بین ریاستی خبریں
-

ڈیلیوری بوائے نے لفٹ میں گھناؤنا کام کیا! لوگوں نے اسے مارا پیٹا اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔
"ڈیلیوری بوائے کی حرکت سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی، لوگوں نے پکڑ کر مارا پیٹا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔"
مزید پڑھیں » -

چندن مشرا قتل کیس میں بڑی پیش رفت، پولیس مقابلے میں دو حملہ آور زخمی، ایک گرفتار
"چندن مشرا قتل کیس میں پولیس اور ایس ٹی ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیہیا میں مجرموں سے انکاؤنٹر کیا، دو زخمی، تین گرفتار، اسلحہ برآمد، تحقیقات جاری۔"
مزید پڑھیں » -

پکنک کے دوران حادثہ: چپل نکالنے کی کوشش نوجوان کو لے ڈوبی
"صرف ایک چپل کے لیے جان چلی گئی، ندی کی تیز دھار نے آیوش یادو کو نگل لیا۔"
مزید پڑھیں » -

کیرالہ :سابق وزیراعلیٰ وی ایس اچوتھانندن دل کا دورہ پڑنے سے 101 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ترواننت پورم/پیر 21 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ کے سابق وزیراعلیٰ اور سینئر ترین کمیونسٹ رہنما وی ایس اچوتھانندن 101 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و…
مزید پڑھیں » -

اسپتال کے آئی سی یو میں مافیا اسٹائل قتل، سڑک پر جشن مناتے قاتلوں کی نئی ویڈیو منظر عام پر
"اسپتال جیسی محفوظ جگہ میں ایسا قتل ہونا بہار کے قانون پر بڑا سوال ہے۔" — پپّو یادو، رکن پارلیمان
مزید پڑھیں » -

"لاؤڈ اسپیکر بجا تو قانون گرجے گا!” — مہاراشٹر پولیس نے ریاست بھر میں سخت ضابطے لاگو کر دیے
"تمام مذہبی و عوامی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے اصول یکساں ہوں گے، خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی۔" — پولیس کمشنر پربھین پوار
مزید پڑھیں » -

پونے ریپ کیس کا ڈرامائی انکشاف: 22 سالہ خاتون کی شکایت جھوٹی نکلی، پولیس نے 24 گھنٹے میں راز فاش کر دیا
پونے پولیس کمشنر امیتیش کمار نے کہا: "یہ خاتون کی جانب سے جھوٹی شکایت تھی جس سے پونے پولیس کو گمراہ کیا گیا۔ اس سے شہر کو غیر محفوظ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی۔"
مزید پڑھیں » -

ہمیر پور میں حیران کن واقعہ: دفنائی گئی بیٹی شیوانی زندہ نکلی،پولیس تفتیش میں الجھ گئی
"جس بیٹی کو مردہ مان کر دفنایا گیا، وہ زندہ واپس آ گئی۔ لیکن جس نعش کو شیوانی سمجھا گیا، وہ کون تھی؟ یہ سوال اب بھی پولیس اور عوام کے ذہنوں میں گونج رہا ہے۔"
مزید پڑھیں » -

انسانیت شرمسار! شوہر نے بیوی پر کیا بہیمانہ تشدد، پرائیویٹ پارٹ میں ڈالا مرچ پاؤڈر، گرم لوہے سے جلایا
"ناجائز تعلقات کے شبہ میں، شوہر نے بیوی کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا، مرچ پاؤڈر، بجلی کے جھٹکے اور دو دن تک بھوکا رکھا گیا۔"
مزید پڑھیں » -

ہردوئی میں نوجوان لڑکی نے پٹرول پمپ ملازم پر ریوالور تان دی، مقدمہ درج
"سی این جی بھرنے کے دوران جھگڑے میں ایک لڑکی نے غصے میں آ کر پٹرول پمپ کے ملازم پر ریوالور تان دی، پولیس نے فوری کارروائی کر کے مقدمہ درج کر لیا۔"
مزید پڑھیں »









