بین ریاستی خبریں
-
عدالت کا انوکھافیصلہ: ریپ کے 14 سالہ ملزم کو ’وردھا آشرم ‘ میں بوڑھوں کی’سیوا‘ کا حکم
ساگر :(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کی ایک عدالت نے عصمت دری کے الزام میں ملزم بچے کو انوکھا سزا سنائی ہے،اسے بطور سزا چھ ماہ تک وردھا آشرم(اولڈ ہوم) میں بزرگ کی خدمت کرنی ہوگی۔ ملزم کی عمر 14 سال ہے اور اس نے 14 سال کی نابالغہ کی عصمت دری کی…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلیٰ یوگی نے کوویڈ 19کے مد نظر ریاست میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دی
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن) وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کوویڈ 19 کے مد نظر ریاست میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہولی سمیت دیگر تہواروں، پنچایتی انتخابات اور ملک کی مختلف ریاستوں میں کورونا انفیکشن میں اضافے کے پیش نظر اضافی احتیاط برتی جائے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » -

یوپی پنچایت الیکشن 2021 کا شیڈول جاری ، چار مرحلوں میں ہوگی ووٹنگ
الیکشن کمیشن نے کیا تاریخوں کا اعلان لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)اتر پردیش میں تین درجے کی پنچایت انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس کے تحت یہ انتخاب چار مراحل میں ہوگا۔ پہلا مرحلہ 15 اپریل کو ، دوسرا مرحلہ 19 اپریل کو ، تیسرا 26 اپریل کو اور چوتھا…
مزید پڑھیں » -
بھوپال: آج سے نائٹ کرفیو, باہر نکلنا بالکل ممنوع
بھوپال:آج سے نائٹ کرفیو کا آغاز ۹؍بجے سےہولی کے روز غیر اعلانیہ لاک ڈاؤن بھوپال: (اردودنیا.اِن)بھوپال میں ہولی سمیت دیگر عوامی تہواروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اب لوگ گھر میں رہ کر ہی تہوار منا سکیں گے۔انتظامیہ نے پیر کے روز ہولی پر ایک دن کا غیر…
مزید پڑھیں » -
فریدآباد:نکیتا تومر قتل کیس ،ملزمان توصیف اور ریحان کو عمر قید کی ملی سزا
فرید آباد: (اردودنیا.اِن)ہریانہ کے فرید آباد کے بدنا م زمانہ نکیتا تومر قتل کیس میں فاسٹ ٹریک عدالت نے جمعہ کو اپنا فیصلہ سنادیا۔ سرتاج بسوانا کی عدالت نے شام ساڑھے چاربجے دونوں ملزمان توصیف اور ریحان کو عمر قید اور 20000 روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ فیصلے کی سب…
مزید پڑھیں » -
جالنہ میں جمعیت علماء مرہٹواڑہ کے ارکانِ عاملہ کا کامیاب اجلاس
"عوام الناس کی پریشانیوں کا خیال رکھتے ہوئے حکومت لاک ڈاؤن سے پرہیز کرے- جمعیت علماء ارشد مدنی” جالنہ:()مارچ بروز جمعرات جالنہ میں جمعیت علماء ارشد مدنی مرہٹواڑہ کے ارکان عاملہ کی ہنگامی میٹنگ مفتی مرزا کلیم بیگ ندوی کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں کئ درپیش اہم امور…
مزید پڑھیں » -

ٹاملناڈو: ہر گھر کو ایک ہیلی کاپٹر دینے امیدوار کا وعدہ،چاند کی سیر کرانے اور دیگر کئی اہم وعدوں کے چرچے
چینائی اسمبلی انتخابی مہم میں چاند کی سیر کرانے اور دیگر کئی اہم وعدوں کے چرچے چینائی : (اردودنیا.اِن) ٹاملناڈو اسمبلی انتخاب کو لے کر سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ اس درمیان ایک آزاد امیدوار ریاست میں کافی مقبول ہورہا ہے جس نے عوام سے بڑے بڑے وعدے کیے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے دوران سپریہ شولے نے سونیا گاندھی سے ملاقات کی
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رہنما سپریہ شولے نے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ پر بدعنوانی کے الزامات عائد ہونے کے بعد ریاست میں سیاسی ہلچل کے دوران کانگریس کے عبوری صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی ہے۔بی جے پی اس سیاسی بحران کی وجہ سے مہاراشٹر…
مزید پڑھیں » -

یکم اپریل سے بنگلورو میں داخلے کے لیے کوویڈ۔19 کی منفی رپورٹ ضروری
بنگلورو:(اردودنیا.اِن)یکم اپریل سے بنگلورو میں داخلے کے لیے کوویڈ۔19 کی منفی رپورٹ ضروری ہوگی۔ کوروناکے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ، کرناٹک حکومت نے بھی دوسری ریاستوں سے آنے والے لوگوں کی گہری جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرناٹک کے وزیر صحت کے سدھاکر نے جمعرات کے روز…
مزید پڑھیں »



