بین ریاستی خبریں
-

اندور میں ہندومسلم میں جھڑپ ، مسلم لڑکی کاہندو لڑکے سے شادی پراحمقانہ اِصرار
آنکھیں کھولیں،مسلم معاشرہ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اندور :(اردودنیا.اِن)پیار کے نام پر دھوکہ ، ارتداد اور ہوسناکی کی خبریں آئے دن سوشل میڈیا پر نشر ہوتی ہیں ۔ کچھ دن قبل اسی ایم پی کے چھند واڑہ میں پیار کے نام پر مرتدہونے والی مسلم لڑکی رضوانہ کے…
مزید پڑھیں » -

سپریم کورٹ کی پناہ میں ایم ایل اے مختار انصاری کی اہلیہ ، فرضی انکاؤنٹر ہونے کا ظاہر کیا خدشہ
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) باہوبلی رہنما مختار انصاری کی اہلیہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔ انہوں نے عدالت سے مختار انصاری کی حفاظت کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔ اس بارے میں انہوں نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مختار کی اہلیہ افشاں انصاری نے اترپردیش کی…
مزید پڑھیں » -

آسام کے ایک پولنگ بوتھ پر جملہ ووٹرس 90،مگر 181 ووٹ ڈالے گئے
گوہاٹی :(اردودنیا.اِن) آسام کے ضلع دیما ہساوکے پولنگ بوتھ جہاں صرف 90 رائے دہندے رجسٹرڈ ہیں اور انہی کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہے لیکن اسی پولنگ بوتھ پر181 ووٹ ڈالے گئے ہیں۔یہ سنگین بے ضابطگی آج پیر کو عیاں ہوئی ، جب عہدیداروں نے گزشتہ مرحلہ کی پولنگ…
مزید پڑھیں » -

سی بی آئی جانچ حکم کے بعدمہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے دیااستعفیٰ بدعنوانی کے ہیں الزام
ممبئی :(اردودنیا.اِن)بدعنوانی کے الزامات کو لے کر تنازعات میں چل رہے مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے پیر کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنا استعفیٰ شیئر کیا ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اخلاقی بنیادوں پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے…
مزید پڑھیں » -

کورونا پر کرناٹک حکومت تذبذب کا شکار , بار بار یوٹرن سے عوام بھی پریشان
بنگلوور :(اردودنیا.اِن)کرناٹک میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ریاستی حکومت چیزوں کو بڑا بناتی ہے لیکن فیصلہ جس تیزی سے لیاجاتاہے،تیزی سے اس میں بھی تبدیلی آتی ہے ، جس کی وجہ سے لوگ پریشان ہو رہے ہیں۔ ریاستی حکومت نے کہاہے کہ یکم اپریل سے بنگلور آنے پر…
مزید پڑھیں » -

دلیپ پاٹل مہاراشٹرکے نئے وزیر داخلہ
ممبئی :(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے بالآخر پیر کو اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ دلیپ والس پاٹل کو ان کی جگہ محکمہ داخلہ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ دیشمکھ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو بھجوایا۔ اس کے بعد وہ ادھو ٹھاکرے سے ان…
مزید پڑھیں » -

جیہ بچن ممتا بنرجی کی پارٹی کے لیے انتخابی مہم میں شریک
ہ جیہ بچن اصل میں بنگالی ہیں اور پیدائش کے بعدان کی کنیت بھدوری تھی
مزید پڑھیں » -

ایم پی میں کرونا ٹیسٹ ہوا سستا,700 رو پے
نجی لیب میں آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ محض 700 رو پے میں اندور :(اردودنیا.اِن)ایم پی حکومت نے کورونا ٹیسٹنگ میں راحت دی ہے ، حکومت نے کرونا ٹیسٹنگ کی 1200 روپے میں تخفیف کردی ہے۔اب نجی لیب میں 700 روپے میں ٹیسٹ کرواسکتے ہیں ۔ تاہم پہلے کی…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ میں ویکسی نیشن کو لگ سکتا ہے بریک
ویکسین کی عدم موجودگی میں پہلی خوراک پر پابندی عائد رانچی :(اردودنیا.اِن) ایک طرف جہاں جھارکھنڈ میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ،وہیں دوسری طرف ریاست میں ویکسی نیشن کی رفتار پر بریک لگ سکتی ہے،کیوں کہ ویکسین کی کمی ہے۔ ریاست کو شیڈول اور مانگ کے مطابق مرکز…
مزید پڑھیں » -
غیر شرعی اور جہیز کے لین دین والی شادیوں کا مکمل بائیکاٹ کریں
مرکز تحفظ اسلام ہند کی اصلاح معاشرہ کانفرنس سے مولانا احمد ومیض ندوی اور مفتی حامد ظفر ملی رحمانی کا خطاب! بنگلور:(اردودنیا.اِن)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اصلاح معاشرہ کمیٹی کی دس روزہ آسان و مسنون نکاح مہم کی ملک گیر تحریک کے پیش نظر مرکز تحفظ اسلام ہند…
مزید پڑھیں »








