بین ریاستی خبریں
-

بیوی کو نورا فتحی جیسا بنانے کی ضد، خاتون نے شوہر اور سسرال والوں پر سنگین الزامات لگائے
"میرے شوہر اور سسرال والے روز مجھے 3 گھنٹے ورزش کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ اگر میں ورزش نہ کروں تو کھانا نہیں دیا جاتا۔ وہ چاہتے ہیں کہ میں نورا فتحی جیسی بنوں۔" – متاثرہ خاتون
مزید پڑھیں » -

معمولی جھگڑا قتل میں بدل گیا، نویں جماعت کے طالب علم نے سینئر کو چاقو مار کر قتل کر دیا
احمد آباد کے ایک نجی اسکول میں نویں جماعت کے طالب علم نے دسویں جماعت کے طالب علم کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد مشتعل ہجوم نے اسکول میں توڑ پھوڑ کی اور حالات کشیدہ ہو گئے۔
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر :’’میری زندگی سنواری‘‘ الوداعی تقریب میں گانا گانے پر تحصیلدار معطل
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے ریونیو ڈپارٹمنٹ میں ایک انوکھا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے جہاں ناندیڑ کے امری سے لاتر کے رینا پور میں منتقل ہونے والے تحصیلدار پرشانت ٹھورات کو الوداعی تقریب میں گانا گانے پر معطل کر دیا گیا۔ الوداعی تقریب کے دوران ٹھورات نے بالی ووڈ فلم "یارانہ”…
مزید پڑھیں » -

سپریم کورٹ نے 16 سالہ مسلم لڑکی کی شادی کو جائز قرار دیا، این سی پی سی آر کی سرزنش
"ہائی کورٹ کے فیصلے میں اگر نابالغ لڑکی اور اس کے بچے کو تحفظ دیا گیا ہے تو اسے چیلنج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں" – سپریم کورٹ
مزید پڑھیں » -

پالامو :نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، دو ملزمان گرفتار
جھارکھنڈ کے پالامو میں نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا شرمناک واقعہ پیش آیا، پولیس نے عوام کی مدد سے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں » -

"رام پور میں برڈ فلو کا قہر، 15 ہزار مرغیاں ہلاک، پولٹری فارمز سیل اور الرٹ جاری”
رام پور کے بلاس پور علاقے میں برڈ فلو کے پھیلاؤ سے ہزاردوں مرغیاں مر گئیں، پولٹری فارمز سیل اور گاؤں کے اردگرد سکیورٹی زون قائم۔
مزید پڑھیں » -

نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، 15 سالہ ملزم سمیت دو گرفتار، رقم بھی لوٹ لی گئی
"مہیش نے لڑکی کو تنہا مقام پر لے جا کر زیادتی کی، بعد میں دو اور نوجوانوں نے اجتماعی زیادتی کر کے رقم اور زیور بھی لوٹ لیا۔"
مزید پڑھیں » -

جھوٹے ریپ کیس کے ذریعے ساتھی سے ایک کروڑ مانگنے والی خاتون بینک ملازمہ گرفتار
"پیسے دو یا جیل میں مرو... تم کبھی نہیں جیتو گے اور درد میں مرو گے!" — یہ وہ دھمکی تھی جو متاثرہ کو ملی تھی
مزید پڑھیں » -

اُترکاشی میں بادل پھٹنے کا قہر: 4 جاں بحق، 60 افراد لاپتہ، کئی مکانات تباہ
’’دھرالی میں بادل پھٹنے سے ہوئے تباہ کن سیلاب نے قصبے کو تہس نہس کر دیا، کئی افراد ملبے میں دب گئے، ریسکیو ٹیموں کی دوڑیں شروع۔‘‘
مزید پڑھیں » -

بہار الیکشن سے پہلے جیل سے باہر آئیں گے اننت سنگھ، سونو-مونو فائرنگ کیس میں پٹنہ ہائی کورٹ سے ضمانت منظور
اننت سنگھ نے کہا تھا کہ وہ ایک مظلوم خاندان کی مدد کرنے گئے تھے، جہاں ان پر جان لیوا حملہ ہوا۔ عدالت نے اب انہیں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھیں »









