بین ریاستی خبریں
-

مدھیہ پردیش: اسپتال میں آکسیجن بند ہونے سے چار کورونا مریضوں کی موت کا الزام ضلعی انتظامیہ نے کیا مسترد
بھوپال:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافے کے دوران آکسیجن کے لئے مریضوں اور ان کے اہل خانہ در در بھٹکنے اطلاعات ہیں۔ کچھ جگہوں پر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مدھیہ پردیش کے بڑوانی کے ضلعی اسپتال میں چار کورونا…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک : ایک اسپتال میں دو گھنٹے میں 24 مریضوں کی موت ، کچھ مریض تھے کورونا پوزیٹیو
چام راج نگر:(اردودنیا.اِن)کرناٹک کے چامراج نگر کے ایک سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے 24 مریضوں کی موت ہوگئی۔ ان میں سے 23 افراد کورونا سے متاثر تھے جبکہ ایک مریض کسی دیگربیماری کی وجہ سے آکسیجن پر تھا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز پڑوسی…
مزید پڑھیں » -
انتخابات سے قبل پارٹی بدل کر بی جے پی میں شامل ہونے والے بیشتر امیدوار ناکام
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے بیشتر امیدواروں کو اسمبلی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ، تاہم کچھ امیدوار جو ترنمول چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے تھے بشمول شبھیندو ادھیکاری نے اپنے ترنمول کے حریفوں سے بہتر…
مزید پڑھیں » -

آسام : جیل سے الیکشن جیتنے والے پہلے شخص بنے اکھل گگوئی
سی اے اے مخالف تحریک کا چہرہ رہے ہیں نئے ایم ایل اے سبساگر:(اردودنیا.اِن)شہریت ترمیم قانون (سی اے اے)لیڈر اکھل گگوئی آسام کی جیل سے اسمبلی انتخابات جیتنے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے سبساگر سیٹ سے اپنے قریب ترین بی جے پی حریف سورابی راجکونواری کو 11875…
مزید پڑھیں » -

دموہ کا جان لیوا الیکشن: کانگریس ایم ایل اے کاکوروناسے انتقال ، کئی لیڈروائرس سے متاثر
بھوپال:(اردودنیا.اِن)کورونا مدت کے دوران مدھیہ پردیش کے دموہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب پر اب موت کا سایہ نظر آرہا ہے۔ انتخابات کے دوران تو آواز اٹھتی رہی کہ جب ملک میں کورونا ہے تو پھر داموہ میں ریلیاں کیوں نکالی جارہی ہیں، لیکن انتخابی نتائج آنے کے درمیان دموہ…
مزید پڑھیں » -

کورونا: یوگی حکومت نے جیلوں میں بند قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کا کیا فیصلہ
لکھنو:(اردودنیا.اِن)اتر پردیش کی یوگی حکومت نے وبا کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے ریاستوں کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قتل، عصمت دری وغیرہ جیسے سنگین جرائم کے لیے قصوروار ٹھہرائے جانے والے یا انڈر ٹرائل کے علاوہ قیدیوں کو 60 دنوں…
مزید پڑھیں » -

کل وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گی ممتا بنرجی ، راج بھون میں کی گورنرسے ملاقات
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)ٹی ایم سی کی صدر ممتا بنرجی 5 مئی کو مغربی بنگال کی وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گی۔ انہیں آج قانون ساز پارٹی کا لیڈرمنتخب کیاگیاہے۔ نومنتخب ایم ایل اے 6 مئی کو حلف لیں گے۔ ٹی ایم سی لیڈر اور وزیر پرتھا چٹرجی نے یہ معلومات…
مزید پڑھیں » -

گہلوت نے وبا کے ریڈ الرٹ کرفیو کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت دی
جے پور:(اردودنیا.اِن) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست میں عالمی وبا کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں جان بچانے کے لئے وبا کے ریڈ الرٹ کرفیو کو سخت کرنے اور میڈیکل آکسیجن کی تقسیم میں اضافہ کرنے کے لئے مرکزی حکومت سےمستقل تال میل برقرار رکھنے…
مزید پڑھیں » -

تہاڑ جیل انتظامیہ پر آر جے ڈی کا الزام ، شہاب الدین کے علاج میں غفلت کی گئی
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)آر جے ڈی کے ریاستی نائب صدر ڈاکٹر تنویر حسن اور ریاستی ترجمان چترنجن گگن نے سابق ممبر پارلیمنٹ اور آر جے ڈی رہنماشہاب الدین کی صحت کے تئیں غفلت برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔آر جے ڈی رہنماؤں نے کہاہے کہ دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ہاڑ…
مزید پڑھیں » -

دموہ سیٹ پر کانگریس کا قبضہ برقرار
ایم پی:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے دموہ اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس نے برسراقتدار بھارتیہ جنتاپارٹی کو سخت جھٹکا دیتے ہوئے جیت حاصل کی اور سیٹ پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔اس سیٹ پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کانگریس کےامیدوار اجے ٹنڈن نے 74641 ووٹ حاصل کرکے بی جے پی امیدوار راہل سنگھ…
مزید پڑھیں »








