بین ریاستی خبریں
-

ایک ملک ،ایک پارٹی اورایک لیڈرکانعرہ لگانے والی بی جے پی کاویکسین پردوہرامعیارـ:ممتابنرجی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت کی ویکسین کی فروخت پر مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے کہاہے کہ حکومت کو ویکسین کے لیے قیمت طے کرنی چاہیے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ بی جے پی ہر وقت ایک ملک ، ایک پارٹی ، ایک رہنماکے نعرے لگاتی ہے لیکن…
مزید پڑھیں » -
عدالت نے بنگال انتخابات پرالیکشن کمیشن کی سرزنش کی
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)کلکتہ ہائیکورٹ نے بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح بنگال میں کورونا کی دوسری لہر کے باوجود آٹھ مرحلوں میں الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کی سخت سرزنش کی ہے۔ عدالت کو خدشہ تھا کہ انتخابی ریلیاں کورونا کے لیے سپر اسپریڈ ثابت ہوسکتی ہیں۔ عدالت نے کہاہے کہ…
مزید پڑھیں » -

کورونا وائرس: مدھیہ پریش میں ضروری خدمات چھوڑ کردیگر دفاترمیں جاسکیں گے صرف10 فیصد ملازمین
بھوپال:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش حکومت نے کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام اوربچاو کے تعلق سے پہلے جاری کردہ رہنما خطوط کولے کر اضافی ہدایات جاری کی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق ضروری خدمات مہیا کرانے والے دفاترکے علاوہ باقی دفاتر صرف 10 فیصد ملازمین کے ساتھ چل سکتے ہیں۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » -

کورونا وائرس: میزورم میں 6 دن کا لاک ڈاؤن
آئزول:(اردودنیا.اِن)میزورم حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان دارالحکومت آئیزول اور 10 دیگر ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ لاک ڈاؤن منگل کو شروع ہوا اور 26 اپریل کی صبح چار بجے تک جاری رہے گا۔ حکومت کے حکم میں لاک…
مزید پڑھیں » -

کورونا کی دوسری لہرکیلئے مودی ذمہ دار: ممتابنرجی
بالورگھاٹ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک میں کووڈ 19 کی دوسری لہر مودی ساختہ سانحہ ہے۔یہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی صدر نے دعویٰ کیا کہ مغربی بنگال…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا: لاک ڈاؤن کا اعلان کل شام تک ہونے کا امکان
ممبئی :(اردودنیا.اِن) کرونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد مہاراشٹر میں صحت کے نظام پر ایک بہت بڑا دباؤ ڈال رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی کورونا کی وجہ سے ، حکومت نے مہاراشٹرا میں سخت لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک تحریک شروع کردی ہے۔وزیر صحت راجیش ٹوپے نے واضح کیا کہ…
مزید پڑھیں » -

کورونا وائرس: بنگال میں محکمہ صحت نے رد کی تمام افسروں اور ملازمین کی چھٹیاں
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر مغربی بنگال میں محکمہ صحت نے اپنے تمام ملازمین اور افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پیش آئی تو محکمہ صحت کے افسران اور ملازمین کو چھٹی بھی…
مزید پڑھیں » -

ممبئی میں مساجد کی جانب سے مفت آکسیجن سلینڈرس کی پیشکش
ممبئی:(اردودنیا.اِن)آکسیجن کی قلت کو دیکھتے ہوئےممبئی کی کئی مساجد کویڈ19کے مریضوں کو مفت آکسیجن کی سربراہی کررہے ہیں۔مذکورہ سربراہی ایک کٹ کے ساتھ کی جارہی ہے جو کویڈکے آکسیجن کی کمی سے پریشان حال مریضوں کے لئے گھروں میں لگایاجارہا ہے۔ٹائمز آف انڈیا میں شائع خبر کے بموجب آکسیجن سلینڈرس…
مزید پڑھیں » -

بنگلورو میٹرو ریل پروجیکٹ مرحلہ 2 اے اور مرحلہ2 بی کی منظوری
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بنگلور میٹرو ریل پروجیکٹ مرحلہ 2 اے (سنٹرل سلک بورڈ جنکشن سے کے آر پورم تک) اور مرحلہ 2 بی (ہیبل جنکشن کے راستے آر پورم سے ہوائی اڈے تک) جس کی کل لمبائی 58.19 کلومیٹر ہے، کی منظوری…
مزید پڑھیں » -

مشہور کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر امجد سیّد کا انسانیت نواز کارنامہ
افتتاح کے بغیر اسپتال دیا کووڈ سینٹر کے لیے۔ شولا پور:(سیّد غفران/اردودنیا.اِن)ہندوستان بھر میں Covid-19 کی دوسری لہر شروع ہے۔ یہ دوسری لہر پچھلی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی جارہی ہے ہر شہر میں کئی مریض اس کی چپیٹ میں آچکے ہیں۔ قبرستان ہو یا شمشان بس ہر جگہ دِل…
مزید پڑھیں »







