بین ریاستی خبریں
-

ہمارا نعرہ ہے ’جمہوریت بچاؤ، ملک بچاؤ‘، اپوزیشن کا اتحاد ضروری : ممتا بنرجی
کولکاتہ، 30 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اپنا 5 روزہ دہلی دورہ مکمل کرنے کے بعد آج کولکاتہ واپس آگئیں۔ اس سے قبل دہلی میں انہوں نے کہا کہ وہ کئی لیڈران سے ملاقات کی، ان کا دورہ کامیاب رہا۔ اپوزیشن اتحاد پر زوردیتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا…
مزید پڑھیں » -

شلپاشیٹی نے بہائے آنسو ، وکیل نے کہا صحافی نہیں پوچھتے موقف بمبئی ہائی کورٹ نے کہا، برقرار رکھنا ہوگا شلپا کا رازداری حق
ممبئی، 30 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راج کندرا پورنوگرافی کیس میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے والی شلپا #شیٹی کی درخواست پر ممبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کو سماعت کی۔ اس دوران #شلپا نے #آنسو بہائے جبکہ ان کے وکیل نے کہا کہ صحافیوں ان کا رخ نہیں پوچھتے، یہ بدقسمتی کی بات…
مزید پڑھیں » -
دہلی سے 45 لاکھ کے زیورات چوری کرکے فرار گھریلوملازمہ اڑیسہ سے گرفتار
نئی دہلی، 29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں اپنے مالک کے گھر سے 45 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے کر رفوچکرہوئی گھریلو ملازمہ کو اڑیسہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔جمعرات کو پولیس نے بتایا کہ 26 سالہ لڑکی سے چوری شدہ 13000 روپے میں سے 2530 روپے اور سونے اور…
مزید پڑھیں » -

جموں وکشمیر میں شدید بارش سے تباہی، خطرناک نالے میں چھلانگ لگا کر بشیر نے بچائی 3لوگوں کی جان
سرینگر، 29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و #کشمیر میں ایک طرف زبردست بارش اور طوفان نے تباہی مچا رکھی ہے۔ دوسری طرف ایسی تصویر بھی سامنے آئی ہے جو #انسانی روح اور ہمت کی مثال بن چکی ہے۔ بدھ کی شام کو #موسلادھار #بارش کے بعد وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں سے…
مزید پڑھیں » -

دہلی فسادات:عدالت نے ’آپ‘ کے سابق کونسلر طاہر حسین کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس سے مانگا جواب
نئی دہلی، 29 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے #فسادات کے سلسلے میں عام آدمی پارٹی کے سابق #کونسلر #طاہر #حسین کی درخواست ضمانت پر جمعرات کو دہلی پولیس سے جواب مانگا۔جسٹس مکتا گپتا نے نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت دی کہ #ہنگامہ سے متعلقہ…
مزید پڑھیں » -

گینگسٹر چھوٹا راجن کو پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد ایمس میں داخل کرایاگیا
نئی دہلی، 29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیل میں بند #گینگسٹر #چھوٹا #راجن کو پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (All India Institute of Medical Sciences) میں داخل کرایا گیا ہے۔جمعرات کے روز جیل کے ایک سینئر عہدیدار نے کہاکہ راجن کو پیٹ میں درد…
مزید پڑھیں » -

گوا کے ساحل پر دو نابالغ لڑکیوں کی عصمت دری
وزیر اعلی ساونت کابے تکابیان: اتنی دیررات تک باہرکیوں تھیں لڑکیاں؟ پنجی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گوا کے ایک ساحل سمندر پر دو نابالغ لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی #عصمت-دری کرنے پر وزیر اعلی پرومود ساونت نے ریاستی اسمبلی میں متنازعہ تبصرہ کیا ۔ اب اس تبصرہ پر وزیر اعلی کو اپوزیشن کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -

امتیاز جلیل نے ایم سی ڈی الیکشن کے لیے مجلس کی تیاریوں کا جائزہ لیا
نئی دہلی29جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنا جائزہ لیتے رہنا اور احتساب کرتے رہنا ہمیشہ فائدے مند ہوتا ہے۔جو پارٹیاں اپنا جائزہ لیتی رہتی ہیں وہ ہمیشہ آگے بڑھتی رہتی ہیں۔آج کی #میٹنگ میں ہم #دہلی میں الیکشن کی تیاریوں کے جائزے کے ساتھ ہی شمالی ہند میں #مجلس کی توسیع و استحکام پر بھی…
مزید پڑھیں » -
ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت یورینیم رکھنے کے الزام میں گرفتار دو ملزمین کی ضمانت منطور کی
ممبئی 29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممنوع دھماکہ خیز مادہ یورنیم رکھنے کی پاداش میں گرفتار دو نوجوانوں کو آج ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے #احکامات جاری کیئے۔ مئی کے پہلے ہفتہ میں مہاراشٹر انسداد دہشت گرد دستہ ATSنے #ممبئی کے مضافات سے دو…
مزید پڑھیں » -

کیرالا میں کورونا کے نئے کیسز میں مسلسل اضافہ ، دو دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان
نئی دہلی ،29؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرل میں کورونا کے نئے کیسوں میں ہونے والے اضافے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے 31 جولائی اور یکم اگست کو مکمل #لاک-ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بدھ کے روز کیرالا میں کورونا کے 22056 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی اور 131…
مزید پڑھیں »







