بین ریاستی خبریں
-

تمل ناڈو کے گورنر نے وزیر کو حلف دلانے سے انکار کردیا
چنئی ،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تمل ناڈو کے گورنر آر این روی کا ریاستی حکومت اور وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کے ساتھ تصادم جاری ہے۔ گورنر نے کے پونموڈی کو حلف دلانے سے انکار کر دیا ہے، جو وزیر اعلیٰ کی درخواست پر جمعرات (14 مارچ) کو ریاستی کابینہ میں وزیر کے طور…
مزید پڑھیں » -

شردپوار کا نام اور فوٹو نہیں استعمال کرسکتے اجیت پوار:سپریم کورٹ
نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انتخابات سے قبل مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے شرد پوار سے موصولہ شکایت پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجیت پوار اپنی الگ شناخت بنائیں اور ووٹ حاصل کریں۔ عدالت نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » -

سی اے اے کے نفاذ کے بعد ممتا بنرجی کی وارننگ، کہا ۔میں اپنی جان دے دونگی، بنگال میں حراستی مرکز نہیں بننے دوں گی
کولکتہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز): شہریت ترمیمی قانون 2019 ( سی اے اے ) کے قوانین کو پیر (11 مارچ) کو مرکزی حکومت نے نافذ کیا ہے ، جس کے بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا ایک بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ممتا بنرجی نے خبردار کیا ہے کہ بنگال میں…
مزید پڑھیں » -

آندھرا اسمبلی و لوک سبھا انتخابات 2024: بی جے پی، ٹی ڈی پی اور جن سینا کے بیچ اتحاد
حیدرآباد،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آندھرا پردیش میں این ڈی اے اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم پر بھی لوک سبھا انتخابات 2024 کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ بی جے پی 6 لوک سبھا سیٹوں پر اور جناسینا 2 سیٹوں پر لوک سبھا الیکشن لڑے گی۔ ان دونوں پارٹیوں کو اسمبلی انتخابات میں…
مزید پڑھیں » -

لوک سبھا انتخابات 2024: بی ایس پی کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی: مایاوتی
ٓلکھنؤ ،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے ایک بار پھر واضح کیا کہ وہ کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرنے جا رہی ہیں۔ہفتہ کو مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا انتخابات اکیلے ہی لڑے گی۔ اس دوران انہوں نے انتخابی اتحاد…
مزید پڑھیں » -

بھوپال: وزارت کی عمارت میں لگی زبردست آگ
بھوپال ،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم پی کے دارالحکومت بھوپال میں واقع وزارت کی عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ یہ آگ وزارت کی چوتھی منزل پر لگی۔ اس دوران فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فوری خوف…
مزید پڑھیں » -

کوٹا: شیو جلوس میں بڑا حادثہ، بجلی کا جھٹکا لگنے 14 بچے جھلس گئے
کوٹا ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے کوٹا میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا ۔ یہاں شیو کے جلوس کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے 14 بچے جھلس گئے۔ فی الحال سبھی کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تین بچوں کی حالت انتہائی…
مزید پڑھیں » -

ادھو ٹھاکرے کی نتن گڈکری کو کھلی پیشکش، آپ بی جے پی چھوڑدیں
ممبئی ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر نتن گڈکری کا نام بی جے پی کی پہلی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ اس کو لے کر ادھو گروپ نے کئی بار اپنے بیانات کے ذریعے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ دریں اثنا، شیو سینا (یو بی ٹی) کے صدر کا ایک ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
کجریوال سرکار کا فیصلہ ،دہلی میں ملتی رہے گی 200 یونٹ مفت بجلی
نئی دہلی ،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی رہائش گاہ پر کابینہ کی میٹنگ ہوئی۔ اجلاس میں بجلی پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دہلی کے وزیر توانائی آتشی نے کہا کہ دہلی میں 24 گھنٹے مفت بجلی فراہم کرنا اروند کجریوال حکومت کا وعدہ ہے…
مزید پڑھیں » -

سنجے سنگھ اور منیش سیسودیا کو نہیں ملی راحت، حراست میں کی گئی توسیع
نئی دہلی ،7مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سیسودیا کو عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ معاملے میں ایک بارپھر کورٹ نے دونوں لیڈران کی عدالتی حراست کو 19 مارچ تک کے…
مزید پڑھیں »








