بین ریاستی خبریں
-

ٹی ایم سی میں گھر واپسی ہوتے ہی مکل رائے کا ’خوف‘ ختم۔مرکزی وزارت داخلہ سے اپنی سکیورٹی واپس لینے کو کہا
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بی جے پی سے ترک تعلق کرکے ٹی ایم سی میں گھر واپسی کرنے والے مکل رائے کو اب کوئی خطرہ نہیں ہے؟ زیڈ کیٹیگری کے سکیورٹی یافتہ مکل رائے نے مرکزی فورسز کی سکیورٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس کے لئے مرکزی وزارت داخلہ کو ایک…
مزید پڑھیں » -

گورنر کی منظوری کے بغیر پریڈنسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں توسیع
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال حکومت اور ان گورنر کے درمیان ٹکراو کے درمیان محکمہ تعلیم نے پریڈنسی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی مدت میں توسیع کردی ہے۔اس کےلئے گورنر جو چانسلر ہیں کی منظور ی نہیں لی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق پریڈنسی یونیورسٹی کی وائس چانسلر انورادھا لوہیا کی مدت میں…
مزید پڑھیں » -

چھتیس گڑھ: خاتون نے پانچ بیٹیوں کے ساتھ کی خودکشی
رائے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے ضلع مہاس مند میں اجتماعی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ضلع کے تھانہ کوتوالی کے علاقے املی بھاٹھا کیایک خاتون نے اپنی پانچ بیٹیوں کے ساتھ ٹرین کے سامنے کو د کر خودکشی کرلی۔ خاتون اور اس کی بیٹیاں کل رات سے لاپتہ تھیں اور…
مزید پڑھیں » -

جگ ہنسائی ہوئی پھربھی شرم نہیں آئی،کوروناسے اموات کے اعدادوشمارپرلالویادوکاطنز
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارمیں جب کورونا کے معاملات کم ہوتے ہیں تو لاک ڈاؤن کو ریاست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ادھر انفیکشن کی وجہ سے ہونے والی اموات نے سیاست کے درجۂ حرارت کو بڑھا دیا ہے۔ بہار کے محکمہ صحت کے ذریعہ تعداد صحیح نہیں تھی ، یہ محکمہ صحت ہی…
مزید پڑھیں » -

مانجھی کا بی جے پی پرحملہ، دلت آگے بڑھیں تو نکسلی اور مسلمان مدرسے میں پڑھیں تو دہشت گرد؟ مساجدو مدارس کے خلاف زہر افشانی پرمانجھی کاوار،
این ڈی اے میں گھمسان پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بانکا میں ایک مدرسہ کے نزدیک بم دھماکہ ہونے اور اس میں مدرسہ کی عمارت کے منہدم ہوجانے کے واقعے پر بہار کی سیاست شباب پر ہے۔این ڈی اے کی اہم حلیف بی جے پی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے کہاہے کہ مدارس…
مزید پڑھیں » -

آسام بورڈ: جولائی – اگست میں ہوں گے بارہویں کے امتحانات
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کونسل ہائر سیکنڈری ایجوکیشن (اے ایچ ایس ای سی) 12 ویں جماعت کا فائنل امتحان جولائی ، اگست میں ہوگا۔ ریاستی بورڈ کے ایک خط میں اس کی معلومات دی گئی ہے۔ یہ امتحانات 12 مئی سے شروع ہونے تھے، لیکن کورونا وبائی امراض کی دوسری لہر کی…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو حکومت کا فیصلہ، گیارہویں جماعت میں داخلے کے لئے نہیں ہوگا کوئی امتحان
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال 11 ویں جماعت میں ایڈمیشن کے لئے داخلہ امتحان نہیں لیا جائے گا۔اس کے بجائے سرکاری اور سرکاری مدد یافتہ اسکولوں میں 10-15 فیصد نشستوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ 11ویں جماعت میں داخلہ کے لئے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں »








