بین ریاستی خبریں
-
’گجرات ماڈل‘: سیکڑوں خواتین کامندرکے باہرہجوم،کوروناگائیڈلائنس کی دھجیاں اڑیں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پورا ملک اس وقت کورونا انفیکشن کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے اور لوگوں کو کورونا پروٹوکول کے بعد گھر کے اندر ہی رہنے کامشورہ دیا جارہا ہے۔کنبھ اورانتخابی ریلیوں کے بعداب مندرمیں ہجوم ہواہے۔بہت سے ریاستوں میں لاک ڈاؤن اورکرفیو جیسے لوگوں کو باہر نکلنے سے روکنے…
مزید پڑھیں » -

چنئی:اسٹالن نے پیش کیا حکومت سازی کا دعوی
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈی ایم کے سربراہ اور متوقع وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے بدھ کے روز گورنر بنواری لال پروہت سے ملاقات کی اور اگلی حکومت کے تشکیل کا دعوی پیش کیا پارٹی کے سینئر لیڈروں سمیت پارٹی کے جنرل سکریٹری دوریموروگن ، پارلیمانی پارٹی کے لیڈر ٹی آر بالو اور…
مزید پڑھیں » -

چینگل پٹّو اسپتال میں 11 کورونا مریضوں کی موت
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کےچینگل پٹو میڈیکل کالج اسپتال میں حیران کن واقعہ میں منگل کی رات سے اب تک 11 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے مرنے والوں کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہےکہ آکسیجن کی کمی کے سبب مریضوں کی موت ہوئی ہے لیکن ریاست کے صحت سکریٹری ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » -

تلنگانہ اور اے پی کے درمیان گاڑیوں کی آمد ورفت پر پابندی
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ اور آندھراپردیش کے درمیان گاڑیوں کی آمد ورفت پر عہدیداروں نے پابندی عائد کردی ہے۔کوویڈ وبا کے پیش نظر اے پی حکومت نے بین ریاستی سرحدات کو بند کردیا ہے۔12بجے دوپہر سے 6بجے شام تک یہ پابندی برقرار رہے گی۔تلنگانہ کی سرحدات رام پور(کوداڑ)،پوندوگولا(واڈے پلی)،ناگرجناساگر(ماچرلہ)تین چیک پوسٹ بند…
مزید پڑھیں » -
کولکتہ :ریاست بھر میں ٹرین سروس معطل
کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے حلف برداری کے بعد اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد ریاست بھر میں ٹرین سروس معطل کرنے اعلان کیا ہے ۔ممتا بنرجی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلکتہ شہر میں میٹرو سروس بحال رہیں گے مگر ٹرین کی تعداد…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: مراٹھا ریزرویشن کوغیر آئینی قرار دیا
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مراٹھا برادری کو ریزرویشن کی آئینی تحفظ پر بدھ کے روز فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے مہاراشٹرا میں مراٹھا برادری کے ریزرویشن کو غیر آئینی قرار دیا۔ 50 فیصد ریزرویشن کی حد مقرر کرنے والے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔…
مزید پڑھیں » -

ممتا نے تیسری بار لیا وزیراعلی کے عہدے کا حلف
کولکاتا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے بدھ کے روز تیسری بار مغربی بنگال کی وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا۔گورنر جگدیپ دھنکڑ نے یہاں راج بھون میں منعقد ایک سادہ تقریب میں محترمہ بنرجی کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔محترمہ بنرجی نے بنگالی زبان میں حلف…
مزید پڑھیں » -

زندگی کی حفاظت حکومت کااولین فرض،اویسی نے بنگال تشددپرتنقیدکی مجلس کے سربراہ نے پی ایم اوسے پوچھا،بیرون ملک سے اتناتعاون ملاوہ کہاں گیا؟
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال میں تشدد کیس سے متعلق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سپریمو اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے منگل کوکہاہے کہ جینے کاحق سب کا بنیادی حق ہے۔ لوگوں کی زندگی کی حفاظت حکومت کا اولین فرض ہوناچاہیے۔ اگر وہ ایسا نہیں…
مزید پڑھیں » -

ایم کے اسٹالن ۷؍مئی کو لیں گے وزیراعلیٰ کا حلف حلف برداری تقریب راج بھون میں ہوگی منعقد
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں ڈی ایم کے کی فتح کے بعد پارٹی کے سربراہ ایم کے اسٹالن 7 مئی کو وزیر اعلی کا حلف لیں گے۔جمعہ کو یہ حلف برداری تقریب صبح 11 بجے راج بھون میں منعقد ہوگی۔2 مئی کو نتائج میں ڈی ایم کے نے تمل ناڈو…
مزید پڑھیں » -

گجرات میں نقلی کورونا انجکشن کا بڑا ریاکٹ بے نقاب
تین شہروں سے 7 افراد گرفتار ۔ ہزاروں نقلی انجکشن اور لاکھوں روپئے کی نقدی برآمد احمدآباد:(اردودنیا.اِن) گجرات پولیس نے کورونا وائرس کے نہایت مطلوب انجکشن ریمڈیسیویر کے بڑے ریاکٹ کو بے نقاب کیا ہے اور تین شہروں موربی ، احمدآباد اور سورت سے 7 افراد کو گرفتار کیا گیا…
مزید پڑھیں »






