مہتاب ، ان کی بیوی اور بیٹے کیخلاف جہیز #ہراسانی کا #مقدمہ درج کیا ہے۔ بھوپال کے ایک عہدیدار نے اس کی اطلاع دی۔ وہیں مہتاب نے…
مزید پڑھیں » -

نوجوت سنگھ سدھو نے کی کیپٹن سے ملاقات
پارٹی- حکومت میں توازن کیلئے 10 رکنی اسٹریٹجک گروپ کی تشکیل چندی گڑھ ،20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن #امریندر سنگھ سے #کانگریس کے صدر #نوجوت سنگھ سدھو نے جمعہ کو ملاقات کی۔ اس دوران جماعتی طور پر 10 رکنی اسٹریٹجک گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا، تاکہ حکمران جماعت…
مزید پڑھیں » -

اتر پردیش میں اگلے 15 دنوں میں ہوسکتی ہے کابینہ کی توسیع
امت شاہ کی رہائش گاہ پرچلی ساڑھے تین گھنٹے طویل میٹنگ نئی دہلی، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں اسمبلی #انتخابات کی حکمت عملی پر تفصیلی بحث شروع ہو گئی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر تقریبا ساڑھے تین گھنٹے تک #اترپردیش کولے کرغوروفکرہوا۔ پارٹی صدر جے پی نڈا، وزیر…
مزید پڑھیں » -

گینگسٹر وکاس دوبے انکائونٹر معاملہ : رپورٹ اسمبلی میں پیش، یوپی پولیس کو کلین چٹ
لکھنو، 20 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گینگسٹر #وکاس دوبے #انکائونٹر معاملہ میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں تشکیل دی گئی تین رکنی جیوڈشیل کمیٹی نے ریاستی اسمبلی میں اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ پیش کی گئی اس رپورٹ میں وکاس دوبے کی موت کے سلسلہ میں یوپی #پولیس کو #کلین چٹ دی…
مزید پڑھیں » -

سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کی حالت تشویشناک
لکھنؤ،20؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنجے گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس جی پی جی آئی) میں داخل اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ #کلیان سنگھ کی حالت تشویشناک ہے اور جمعہ کے روز وزیر اعلیٰ #یوگی آدتیہ ناتھ وہاں ان کی صحت کے بارے میں پوچھ گچھ کرنے گئے تھے۔ جمعہ کی سہ…
مزید پڑھیں » -

لکھنؤ ایئرپورٹ پر دو مسافروں سے 34 لاکھ روپئے کے سونے کے بسکٹ برآمد
لکھنؤ،20؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنؤ کے چوہدری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعرات کو کسٹم ڈیپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ شک کی بنیاد پر محکمہ کی ٹیم نے دو افراد کی تلاشی لی۔ جس میں دونوں ملزمان سے چھ سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ دونوں لوگ بیرون ملک سے سونے…
مزید پڑھیں »









