بین ریاستی خبریں
-

مہاراشٹر: آشرم اسکول میں 22 طالبات سے بدفعلی، باورچی گرفتار
شاہ پور آشرم اسکول میں 22 طالبات کی شکایت، سابقہ POCSO ملزم گرفتار
مزید پڑھیں » -

شوہر بیوی کو گھریلو کام یا ساس سسر کی خدمت پر مجبور نہیں کرسکتا: کرناٹک ہائی کورٹ
بیوی کو گھر کے کام یا ساس سسر کی خدمت کے لیے مجبور نہیں کیا جاسکتا
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر میں مذہب کی تبدیلی کا نیا قانون 28 اگست سے نافذ، کیا بدلے گا؟
رضاکارانہ مذہب کی تبدیلی جرم نہیں، غیر قانونی طریقے سے تبدیلی پر سخت کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھیں » -

کیرالہ: بیوی کی نجی ویڈیوز فحش ویب سائٹس پر اپ لوڈ کرنے کا الزام، 31 سالہ شوہر گرفتار
کیرالہ میں بیوی کی نجی ویڈیوز آن لائن پھیلانے کے الزام میں 31 سالہ شخص گرفتار، معاملے میں POCSO ایکٹ کے تحت بھی کارروائی۔
مزید پڑھیں » -

کمبھ کے فنڈز کا صرف 0.1 فیصد بھی 125 مراٹھی اسکولوں کو بند ہونے سے بچا سکتا تھا: سپریم کورٹ جسٹس
کمبھ کے ہزاروں کروڑ میں سے صرف 0.1 فیصد تعلیم پر خرچ ہوتا تو 100 سے 125 مراٹھی اسکول بند ہونے سے بچ سکتے تھے۔
مزید پڑھیں » -

امراوتی: سرکاری اسپتال کے NICU میں آگ، وینٹی لیٹر دھماکے سے 3 نومولود جاں بحق
"NICU میں آگ سے تین نومولود بچوں کی جان چلی گئی، جبکہ عملے نے دیگر بچوں کو بحفاظت نکال لیا۔"
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو:اہل خاندانوں کو ہر سال 3 مفت LPG سلنڈر، انناپورنی سپر 6 اسکیم کا اعلان
ہر سال تین LPG سلنڈروں کی لاگت براہ راست مستحق خاندانوں کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی۔
مزید پڑھیں » -

مظفر نگر میں مدرسہ مسمار، سرکاری زمین پر تعمیر کا الزام؛ تین گرفتار
مظفر نگر میں سرکاری زمین پر قائم قرار دیے گئے مدرسے کو انتظامیہ نے بلڈوزر سے مسمار کر دیا۔
مزید پڑھیں » -

آگرہ میں 16 سالہ طالب علم اور 38 سالہ ٹیچر لاپتہ، موبائل ریکارڈ سے ملا سراغ
موبائل کال ریکارڈ اور سی سی ٹی وی فوٹیج نے پولیس کو دونوں تک پہنچا دیا۔
مزید پڑھیں » -

بیوی کی شکل و صورت یا عقل پر ہر تبصرہ 498A کے تحت ظلم نہیں، جھارکھنڈ ہائی کورٹ
"ہر ازدواجی اختلاف فوجداری ظلم کے دائرے میں نہیں آتا۔"
مزید پڑھیں »









