بین ریاستی خبریں
-

ادھو ٹھاکرے:پہلے سچن اور ویراٹ کی سنچری دیکھتے تھے، اب پٹرول-ڈیزل کی دیکھ رہے ہیں
اپوزیشن پارٹیاں اپنے اپنے طریقے سے حکومت کی مخالفت کر رہی ہیں اور ساتھ ہی پیٹرول ڈیزل کی قیمت بھی بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھیں » -
کورونا کیسزمیں اضافے کی وجہ سے پونے میں 14 مارچ تک بندرہیں گے اسکول اور کالج
ممبئی: (اردودنیا.اِن)کورونا کیسز میں اضافہ دوران مہاراشٹر کے پونے نے احتیاطی اقدامات میں کوئی نرمی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پونے میں لوگوں کے رات میں آمدورفت پر پابندی 14 مارچ تک بڑھا دی گئی ہے۔ اسکول ، کالج اور کوچنگ کلاسز بھی 14 مارچ تک بند رہیں گے۔…
مزید پڑھیں » -

مراٹھواڑہ میں کوروناوائرس کے مزید858 نئے معاملات ،6 ہلاکتیں
اورنگ آباد: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرکے خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 858 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اورچھ مریضوں کی موت ہوگئی خطہ کے ہیلتھ افسران نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی خطہ کے سبھی ضلع ہیڈ کوارٹرز سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق خطہ کے آٹھ…
مزید پڑھیں » -
پنجاب:مختلف اسکولوں سے کورونا کے تقریباً200 کیسز
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسزتیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اس کا براہ راست اثر وہاں کے اسکولوں پر بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گزشتہ 6 دنوں میں اساتذہ اور طلباء سمیت تقریباً200 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں 7 جنوری سے ریاست کے مختلف اسکولوں سے…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی نے کیرالا میں ’لو جہاد‘ کوبنایاسیاسی مسئلہ
کہااقتدار میں آنے پر اس کے خلاف بنائیں گے قانون پلکڑ: (اردودنیا.اِن)کیرالامیں اپریل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ’لو جہاد‘ کے خلاف قانون بی جے پی کا ایک اہم انتخابی مسئلہ ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر کے سریندرن نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ اگر ریاست میں بی…
مزید پڑھیں » -
کجریوال، بی جے پی کے زیرقیادت مرکزی حکومت پر کڑی تنقید
میرٹھ: (اردودنیا.اِن)دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال نے اتوار کے روز میرٹھ میں کسان مہا پنچایت کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر کجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا اور کہا کہ کسانوں پر لاٹھیاں برسائی جارہی ہیں ، ان کے…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کے پیش نظر مذہبی عبادت گاہوں میں عبادت کے لیے پانچ لوگوں کی اجازت میں مزید سات دنوں کی توسیع
پربھنی (سید یوسف) پربھنی ضلع میں کورونا وائرس کے پیش نظر کوویڈ – 19 کے فروغ کے روک تھام کے لئے ضلع کے مذہبی عبادت گاہوں میں عبادت کے لئے صرف پانچ لوگوں کو عبادت کی اجازت دی گئی تھی – جس کے لیے پربھنی شہر و ضلع کے تمام…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر بجٹ اجلاس میں بھی سی اے اے این آر سی کے خلاف قراردادیں منظوری کیلئے پیش ہوگی
ممبئی :(اردودنیا.اِن)ریاست مہاراشٹر میں بھی سی اے اے۔این آر سی۔ این پی آرکے خلاف اسمبلی میں قرارداد منظور کر کے یہ یقینی بنایا جائے کہ اسے ریاست مہاراشٹر میں نافذ العمل نہیں لایا جائیگاجس طرح سے 13 صوبوں میں اسمبلی میں قرار منظور کی گئی اسی طرز پر یہاں بھی…
مزید پڑھیں » -
قاضی مہذب الدین کو صدمہ جانکاہ
پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کی مشہور اور معروف شخصیت حافظ و قاری قاضی مہذب الدین صدیقی مدرس موئید المسلیمین پرائمری اسکول پربھنی و ناظم مدرسہ فیضان حق پربھنی اور قاضی مستحب الدین صدیقی سر مدرس مجلس بلدیہ عظمیٰ اسکول، پربھنی کی والدہ ماجدہ نسیم بیگم زوجہ مرحوم قاضی منیب…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : امراوتی میں نافذلاک ڈاؤن میں 8 مارچ تک توسیع
ممبئی ؍امراوتی: (اردودنیا.اِن) مہاراشٹرا کے امراوتی ضلع میں 8 مارچ تک لاک ڈاؤن بڑھا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل ضلع میں یکم مارچ تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا تھا، لیکن کرونا کے معاملے نہ روکنے کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
مزید پڑھیں »


