بین ریاستی خبریں
-

کرناٹک:بورڈنگ اسکول کے مزید 12 طلبہ کورونا پوزیٹیو
بنگلور :(اردودنیا.اِن)کرناٹک کے شری رنگاپٹنہ شہر میں واقع مرار جی دیسائی بورڈنگ اسکول کے مزید12 طلبہ کورونا وائرس -کوویڈ ۔ 19 سے متاثر پائے گئے ہیں اور اس کے بعد وائرس کی زد میں آئے ’ اس اسکول کے طلبہ کی تعداد 23 ہو گئی ہے ۔ تعلقہ زرعی پیداوار…
مزید پڑھیں » -

کورونا سے مقابلہ کرنے کیلئے نائٹ کرفیوکے علاوہ،مہاراشٹر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن کااعلان
پورے مہاراشٹر میں آج سے 30 اپریل تک نئی سخت پابندیاں عائد ممبئی:(اردودنیا.اِن)کورونا کے بحران سے مقابلہ کرنے کے لیے مہاراشٹر حکومت نے کچھ سخت فصیلہ کرتے ہوئے آج شام سے رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے جبکہ دن میں دفعہ144لاگو رہے گا جس کے تحت ۵ سے زائد…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش : 12سے زائد شہروں میں لاک ڈاؤن
مدھیہ پردیش :(اردودنیا.اِن) آج بھوپال سمیت ایک درجن شہروں میں اتوار کو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا مکمل اثر نظر آیا۔ سڑکیں سنسان نظر آئیں۔ بھوپال کے علاوہ اندور، جبلپور ، بیتول، چھندواڑہ، کھرگون، رتلام، گوالیار، اجین، وِدیشا، نرسنگھ پور اور سونسر میں کل رات 9 بجے سے 10 بجے…
مزید پڑھیں » -

ایم پی : مہاراشٹر کے بعد اب چھتیس گڑھ کی سرحد سیل, جہاں ضرورت ہوگی،وہاں لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا : شیوراج سنگھ
بھوپال :(اردودنیا.اِن)اطلاع کے مطابق مدھیہ پردیش میں کورونا بے قابو ہوچکا ہے، متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ 3 اپریل ، 3178 کو انفیکشن پایا گیا تھا۔ اب انفیکشن کی شرح 11 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ 31 اضلاع میں کورونا کے 20 سے زیادہ کیسز پائے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرحکومت نے وضع کی نئی کورونا پالیسی
ریسٹورنٹ میں کھانے پر پابندی ،اختتام ِ ہفتہ میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان ممبئی:(اردودنیا.اِن) مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت نے اتوار کے روز کئی بڑے فیصلے لئے ہیں۔ حکومت نے ریستوراں میں کھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت نے کہا ہے…
مزید پڑھیں » -

8 اپریل تک مختار انصاری کو تحویل میں لیں: پنجاب حکومت
چنڈی گڑھ :(اردودنیا.اِن)محکمہ داخلہ پنجاب نے اترپردیش حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 8 اپریل تک روپ نگر جیل سے مختار انصاری کو تحویل میں لے۔ اترپردیش کے ایڈیشنل چیف سکریٹری (ہوم) کو لکھے گئے خط میں محکمہ داخلہ پنجاب نے انڈرٹرائل قیدی انصاری کی منتقلی کے لیے مناسب…
مزید پڑھیں » -
پونے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کی کورونا سے موت
پونے:(اردودنیا.اِن)پونے کے ضلعی انفارمیشن آفیسر (ڈی آئی او) راجندر سراگ کا ہفتہ کی صبح یہاں سسون جنرل اسپتال میں کورونا وائرس کے سبب انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 54 سال تھی۔ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سارگ کو حال ہی میں کورونا وائرس سے متاثر کیا گیا تھا اور وہ…
مزید پڑھیں » -
اینٹیلیا کیس:سچن واز ے کی حراست میں 7 اپریل تک کی توسیع
سچن واز ے کے بھائی نے این آئی اے کی خصوصی عدالت میں درخواست دے کر ان سے ملنے کی اجازت مانگی ہے
مزید پڑھیں » -

ڈلہوزی ٹرپ سے لوٹنے کے بعدسینٹ اسٹیفنس کے 17 طلبہ اور اسٹاف کورونا پوزیٹیو
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا کی چوتھی لہر جارحانہ رخ اختیار کر رہی ہے ، کورونا کیسز میں زبردست اضافہ ہورہا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات بھی اس کے شکار ہوگئے ہیں ۔ دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنس کالج میں 17 طلبہ اور کچھ کالج کے عملہ کورونا…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں انتخابات جیتنے کے لئے بی جے پی فرقہ وارانہ ماحول پیدا کررہی ہے: ممتا بنرجی
بھی ایک ہندو ہوں گھر سے نکلنے سے پہلے ہر روز چندی منتر پڑھتی ہوں ۔ لیکن میں ہر مذہب کی عزت کرنے کی اپنی روایت پر یقین رکھتی ہوں۔
مزید پڑھیں »




