بین ریاستی خبریں
-
من سکھ ہیرین کی موت کا معاملہ: این آئی اے نے سچن وازے کی ساتویں کاربھی کرلی برآمد
ممبئی: (اردودنیا.اِن)این آئی اے صنعت کار امبانی کے گھر اینٹیلیا کیس کی تحقیقات کررہی ہے ، ا س نے منگل کے روز نوی ممبئی کے کموٹھو علاقہ سے ایک کار برآمد کی ہے۔ اس کار کو سچن وازے کے معاون API پرکاش اوول نے استعمال کیا تھا۔ این آئی اے…
مزید پڑھیں » -

آئی آئی ایم احمد آباد میں مزید 10 افراد کی کورونا پازیٹیو، اب تک 64 کیسز درج
سورت: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹر کے بعد گجرات میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ۔ احمدآباد کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) میں اب 64 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ گذشتہ روز آئی آئی ایم میں کئے گئے ٹیسٹوں میں سے مزید 10 افراد مبت میں پائے…
مزید پڑھیں » -
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی امتحانی نتیجہ کی دوبارہ جانچ کے لیے طلبہ سے آن لائن درخواستیں طلب
علی گڑھ: (اردودنیا.اِن)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کنٹرولر امتحانات دفتر نے مطلع کیا ہے کہ بی ڈی ایس 1 پروفیشنل امتحان-2020 کے طلبہ و طالبات جو تھیوری پیپر کے امتحانی نتیجہ کی دوبارہ جانچ (ری ایویلوئیشن) کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ صرف آن لائن طریقہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے اضافی کیسز پرکرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے کہا بنگلور میں نہیں لگے گا لاک ڈاؤن
بنگلورو: (اردودنیا.اِن)دارلحکومت بنگلورو میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے درمیان کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ ریاستی حکومت نے کورونا کیسوں میں اضافے کو خطرناک بتایاہے۔ بنگلور شہر میں روزانہ اوسطاکورونا کیسز 1300 سے 1400 رپورٹ ہو رہے…
مزید پڑھیں » -

مودی کا بنگلہ دیش کا دورہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی : ترنمول کانگریس
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ترنمول کانگریس نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھاہے کہ جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا حالیہ دورہ بنگلہ دیش مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ کی خلاف ورزی ہے اور ان کے کچھ پروگرام کامقصدکچھ ریاستوں کے انتخابی حلقوں…
مزید پڑھیں » -
ناندیڑ تشدد معاملہ : 400 افراد پر پولیس پر حملہ کا مقدمہ درج ، 20 گرفتار
ناندیڑ:(اردودنیا.اِن) ہولا محلہ جلوس کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملے کے سلسلے میں مہاراشٹر کے ناندیڑ میں 400 سے زائد افراد کے خلاف اقدام ِ قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک20 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ حملے میں 4 پولیس اہلکار شدید…
مزید پڑھیں » -
پربھنی:ضلع کے تمام اسکول 15 اپریل تک بند رہیں گے-
جماعت دہم بورڈ اور بارہویں بورڈ کلاس جاری رہیں گی,تمام کالجس 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند – پربھنی (سید یوسف) پربھنی ضلع کلکٹر دیپک مگڑیکر نے منگل (30 مارچ) کو ضلع میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے متاثرین کی وجہ سے جماعت دہم اور بارہویں بورڈ کے علاوہ…
مزید پڑھیں » -
تو’ہاتھرس‘ پرخاموش کیوں رہے؟ ،یوپی کالاء اینڈآرڈریاددلایا۔ممتابنرجی
بنگال میں نظم ونسق فی الحال الیکشن کمیشن کے حوالہ امت شاہ کے ٹوئیٹ پرممتابنرجی کاپلٹ وار،یوپی کالاء اینڈآرڈریاددلایا نندی گرام: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں بی جے پی کارکن کی والدہ کی موت پرخواتین کے خلاف تشدد اور ان کی موت کی حمایت نہیں کی۔…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: کرونا ویکسی نیشن میں تمام ریاستوں سے سب سے آگے
جے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان نے کرونا ایام میں انفیکشن کی روک تھام کے بعد اب تیز رفتار ویکسی نیشن کے ذریعہ ریاست کی ایک نئی سمت دی ہے۔ صوبہ میں آبادی کے حساب سے ہر 13 ویں شخص کو کرونا ویکسین دی گئی ہے۔ 7.7 کروڑ کی آبادی والے راجستھان نے اب…
مزید پڑھیں »


