بین ریاستی خبریں
-
اترپردیش میں دو سہیلیوں کی باہمی رضامندی سے شادی
گرگاؤں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ گرگاؤں کے ضلع جھاجر سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیوں نے سوہا میں واقع ایک مندر میں شادی کرلی ۔ پولیس کے مطابق گرگاؤں کے پٹوڈی علاقہ کی ساکنہ 20سالہ لڑکی جھاجر کی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ جھاجر اسکول میں تعلیم کے دوران دوستی ہوگئی تھی اور یہ…
مزید پڑھیں » -

لاک ڈاؤن کاقانون توڑنے پر پولیس نے ذہنی طور پر معذور شخص کوپیٹ پیٹ کرمارڈالا، 8 پولیس اہلکار معطل
بنگلور:(اردودنیا/ایجنسیاں)مدیکیری قصبے میں پولیس اہلکاروں نے لاک ڈاؤن اصولوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک 50 سالہ ذہنی طورپر معذور شخص کو مبینہ طور پر گذشتہ ہفتے پیٹ پیٹ کرمارڈالاتھا۔ ایک سینئر پولیس افسر نے آج بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد آٹھ پولیس اہلکاروں کو معطل…
مزید پڑھیں » -

کانگریس لیڈر نے اشاروں میں ظاہرکی وزیراعلی بننے کی خواہش ،سنجے راوت نے کہا ڈھائی سال میں وزیر اعلی بدلنے کی باتیں افواہ
نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد شیوسینا کا وزیر اعلی بدل دیاجائے گا، یہ باتیں پوری طرح سے افواہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تینوں پارٹیوں نے مل کر حکومت تشکیل دی تھی تو انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ ادھو ٹھاکرے…
مزید پڑھیں » -

ٹیچر اور طالبہ نے رچائی مندر میں شادی ، پھر تھانہ پہنچ کر جان کی مانگی بھیک
عشق جو سر چڑھ کر بولے۔ دھنباد(اردودنیا/ایجنسیاں) ٹیچراور طالبہ کے مابین ’عشق‘ کا معاملہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں ایسی محبت کی کہانیوں پر مبنی کئی فلمیں موجود ہیں ۔ویسے بھی عشق پر کس کا زور چلتاہے اور یہ کم بخت عشق تمام سرحدیں…
مزید پڑھیں » -
ممبئی میں قربانی کے لئے گائیڈ لائن میں جانوروں کی منڈی کو اجازت ہو گی یا نہیں اب تک معاملہ معلق
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)ممبئی میں عید قرباں سے قبل جانوروں کو شہر میں لانے کی بلا روک ٹوک اجازت اور کورونا وبا کے اصول وضوابط کے ساتھ قربانی کی اجازت دینے کا مطالبہ اب زور پکڑتا جارہا ہے امسال بارش میں عید الاضحیٰ کی وجہ سے مزید پریشانیوں کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: ماں کی توہین کا بدلہ لینے کیلئے نوجوان نے کیا 15 سال کے بچے کاقتل
ناگپور، 12 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹراکے ناگپورمیں ماں کی تذلیل کا بدلہ لینے کیلئے 20 سال کے سورج ساہونے مبینہ طور پر 15 سال کے بچے کو ہلاک کردیا ۔پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ سورج ساہو نامی نوجوان نے جمعرات کو منگلو پانڈے (15) کو اغوا کیا اور پتھر سے…
مزید پڑھیں » -

اندور: ہوٹل میں چل رہے سیکس ریکیٹ کا انکشاف ، 2 لڑکیاں سمیت 8 گرفتار
اندور؍بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اندور کے لاسوڑیا تھانہ علاقہ میں بمبئی اسپتال کے قریب واقع ایک ہوٹل میں چل رہے سیکس ریکیٹ کا پولیس نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے ۔ پولیس نے موقع سے ہی دو لڑکیوں اور 8 لڑکوں(جو ان کے گراہک تھے) کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس ہوٹل…
مزید پڑھیں » -

بہار پولیس کا عجیب کارنامہ: 2019 میں متوفی شخص کو 2021 میں ایس سی – ایس ٹی ایکٹ میں ملزم بنادیا
جہان آباد ، 12جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقدمات میں کیسے فرضی ملزمان بنائے جاتے ہیں اور کس طرح بے قصور لوگوں کو پھنسایا جاتاہے ، اس کی مثال ایس سی / ایس ٹی تھانے میں درج مقدمہ نمبر 17/2021 سے ملتی ہے۔ دس جون کو ایس سی-ایس ٹی مظالم ایکٹ کے علاوہ متعدد دیگر…
مزید پڑھیں » -

کورونا کی تیسری لہر کا قوی امکان ، جنگی سطح پر تیاری کررہے ہیں: کیجریوال
نئی دہلی،12؍ جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے امکانات زیادہ ہیں اور ان کی حکومت اس سے نمٹنے کے لئے جنگی سطح پر تیاری کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر پر برطانیہ…
مزید پڑھیں »






