بین ریاستی خبریں
-

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو دو پاسپورٹ کیس میں 7 سال قید کی سزا
رامپور کی عدالت نے دو پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں عبداللہ اعظم کو سات سال قید کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں جرم پوری طرح ثابت ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں » -

آندھرا پردیش میں تین نئے اضلاع کی منظوری، کل اضلاع کی تعداد 29 ہوگئی
"نئے اضلاع کی تشکیل کا مقصد عوامی خدمات کو قریب لانا، فاصلوں کو کم کرنا اور انتظامی کارکردگی کو مضبوط بنانا ہے۔"
مزید پڑھیں » -

اصلی پیکٹ میں جعلی ‘نندنی’ گھی؛ ناریل اور پام آئل سے تیار نقلی گھی فروخت کرنے پر میاں بیوی گرفتار
بنگلورو میں نندنی برانڈ کے جعلی گھی کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، پولیس نے 1.26 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کر کے ماسٹر مائنڈ جوڑے کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں » -

میرٹھ بلیو ڈرم کیس میں شوہر کے قتل کی ملزمہ مسکان نے بیٹی کو جنم دیا
“ڈاکٹر مسلسل نگرانی کر رہے ہیں اور مسکان کی حالت فی الحال مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے اسپتال کے اطراف سکیورٹی بھی بڑھا دی ہے۔”
مزید پڑھیں » -

نتیش کمار ایک بار پھر این ڈی اے کے لیڈر منتخب، دسویں بار بحیثیت وزیر اعلیٰ حلف لیں گے
"نتیش کمار کو این ڈی اے کا سرو اتفاق سے لیڈر منتخب کیا گیا ہے، وہ کل دسویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔"
مزید پڑھیں » -

میسور:آٹھویں جماعت کے طالب علم کے ساتھ ساتھیوں کی وحشیانہ ریگنگ، اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش
میسور کے ایک معروف اسکول میں آٹھویں جماعت کے طالب علم کے ساتھ ریگنگ کے دوران تشدد کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جس سے اس کے نجی اعضا شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے اسکول انتظامیہ سمیت ملزمین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں » -

پونے میں عجیب و غریب آن لائن اسکیم کا انکشاف، جعلی ’پریگننسی جاب‘ کے نام پر 11 لاکھ کی لوٹ
پونے کے ایک کنٹریکٹر کو ایک جعلی اشتہار کے ذریعے 25 لاکھ روپے دینے کا جھانسہ دے کر 11 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے، پولیس نے بانےر تھانے میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں »









