بین ریاستی خبریں
-

بمبئی ہائی کورٹ کا 26/11 کیس میں بری ہونے والے شخص کو PCC نہ دینے پر مہاراشٹر حکومت کو سرزنش
"آپ کا GR غیر قانونی ہے" – بمبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو 26/11 میں بری ہونے والے شخص کو پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ نہ دینے پر سخت سرزنش کی۔
مزید پڑھیں » -

ہند-پاک میچ فکس تھا، پاکستان کو 1000 کروڑ کا فائدہ ہوا: سنجے راؤت
سنجے راؤت نے دعویٰ کیا کہ دبئی میں کھیلا گیا ہند-پاک میچ فکس تھا اور اس سے پاکستان کو 1000 کروڑ روپے کا فائدہ ہوا۔
مزید پڑھیں » -

مسجد کمیٹی کے صدر کے خلاف مقدمہ، مسلمانوں نے پولیس کارروائی کو جانبدار قرار دیا
بھوپال :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا کے کھڑکالا گاؤں میں مسجد کمیٹی کے صدر محمد حنیف کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ الزام ہے کہ انہوں نے بہار کے رہنے والے امام اختر رضا کو نماز پڑھانے کے لیے مقرر کیا اور مسجد میں رہائش دی، لیکن…
مزید پڑھیں » -

آسام :کریم گنج کا نام بدل کر شری بھومی رکھنے پر ہنگامہ، مسلمانوں نے امتیاز کا الزام لگایا
آسام کے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ضلع کریم گنج کا نام ان کی تاریخ اور شناخت ہے، اسے بدلنا ثقافتی وراثت مٹانے کے مترادف ہے۔
مزید پڑھیں » -

مرد گاہک نہیں مجرم: کیرالہ ہائی کورٹ کا کوٹھے پر جانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
"سیکس ورکر کوئی پروڈکٹ نہیں بلکہ انسان ہیں، پیسے دے کر ان سے جسمانی تعلق قائم کرنا ان کے استحصال کے مترادف ہے۔" — جسٹس وی جی ارون
مزید پڑھیں » -
بمبئی ہائی کورٹ نے 2012 پونے دھماکوں کے ملزم کو 12 سالہ قید اور مقدمے میں تاخیر کے باعث ضمانت دے دی
"12 سال قید اور صرف 27 گواہوں کے بیانات کے بعد بھی مقدمے کے ختم ہونے کا امکان دور دور تک نظر نہیں آتا،" بمبئی ہائی کورٹ۔
مزید پڑھیں » -

لدھیانہ ہائی وے پر ڈکیتی کی کوشش ناکام، خاتون کی بہادری سے دو ملزم گرفتار
"میں نے شور مچایا اور رکشے سے لٹک گئی تاکہ لوگ مجھے دیکھ لیں اور مدد کریں" — مینا کمار
مزید پڑھیں » -

کرناٹک کانگریس ایم ایل اے ستیش کرشنا سیل منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار
ای ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ ستیش کرشنا سیل نے دیگر کمپنیوں کے ساتھ ملی بھگت کرکے 86 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا آئرن اور غیر قانونی طور پر برآمد کیا۔
مزید پڑھیں » -

نعش سمجھ کر پنچنامہ کیا جا رہا تھا، شخص اچانک کھڑا ہو کر بولا ’’میں زندہ ہوں‘‘
ساگر ضلع میں پولیس اور گاؤں والے اس وقت دنگ رہ گئے جب نعش سمجھا جانے والا شخص اچانک کھڑا ہو گیا اور بولا کہ وہ زندہ ہے۔ معاملہ شراب کے نشے میں گرنے کا نکلا۔
مزید پڑھیں »








