بین ریاستی خبریں
-

فضائی حادثے میں مردہ قرار دیا گیا شخص 45 سال بعد زندہ نکلا
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک شخص کو اس کے اہل خانہ مسلسل 45 سال تک مردہ سمجھتے رہے مگر وہ چار عشروں سے زاید عرصے تک غائب رہنے کے بعد آخر کار اپنے خاندان سے جا ملا۔تفصیلات کے مطابق ریاست #کیرالہ سے تعلق رکھنے والا ساجد ثونگل کی عمر اس وقت 70 سال ہے۔…
مزید پڑھیں » -

دہلی کے نجی اسپتالوں میں بھی اب ہوسکے گا بلیک فنگس کے مریضوں کا مفت آپریشن
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب بلیک فنگس کا مفت آپریشن دہلی کے نجی اسپتالوں میں کیا جائے گا۔ اروند #کیجریوال کی دہلی حکومت نے اپنی #اسکیم میں بلیک فنگس کو بھی شامل کیا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں اگر بلیک #فنگس کے آپریشن کے لیے 7 دن کے بعد کوئی تاریخ ملتی ہے،…
مزید پڑھیں » -
دہلی فسادات: ہائی کورٹ نے دہلی پولیس پر لگے 25 ہزارروپے جرمانے کی وصولی پرلگائی روک
نئی دہلی، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی میں فسادات سے متعلق ایک معاملے میں پولیس پر لگے 25000 روپے جرمانے کی وصولی کے حکم پر بدھ کے روز روک لگادیا لیکن اس موقع پرنچلی عدالت کی طرف سے پولیس کی تفتیش کی تنقید کے خلاف مداخلت کرنے…
مزید پڑھیں » -

ممبئی کے سابق کمشنر پرمبیر سنگھ کے خلاف میرین ڈرائیو پولیس اسٹیشن میں درج
ایف آئی آر کی جانچ کرے گی ایس آئی ٹی ممبئی ،28؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرین ڈرائیو پولیس اسٹیشن میں ممبئی پولیس کے سابق کمشنر اور ہوم گارڈ ڈی جی پرمبیر سنگھ کے خلاف درج ایف آئی آر کی تحقیقات کے لیے ایک ایس آئی ٹی (خصوصی تحقیقاتی ٹیم) تشکیل دی گئی ہے۔ موجودہ…
مزید پڑھیں » -

بسوراج بومئی کی نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری، یدی یورپا کی جگہ سنبھالی کرناٹک کی کمان
بنگلورو، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بسوراج ایس بومئی نے کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز منعقد ہونے والی حلف برداری تقریب کے دوران صبح 11 بجے عہدے اور رازداری کا حلف اٹھایا۔ فی الحال صرف بی بومئی نے ہی حلف لی ہے…
مزید پڑھیں » -

محبوبہ مفتی کی دوٹوک:اگست 2019 میں جو کچھ بھی چھینا تھا، اسے سود سمیت لوٹاناہوگا
سرینگر، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور جموں وکشمیرکی سابق وزیر اعلی #محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو کشمیریوں سے جو کچھ چھینا گیا تھا اسے سود کے ساتھ واپس کرنا پڑے گا۔ محبوبہ نے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال :کوئلہ گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی نے بنگال، اڑیسہ اور یوپی سمیت 15 مقامات پرمارا چھاپہ
کولکاتہ، 28 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایسٹرن کول فیلڈ لمیٹیـڈ کی کان سے چوری کرکے کوئلہ فروخت کرنے کے معاملے میں سی بی آئی نے آج مغربی بنگال، اترپردیش اور اڑیدہ سمیت 15 مقامات پر #چھاپہ مارا۔ اس چھاپے کے دوران 20 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، #زیورات اور #جائیداد کے دستاویزات…
مزید پڑھیں » -

فحش فلم معاملہ :راج کندرا کا پاسپورٹ ضبط، نہیں ملی ضمانت
ممبئی، 28 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بدھ کے روز عدالت نے #فحش-فلم معاملے میں گرفتار #شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔راج کندرا بیرون ملک فرار نہ ہوں ،اس لئے اپریل کے مہینے میں ہی اس کا پاسپورٹ کرائم برانچ نے ضبط کرلیا تھا ۔ کرائم برانچ کی تفتیش…
مزید پڑھیں » -
بارہ بنکی حادثے میں 20 افراد ہلاک،2 لاکھ معاوضے کا اعلان
لکھنؤ ،28؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بارہ بنکی میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بارہ بنکی میں آج ایک #ٹرک ایک بس سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ ڈبل ڈیکر #بس…
مزید پڑھیں » -

مکل رائے کو پی اے سی کا چیرمین مقرر کئے جانے کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی دائر
کلکتہ 27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کلکتہ ہائی کورٹ میں بی جے پی کے ممبراسمبلی نے مقدمہ دائر کرکے مکل رائے کو بنگال اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔کلیانی سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی امبیکا رائے نے عرضی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب…
مزید پڑھیں »







